نیویارکاین جی ٹییوں تو شارکس ایک خطر ناک جا نور ہے جو اکثر انسانو ں کو ہلا ک کر نے کا با عث بن جاتی ہے لیکن حا ل ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے یہی خو نی شا رکس کینسر کے علا ج میں مددگار بھی ثا بت ہو سکتی ہیں۔بر طا نیہ میں ہو نے والی تحقیق کے مطابق شار کس کا جسم ایسے کیمیکل پیدا کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے جو چھا تی کے کینسر کے علاج میں بے حدمعا ون ثابت ہو سکتا ہے ۔ اس تحقیق کے مطا بق شا رکس کے جسم میں کینسر کا وائرس دا خل کر نے کے بعد ان کا جسمانی مدا فعتی نظام فورا اس سے بچا ؤ کے لیے ایک خاص کیمیکل تیار کرنا شر وع کر دیتا ہے اور یہی کیمیکل انسانو ں میں بھی کینسر کے لیے علا ج میں استعما ل کیا جا سکتا ہے ۔ ما ہرین کے مطابق
اس تحقیق کے ذریعے چھا تی کے کینسر کے علا ج کو کئی گنا بہتر بنا یا جا سکے گا ۔
source
اس تحقیق کے ذریعے چھا تی کے کینسر کے علا ج کو کئی گنا بہتر بنا یا جا سکے گا ۔
source