Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1731901533292208421
خاور مانیکا کہتے تھے جا کر اُنہیں دیکھو، گواہ محمد لطیف
میں بشریٰ بی بی کے کمرے میں جاتا تھا تو مجھے عمران خان گالیاں دیتے تھے، دونوں کہتے تھے کتے باہر نکل جائو، گواہ محمد لطیف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے گھر اتےتھے،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے ساتھ کمرہ میں چلے جاتےتھے،سابق چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی زنا کرتےتھے،سابق چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی ایک دوسرے کے منہ چومتےتھے،محمد لطیف
کیاعمران خان بشریٰ بی بی آپ کو کمرے میں ساتھ بٹھاتےتھے؟ جج قدرت اللہ کا سوال
جس پر گواہ لطیف نے عدالت کو بتایا مجھے عمران خان ، بشریٰ بی بی ساتھ کمرے میں نہیں بٹھاتےتھے،خاورمانیکا کہتےتھے جا کر انہیں دیکھو،جب میں کمرے میں جاتا تھا تو دونوں کے کپڑے اترے ہوتےتھے
عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کرلیے
عدالت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی
درخواست گزار وکیل جمعہ کو کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل دیں گے
عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک دوسرے کے منہ چومتے تھے، خاور مانیکا مجھے کہتے تھے جا کر دیکھو، میں کمرے میں جاتا تو دونوں کہتے کتے یہاں سے دفعہ ہو جائو، تیسرا گواہ محمد لطیف
https://twitter.com/x/status/1731902785749152206
خاور مانیکا کے ملازم نے اتنا غلیظ بیان ریکارڈ کروایا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی رپورٹ کیسے کریں۔۔ بس اللہ سب کو ہدایت دے امین
https://twitter.com/x/status/1731896710232785204
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hD1b8wK/latifh1i1h12.jpg
Last edited by a moderator: