خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں سخت تقریر، چیف جسٹس کو فراڈیاکہہ دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد: (دنیا نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریلیف دے کر ملک میں فتنے کو ہوا دی جا رہی ہے، ایک شخص کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے، ضرورت ہے کہ آج ہم اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ میں ایک گروہ ہے وہ فیصلے نہیں سیاست کر رہا ہے، عدلیہ کی روایات اور حدود کی پامالی ہو رہی ہے، چار تین کا فیصلہ آیا ہوا ہے اور اس کی خلاف ورزی کی گئی ہے، ایک فرد واحد اپنے فیصلے مسلط کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ریلیف دے کر ایک فتنے کو ہوا دی گئی، آپ ایک ملزم کو کہیں وش یو گڈ لک، آپ کس قسم کے منصف ہیں، آپ انصاف کرنے کیلئے بیٹھے ہیں یا لوگوں کو دعا دینے، تعویز دینے کیلئے نہیں بیٹھے، اب وقت آگیا ہے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کریں، مخصوص ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عدلیہ کے جتھے آئین کی خلاف ورزی نہیں ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں جنہوں نے جناح ہاؤس پر حملہ کیا، پارلیمنٹ چیف جسٹس کے مس کنڈکٹ کا جائزہ لے، آئین کے مطابق جو کارروائی درج ہے اس پر عمل ہونا چاہیے، آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے جب کہ ایک کمیٹی بنائی جائے جو 4 لاکھ زیرالتوا کیسز کا جائزہ لے۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے آئین کی ہیت بدل دی، پنجاب میں حکومت کو اسی بنچ میں گھر بھیج دیا تھا، عدلیہ کے ججز کا نام لینا معیوب سمجھتا ہوں مگر ان لوگوں نے مجبور کر دیا ہے، 4 لاکھ مقدمے پینڈنگ ہیں اور یہ فرمائشی پروگرام شروع کر دیتے ہیں، عدلیہ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
khawajay ki khursra numa beti generals ki raatain rangeen, bister garam or l.un khara rakhti hai..

issi liay iss ko har cheez maaf hai.. chahay fauj ke khilaf bolay ya adalat ke

leaked-pictures-of-khawaja-asif-s-daughter.jpg
fact-check-is-this-daughter-of-khawaja-asif-dancing-wildly-in-new-viral-video-1683099290-1129.jpg
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
If someone calls Faiza Isa a fraudiya, watch these clowns bark tauheen adalat while standing on their heads.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Fraudia tou ye bakri khud hai jis ne apna khakrob ya peon ka iqama banaya tha.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج بہت ہی مزے کا سین ہوگا حکومت دھرنا دے گی پھر حکومت کا حکومت سے ہی مزاکرات کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا پھر حکومت ہی حکومت کے آگے دھرنا ختم کرنے کے شرائط رکھے گی اور پھر حکومت ہی حکومت کے مطالبات ماننے کی یقین دیہانی کروانے پر حکومت دھرنا ختم کردے گی ....😉😉
🤣🤣🤣