Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
کیا خدا وجود رکھتا ہے ؟ کیا خدا نے یہ کائنات بنائی؟ خدا سے پہلے کیا تھا ؟
خدا ہے بھی یا نہیں ؟
اگر یہ سوالات انسانی عقل کی بھوک مٹانے واسطے کئے جاین تو سو بار کئے جایئں، لیکن جہاں تک میں نے دیکھا ، ایسے ایسے لوگ ، جن کو جزوی سے بھی کم علم رکھتے ہیں وہ فضول کی جھک مارنے میں مشغول ہیں ،
پہلی بات تو ان سوالات کی آج کل وجہ ، ان کا عقل کے تقاضے پورے کرنے واسطے نہیں ، آنا کی تسکین خاطر ہے ، انسانی جبلّت ہے اپنے آپ کو دوسروں سے مختلف کرنا ، تبھی یہ طوفان بد تمیزی برپا ہے جو فیشن کہلاتا ہے ،
پتا ادرک کا نہیں ، بندر منہ اٹھاے خدا ڈھونڈنے نکلے.
اب بات ہو جائے کچھ عقلی تقاضوں کی ،
پہلے تو انسان جو خود کو سب سے زہین مخلوق گردانتا ہے ، آج تک اپنے آپ کو ہی سمجھنے سے قاصر ہے ، جو کہتا ہے میں سائنس کے کٹنگ ایج پر ہوں ، وہ احرام مصر دوبارہ نہیں بنا سکا ، نہ بنا سکتا ہے ،
اسکی تفصیل میں بعد میں جاین گے ، مگر قصہ مختصر کئے دیتا ہوں ،
ایک سوی بغیر بنانے والے نہیں بنتی ،
یہ کائنات ، سولر سسٹم ، زمین کا ایک خاص زاویے پر جھکنا ، پھر اس میں زندگی کا پیدا ہونا ؟ چہ معنی؟
دوسرا ،
ان سوال اٹھانے والوں سے ایک سوال ،
تمہارا گرو سٹیفن حوکنگس کہتا ہے ، یہ کائنات ایک جھٹکے سے پیدا کی گئی اور اس وقت فزیکل قانون نہیں تھے ، اور اگر اس دھماکے کی کلکولشن میں ایک کھرب وان حصہ بھی چوک جاتا تو کائنات تخلیق نہ ہو پاتی ،
تو میاں ، اول تو یہ بتاؤ ، وہ انرجی کہاں سے ای ؟
دوسرا ، اس انرجی کی مقدار کس نے ماپی ؟
باقی سوال بعد میں پہلے ان پر بات !

- Featured Thumbs
- http://allah.org/allah.jpg
Last edited by a moderator: