Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا ایک کلپ شئیر کیا جو ایک نامکمل کلپ تھا۔۔ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب مودی نے الیکشن جیتنے کے بعد ہندوستانی آئین میں ترمیم کرکے آرٹیکل 370 اے کا نفاذ کیا تھا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 6اگست 2019 ..آپ نے شہباز شریف سے پوچھا تھابتاؤ حملہ کر دوں ؟ آجُ شہباز شریف کی باری آئ تو اس نے آپ کا جواب دے دیااور حملہ کر دیا۔ اور قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ یہ نصیب کی بات ھوتی ھے۔ اللہ نے یہ کام شہباز شریف سے کروانا تھا۔۔ پاکستان زندہ باد
https://twitter.com/x/status/1921206903301878057
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے مکمل کلپ شئیر کرکے خواجہ آصف کو جواب دیا اور کہا کہ بددیانتی نہ کریں، مکمل بات شئیر کریں کہ آگے سے شہباز شریف نے کیا جواب دیا تھا
عمران افضل راجہ نے مکمل کلپ شئیر کردیا جس میں شہباز شریف نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ "کسی نے نہیں کہا کہ حملہ کر دو۔ اپنی بندوق میرے کندھے پر مت چلائیں"۔
https://twitter.com/x/status/1921270638703960561
ولید کا کہنا تھا کہ 6 اگست کو کونسی جنگ لگی ہوئی تھی اور بھارت نے کتنے پاکستانی شہروں پر حملہ کیا تھا؟ کیسے کیسے جاہل ہم پر مسلط کر دیئے ہیں۔۔جس قسم کا بد دماغ اور گھٹیا یہ شخص ہے ایسے ہی ن لیگی سپورٹرز ہیں جو اس قسم کی دلیلیں تراشتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1921400039127007500
سبی کاظمی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا نہ ہوتا تو زرا سوچیں یہ کیسی رنگ بازی کر رہے ہوتے۔
https://twitter.com/x/status/1921295658037751833
شہباز گل نے خواجہ آصف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بس کر دے رنگ باز۔ سارا ٹبر بھاگ گیا تھا۔ نام تک لینے کو تیار نہیں تھا ہندوستان کا۔ یہ تو قوم اٹھ کر کھڑی ہو گئی۔ 8 فروری کے بعد دوسرا موقعہ ہے جب قوم نے اپنا فیصلہ دبنگ طریقے سے اناؤنس کیا۔ تم لوگ تو کہہ چکے تھے بس
https://twitter.com/x/status/1921254801909678122
قاسم خان سوری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وڈیو کلپ کاٹ کر چلانے والا خواجہ آصف سیالکوٹ کا بہت بڑا رنگباز ہے یہ تقریر عمران خان نے تب کی تھی جب بھارت نے کشمیر پر آرٹیکل 370 اے لگایا تھا اور یہ سیدھے ہاتھ پر بیٹھے اردلی بوٹ پالیشیے چاوں چاوں کر رہے تھے، شریف خاندان کے اٹھاؤ درباری ہوں اور جھوٹ نہ بولیں یہ کیسے ہو سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1921355484709233110

Last edited: