خانیوال شہر کی عوام کسے ووٹ دے گی؟سروے نتائج

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Mazey ki baat hey Sub Partion ke suportter shakal se hi pechaney jatey hein
Mostly patwari unke barray peth (belly) se pechane jate hain.
home video belly GIF
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Surprizengly PML(N) vote has increased in Punjab after May 9. It was PTI with overwhelming lead before but now they are neck to neck.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Surprizengly PML(N) vote has increased in Punjab after May 9. It was PTI with overwhelming lead before but now they are neck to neck.
people are scared now. if it's neck to neck then definitely Noon will win as they are good at managing election day dhandli plus Establishment support will be with Noon
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Surprisingly PML(N) vote has increased in Punjab after May 9. It was PTI with overwhelming lead before but now they are neck to neck.
So go to a fair elections and we will see. You guys have destroyed the economy and people will never forgive. You were barking like a rabid dog on how much the PTI borrowed( which included a once in a lifetime pandemic) but forgot to mention that you haraamis have borrowed 12trillion in a year and the currency has crashed, the inflation stands at 50% and both exports and remittances are dropping and unemployment is up.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Surprizengly PML(N) vote has increased in Punjab after May 9. It was PTI with overwhelming lead before but now they are neck to neck.

پھر تو مریم کو خوش ہونا چاہیے اور الیکشنز کرانے چاہیے جلد از جلد
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو مریم کو خوش ہونا چاہیے اور الیکشنز کرانے چاہیے جلد از جلد
الیکشن اکتوبر نومبر میں ہو جایئں گے یہ کنفرم ہے البتہ یہ بھی کنفرم ہے کہ خان کو ان الیکشن سے کچھ نہیں ملنا - جو نواز کے ساتھ دو ہزار اٹھارہ میں کیا گیا اب وہی خان کے ساتھ اس الیکشن میں ہو گا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
So go to a fair elections and we will see. You guys have destroyed the economy and people will never forgive. You were barking like a rabid dog on how much the PTI borrowed( which included a once in a lifetime pandemic) but forgot to mention that you haraamis have borrowed 12trillion in a year and the currency has crashed, the inflation stands at 50% and both exports and remittances are dropping and unemployment is up.
The election will be as much fair as it was in 2018. Don't abuse, I have not tagged you, you yourself has put your nose in it. My comment was based on the survey put here in this thread. The similar surveys are posted in other area and results are similar as well.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن اکتوبر نومبر میں ہو جایئں گے یہ کنفرم ہے البتہ یہ بھی کنفرم ہے کہ خان کو ان الیکشن سے کچھ نہیں ملنا - جو نواز کے ساتھ دو ہزار اٹھارہ میں کیا گیا اب وہی خان کے ساتھ اس الیکشن میں ہو گا
Khan kay saath jo ho raha hay woh kiyon ho raha hay? Nawaz kay saath jo hua woh tu corruption thee
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
الیکشن اکتوبر نومبر میں ہو جایئں گے یہ کنفرم ہے البتہ یہ بھی کنفرم ہے کہ خان کو ان الیکشن سے کچھ نہیں ملنا - جو نواز کے ساتھ دو ہزار اٹھارہ میں کیا گیا اب وہی خان کے ساتھ اس الیکشن میں ہو گا

خان کو کچھ ملے یا نہ ملے ، پی ٹی آئی و عوام سے تیری ساری پارٹیاں بمعہ جی ایچ کیو کے غنڈے نہیں جیت سکتے۔۔

اور نواز کرپشن میں اندر گیا تھا لیکن اسکی پارٹی کسی نے توڑی تھی نہ اسے الیکشنز کمپین سے روکا گیا تھا جسطرح کے ہتھ کنڈے پی ٹی آئی کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ وہ نونیوں کے خلاف استعمال نہیں ہوئے ۔

یہ مستری عاصم تو مکمل سائیکو پیتھ ہے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The election will be as much fair as it was in 2018. Don't abuse, I have not tagged you, you yourself has put your nose in it. My comment was based on the survey put here in this thread. The similar surveys are posted in other area and results are similar as well.
But you were writing shit. So tell me what have they done with 12 trillion? IK dealt with a pandemic, widely admired around the world and it cost PK around $12bn dollars, in comparison most countries spent 100s of billions and didn't achieve even 10% of the results. You crooks couldn't give out subsidised atta without killing 25+ people. So tell us where did the 12 trillion go? Inflation at record levels, exports and remittances crashing and the economy in free fall. Only a beghairat like you can defend these crooks
 
IK spend twelve billion dollars on Covid affected people? First you provide evidence of that claim then I will talk next.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو کچھ ملے یا نہ ملے ، پی ٹی آئی و عوام سے تیری ساری پارٹیاں بمعہ جی ایچ کیو کے غنڈے نہیں جیت سکتے۔۔

اور نواز کرپشن میں اندر گیا تھا لیکن اسکی پارٹی کسی نے توڑی تھی نہ اسے الیکشنز کمپین سے روکا گیا تھا جسطرح کے ہتھ کنڈے پی ٹی آئی کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ وہ نونیوں کے خلاف استعمال نہیں ہوئے ۔

یہ مستری عاصم تو مکمل سائیکو پیتھ ہے
نواز کی پارٹی کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی - شہباز شریف کو ش الگ کر کہ وزیر اعظم بنانے کو کوشش کی گئی مگر شہباز نے انکار کیا - نون لیگ کے لوگوں میں سے کوئی ایک بھی چھوڑ کر نہیں گیا اگرچے انہیں سالوں جیل میں ڈالا گیا پھر بھی وہ کھڑے رہے اور یہاں دو دن جیل میں رکھو تو اگلے دن پارٹی چھوڑنے کا اعلان - یہ ٹیم بنائی تھی خان نے ؟
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
اگرچہ تمام پاکستانی "پی ٹی آئی" / عمران خان کو ووٹ دیتے ہیں لیکن فاتح کا فیصلہ جی ایچ کیو کرے گا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
نواز کی پارٹی کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی - شہباز شریف کو ش الگ کر کہ وزیر اعظم بنانے کو کوشش کی گئی مگر شہباز نے انکار کیا - نون لیگ کے لوگوں میں سے کوئی ایک بھی چھوڑ کر نہیں گیا اگرچے انہیں سالوں جیل میں ڈالا گیا پھر بھی وہ کھڑے رہے اور یہاں دو دن جیل میں رکھو تو اگلے دن پارٹی چھوڑنے کا اعلان - یہ ٹیم بنائی تھی خان نے ؟

کس پہ 150 مقدمات بنے؟

کس کو زبردستی جیلوں میں ڈال کر پارٹی چھڑائی گئی تھی۔۔۔ کسی ایک کا نام تو بتاؤ ۔۔

چند لوگوں کو جیل میں ڈالا پھر چھوڑ دیا گیا تھا کہ کہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو پکڑا تھا۔۔ اور جنکے لیے پکڑا تھا وہ ڈیل کرکے بھاگ گیا تھا۔۔

ویسے یہ ق-لیگ کہا سے نکلی تھی جو تم دعوے کر رہے ہو کہ کہ کوئی نہیں ٹوٹا تھا؟ اور ق-لیگ والوں کو بھی زبردستی چھڑایا نہیں گیا تھا بلکہ صرف ایک دفعہ کہا وہ تیار تھے بھاگنے کے لیے
 
نواز پر بھی سینکڑوں مقدمات بنائے گئے - نون لیگ کی لیڈر شپ خان کی طرح اڑتالیس گھنٹے جیل میں نہیں رہی سالوں تک رہی - نواز اور مریم ایک سال ، شہباز شریف اور حمزہ دو سال ، رانا ثنا الله ایک جھوٹے ہیروین کے کیس پر چھ مہینے اور دیگر قیادت بھی مہینوں جیل رہی - الیکشن سے پہلے لیگی کارکنوں کو بھی گھروں سے اٹھایا گیا - مانا تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ رویہ سخت ہے مگر نون لیگ نے تو آرمی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا - انصافی قیادت تو چند گھنٹے جیل میں گزارنے کے بھد ہی ڈھیر ہو جاتی ہے جبکے لیگی نچلے درجے کے درجنوں لوگوں نے مہینوں جیل میں گزارنے کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑی