Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"خطرہ یہ ہے کہ بات سول نافرمانی سے آگئے نہ چلی جائے، کہیں ایسا نہ ہو کہ تشدد کی لہر شروع ہوجائے ، پہلے ہی وفاق اور صوبوں کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں خاص طور پر بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے"۔تجزیہ کار حبیب اکرم کا اہم تبصرہ
حکومت کے پاس فیصلہ سازی کی طاقت نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ کسی طرف اشارہ کرتی ہے تو یہ اس طرف بھیڑوں کی طرح چل پڑتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1868336325814026302
حکومت کے پاس فیصلہ سازی کی طاقت نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ کسی طرف اشارہ کرتی ہے تو یہ اس طرف بھیڑوں کی طرح چل پڑتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1868336325814026302
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1Q75Ipg.jpeg