وزیر اعظم یا منافق اعظم؟
فیصلہ آپ خود کریں گے!
ہندووں کو دیوالی اور ہولی دونوں تہوار پر مبارکباد کی ٹوئیٹ، عیسائیوں کو ایسٹر کی مبارکباد کی ٹوئیٹ، سکھوں کو گرونانک کے جنم دن کی مبارکباد پر ٹوئیٹ، اچھی بات ہے اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہیے انہیں تہنیتی پیغامات بھیجنے چاہئیے
مگر مسلمانوں کی عید پر سنت ابرہیمی ادا کرنے کی مبارکباد دینے کی کوئی ٹوئیٹ نہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1289186901425975296
https://twitter.com/x/status/1289993922547200005