خواجہ آصف کا اوورسیز پاکستانیوں کو لعنت بھیج کر وطن واپس آنے کا مشورہ

khawaja-asif-11221.jpg

خواجہ آصف نے اوورسیز پاکستانیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مہنگے ممالک پہ لعنت بھیجیں اور اپنے سستے ترین پاکستان میں آئیں۔

جب سے عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے پاکستان میں بھی مہنگائی بڑھ گئی ہے، سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کی اکثریت مہنگائی کا رونا روہی ہے جس پر کچھ اوورسیز پاکستانیز نے کہا کہ جس ملک میں ہم ہیں یہاں بھی بہت مہنگائی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی عالمی ایشو بن گیا ہے، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ برطانیہ،کینیڈا، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں بھی بڑھ گئی ہے۔اسکے بعد سوشل میڈیا پر ن لیگی رہنماؤں اور انکے حامی صحافیوں کی جانب سے محاذ کھل گیا اور اوورسیز پاکستانیز پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔

ایسے میں ن لیگ کے سابق وزیر خواجہ آصف بھی پیچھے نہ رہے اور کہا کہ ھمارے کچھ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائ(امریکہ و یورپ والے) سوشل میڈیا پہ وڈیو پوسٹ کر رہے ھی کہ بیرونی ممالک میں مہنگائی پاکستان سے بھی زیادہ ھےاور پاکستان اب بھی سستا ھے۔

https://twitter.com/x/status/1459108913081688075
خواجہ آصف نے مزید کہا کہ میری ان سے درخواست ہے،وطن واپس آئیں لعنت بھیجیں مہنگے ممالک پہ اپنے سستے پاکستان میں زندگی کے مزے لوٹیں۔کھلا کھاو

خواجہ آصف کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی خواجہ آصف کو دلچسپ جوابات دئیے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ مشورہ اپنے قائد کو بھی دو کہ لندن چھوڑے اور پاکستان آجائے کیونکہ لندن میں بھی بہت مہنگائی ہے۔

کسی نے لکھا کہ خواجہ آصف نوازشریف اور اسحاق ڈار کو چیلنج دے رہے ہیں تو کسی نے لکھا کہ دوبئی ایک اقامہ رکھنے والے کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔

https://twitter.com/x/status/1459113616100179978 https://twitter.com/x/status/1459110951068831750 https://twitter.com/x/status/1459111176403566600 https://twitter.com/x/status/1459112671253614595
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ن لیگ کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ قابل احترام بیرون ملک پاکستانیوں سے گزارش ہے،ہمیں باہر بیٹھ کہ بھاشن نا دیں،پاکستانی کرنسی کمائیں، یہاں جی کے دکھائیں۔

https://twitter.com/x/status/1457026693743484940
عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ یہاں کے دو وقت روٹی سے محتاج لوگوں کا مذاق مت بنائیں،آپ کے متوسط لوگ بھی ہمارے یہاں کہ امیروں سے بہتر ہیں،آپ کا شوق ابھی بھی اگر پورا نہیں ہوا، تو ہمیں بخش دیں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پردیسی بھائیو
اس کنجر کی فرمائش پر شریف خاندان پر لعنت تو بھیجو
واپس انے کا فیصلہ بعد میں کر لینا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان بے شرموں کو بات کرتے ہوئے شرم تک نہیں آ تی؟کوئی اس ڈڈو کی اولاد سے پوچھے کہ پھر تمہارا بھگوڑا قائد باہر کیا کررہا ہے؟تم لوگ اس کے پاس کیوں نہیں چلے جاتے کہ ہماری جان چھوٹے؟ان جاہلوں کو اپنے لیے وزیر ہوتے ہوئے بھی چوکیدار اور نانبائی وغیرہ کے اقامے قبول ہیں مگر بیرون ملک محنت کرکے پاکستان کی معیشت سنبھالنے والے غیرت مند پاکستانیوں پہ اعتراض ہے؟یہی چوتیے شور مچا رہے تھے کہ عمران خان کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانی بے روزگار ہورہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت ٹھپ ہوسکتی ہے مگر اب نہایت بے غیرتی اور بے شرمی سے انہی اوور سیز پاکستانیوں کو لتاڑ رہے ہیں صرف اس لیے کیونکہ ان لوگوں نے پاکستانیوں کو مہنگائی کے عالمی اثرات سے روشناس کرانے کی کوشش کی ہے۔بندہ پوچھے اگر باہر سے ڈالرز بھیجنے والے محب وطن لوگ واپس آ گئے تو معیشت تم لٹیروں اور چوروں نے سنبھالنی ہے جن کا کچھ بھی پاکستان میں نہیں ہے؟؟؟
جیسے بےغیرت یہ ویسے ان کے سننے والے
ذہنی اور اخلاقی طور پر مردہ لوگ
 
Siberite

سائیں جی ، اتنے خفا کیوں ہوتے ہو ، صورتیں تو اللہ بناتا ہے ، بندہ صرف اس میں نقص ہی نکالتا ہے ، بات بری ضرور لگی ہوگی کیونکہ سچی ہے ۔ بیان تو یہ دیا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ساڑھے تین سال سے مہنگائ مسلسل بڑھتی ہی جارہی ہے اور یہ عمل کرونا سے بہت پہلے شروع ہوچکا تھا ۔ لہذا سچ پہ تلملانے کی کوئ وجہ نہیں ۔ اور اگر بعض عاقبت نا انیشوں کو گمان یہ ہے کہ پاکستان میں چیزیں سستی ہیں تو پھر جو آم یہاں چوپے جارہے ہیں وہ آم باھر والے آکر بھی چوپ لیں ۔​
 
Syaed

MPA (400+ posts)
بات ان گھٹیا سیاستدانوں کی منافقت اور دہرے معیار کی ہورہی ہے مگر آ پ پتہ نہیں کہاں پہنچ گئے ہیں؟میں نے یہ کب کہا ہے کہ مہنگائی ہے ،زیادہ ہے یا کم ہے؟؟؟دوسری بات یہ کہ ایک ایسا سیاستدان جو اپنے نام نہاد لیڈر کو پاکستان واپس نہ بلا سکے اور اس کے باہر بیٹھ کر لیکچر دینے پہ اسے کوئی اعتراض نہ ہو تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مشورہ دینے والا وہ ہوتا کون ہے؟؟؟مہنگائی پاکستان میں بڑھتی ہی جارہی ہے حکمران چاہے کوئی بھی ہو مگر فرق صرف یہ ہے کہ یہ قوم دس چھتر کھا کر نو چھتر مارنے والے کو یاد کرکے رونے والی قوم ہے۔موجودہ حکومت کی نااہلییاں اپنی جگہ مگر پچھلے کونسی دودھ کی نہریں بہانے گئے تھے ؟؟اور اگر اس کی بات اتنی ہی سچی لگ رہی ہے تو میں نے کونسا جھوٹ بولا ہے ڈئیر؟؟
سائیں جی ، اتنے خفا کیوں ہوتے ہو ، صورتیں تو اللہ بناتا ہے ، بندہ صرف اس میں نقص ہی نکالتا ہے ، بات بری ضرور لگی ہوگی کیونکہ سچی ہے ۔ بیان تو یہ دیا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ساڑھے تین سال سے مہنگائ مسلسل بڑھتی ہی جارہی ہے اور یہ عمل کرونا سے بہت پہلے شروع ہوچکا تھا ۔ لہذا سچ پہ تلملانے کی کوئ وجہ نہیں ۔ اور اگر بعض عاقبت نا انیشوں کو گمان یہ ہے کہ پاکستان میں چیزیں سستی ہیں تو پھر جو آم یہاں چوپے جارہےہیں وہ آم باھر والے آکر بھی چوپ لیں کہ​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بات ان گھٹیا سیاستدانوں کی منافقت اور دہرے معیار کی ہورہی ہے مگر آ پ پتہ نہیں کہاں پہنچ گئے ہیں؟میں نے یہ کب کہا ہے کہ مہنگائی ہے ،زیادہ ہے یا کم ہے؟؟؟دوسری بات یہ کہ ایک ایسا سیاستدان جو اپنے نام نہاد لیڈر کو پاکستان واپس نہ بلا سکے اور اس کے باہر بیٹھ کر لیکچر دینے پہ اسے کوئی اعتراض نہ ہو تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مشورہ دینے والا وہ ہوتا کون ہے؟؟؟مہنگائی پاکستان میں بڑھتی ہی جارہی ہے حکمران چاہے کوئی بھی ہو مگر فرق صرف یہ ہے کہ یہ قوم دس چھتر کھا کر نو چھتر مارنے والے کو یاد کرکے رونے والی قوم ہے۔موجودہ حکومت کی نااہلییاں اپنی جگہ مگر پچھلے کونسی دودھ کی نہریں بہانے گئے تھے ؟؟اور اگر اس کی بات اتنی ہی سچی لگ رہی ہے تو میں نے کونسا جھوٹ بولا ہے ڈئیر؟؟

سائیں جی اگر پاکستانی انصاف کسی جوگا ہوتا تو آج ساری دنیا میں پاکستانی عدل کی مثالیں دی جاتیں ۔ جو عدالتیں ایک اپنے جج کی اعترافی وڈیو دیکھکر اسے مجرم قرار دیتی ہیں مگر ناانصافی سے کیا ہوا اس کا فیصلہ تبدیل نہیں کرتیں ان سے انصاف مانگنے کون پاگل کا پتر بھاگا بھاگ پاکستان آئے گا ۔ آپ جذباتی نہ ہوا کریں ۔ پاکستان کوئ شرفا سے بھرا ہوا ملک نہیں ہے ، جہاں لوگ لائینیں لگا کر قانون کی پاسداری کرتے ہیں ۔ بھلا یہ تو بتائیں کہ نواز شریف عمران خان کی مرضی کے برعکس لندن چلا گیا تھا ؟ آخر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔ لہذا ذمہ داریوں کا تعین کیے بغیر دل کا غبار نکالنا مناسب نہیں ۔​
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Hassan Ayub Prediction is saying. Imran Khan today will ask about to resign from President Arif Alivi advice ,however, he saying that Imran Khan has given up and he does not care anymore about the government. The things will run same like past weeks and Federal cabinet can do what ever they like. He says that inside they are ready to leave anytime and not expecting to win anywhere near future.

His prediction is always true.
That's it,we give up if this guy is always correct.
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
لعنت تم پر اور تمہاری نسلوں پر۔نواز شریف کی دلالی کر کے بننے والا بے غیرت سیاست دان
 
Back
Top