خواجہ آصف کے شیریں مزاری پر زاتی حملے،پھر سے ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا

6khawajajtt.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو نامناسب لفظ سے پکارنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے خواجہ آصف کو سخت زبان میں کرارے جوابات دے دیئے۔

تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے وفاقی وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی ہم منصب کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر تنقیدی بیان جاری کیا جس پر خواجہ آصف بھڑک اٹھے اور انہوں نے شیریں مزاری کو نامناسب لفظ " ٹریکٹر ٹرالی" سے پکارنے کیلئے "ٹی ٹی" کے حروف لکھے اور کہا کہ ٹریکٹر ٹرالی پاگل ہوگئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654569566196957189
خواجہ آصف کی جانب سے ایک خاتون سے متعلق ایسے ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، صارفین کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کسی کی جسامت کا مذاق اڑانا قابل مذمت ہے۔

شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی رہنما ایمان زینب مزاری نے خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اختلاف یا سخت تنقید کرکے رک سکتے تھے، لیکن آپ نے اندر کی خواتین سے نفرت اور کچرا باہر نکالنا ضرور تھا۔

https://twitter.com/x/status/1654731248013639681
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے خواجہ آصف کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خواتین سے بیزار بزدل قرار دیا اور کہا کہ خواجہ آصف نے ن لیگ کی خواتین کو ذاتی طور پر نشانہ بنانے کی روایت برقرار رکھی ہے، اور سب سے زیادہ عورت کارڈ کا استعمال بھی یہی لوگ کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654751944198569984
صحافی جویریہ صدیقی نے خواجہ آصف کے بیان کو مسلم لیگ ن کا عورت سے نفرت کی گھٹیا سوچ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1654785654721593346
صحافی و اینکر پرسن شفاء یوسفزئی نے کہا کہ خواجہ آصف نے پورا لفظ لکھنےکے بجائے صرف ٹی ٹی کیوں لکھا ؟ جو لفظ طلال چوہدری نے ٹی وی پر استعمال کیے، یا وزیر تعلیم نے پارلیمنٹ کے فلور پر جس قسم کی نامناسب لفظ بولے اس کے بعد خواجہ آصف کے اعتماد کو کیا ہوگیا ہے؟ آپ پورا لفظ کیوں نہیں لکھ رہے؟ خواجہ آصف صاحب اپنی تنقید کو ن لیگی روایت کے مطابق رکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1654731622544211973
خدیجہ شاہ نے کہا کہ خواجہ آصف کا بیان گھٹیا جنسی ذہنیت ہے، ان کے ساتھ یہ میڈیا کے درباری صحافی جو عمران خان کے ہر بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر انہیں جنس پرست قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں اور خود یہ پی ٹی آئی کی خواتین کے خلاف بغیر کسی روک ٹوک کے گھٹیا گفتگو کررہے ہیں، یہ سب لوگ بڑے بدتمیز ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654755669428371457
ایک اور صارف نے کہا کہ خواجہ آصف ایک گھٹیا بیان دے رہے ہیں مگر کسی ایک نے ان کے خلاف ایک لفظ منہ سے نہیں نکالا۔

https://twitter.com/x/status/1654771922801143808
احس علوی نے کہا کہ عورت مارچ، خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی نام نہاد تنظمیوں میں سے کسی ایک ردعمل نہیں دیا، ایسے انسان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے اور اسے کسی فورم پر بھی مدعو نہیں کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1654761868286623751
مقدس فاروق اعوان نے کہا کہ خواجہ آصف کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1654749558268903427
زرتاش چوہدری نے خواتین صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ، بینظیر شاہ اور ریماعمر کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خواجہ آصف کے بیان میں کچھ غلط نہیں لگا ہوگا؟

https://twitter.com/x/status/1654742614376353795
نوشین عرفان نے عورت مارچ اور دیگر تنظیموں کی توجہ دلانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بلوں سے باہر نکلیں ، کیا یہ آپ میں سے ہی ایک ہے؟ آپ سب اور بے شرم پی ڈی ایم والوں کو شرم آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1654740454271746048
ایک صارف نے لکھا کہ عورت سے نفرت مسلم لیگ ن مافیا کے ڈی این میں موجود ہے، ایسی مافیا دنیا بھر میں عورت کیلئے ایک خطرہ ہوتی ہے ، ان کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں۔

https://twitter.com/x/status/1654811998683529219
وجیہہ نے کہا کہ نیوٹرلز نے اس گھٹیا انسان کو اپنا باس چنا، اس انسان کی گفتگو سنیں کیا یہ پاکستان کا وزیر دفاع کہلانے کے قابل ہے؟

https://twitter.com/x/status/1654794763810267139
ڈاکٹر ریاض نامی ایک صارف نے کہا کہ اس ٹویٹ کے بعد آپ کسی ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر یہ شکایت کیسے کرسکتے ہیں کہ پاکستان میں سیاست بنیادی اخلاقیات سے عاری ہوتی جارہی ہے، آپ نے مسلم لیگ ن کی گوالمنڈی کی اپنی کلاس دکھادی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1654757488095272960
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
oh so that is what TT means, lol

we are beyond these jokes now

now its final war between people of Pakistan and fitna cult

Pakistan will win InshaAllah
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
6khawajajtt.jpg

خواجہ آصف کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ،بس جلد ہی فارغ ہونے والے ہیں​

شیریں مزاری​

 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
فارغ تو تندور میں عربی اور قطری خوب ہوۓ۔ آج کل شکور گارڈ ہو رہا ہے، کیونکہ جاتی امرا کے دلے ہاراں والے کی بچی کو گارڈوں، نوکروں سے فارغ ہونے میں بڑا ہی لطف آتا ہے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
He's a member of the party whose leader coined the term peeli taxi. Is it surprising at all to see him show his political and personal upbringing?

Apnay maan baap ko thappar kaise marna hai, in noonion dey koi seekhay
 

Back
Top