Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فائرنگ ہوئی ہے؟ کاشف عباسی
ہوائی فائرنگ ہوئی، ڈائریکٹ فائرنگ نہیں ہوئی۔ طارق فضل
محسن نقوی تو کہہ رہے تھے ایمونیشن ہے ہی نہیں، کاشف عباسی
ہوئ فائرنگ ہوئ ہے اور ایمونیشن (گولیاِں، بارود)تھا ہی نہیں، طارق فضل چوہدری
خالی بندوقوں سے فائرنگ ہوئی؟ کاشف عباسی
ربڑ بُلٹس چلیں۔ طارق فضل
https://twitter.com/x/status/1876651877984850417
لطیف کھوسہ کو اتنی شہرت بطور گورنر نہیں ملی ،جتنی 278 لاشیں کہنے پر ملی-؛
طارق فضل چوہدری ن لیگ
انہوں نے غلط فگر دیا،اصل فگر کیا ہے؟
کاشف عباسی
اصل فگر پہ میں آتا ہوں،پہلے یہ بات کلیئر ہو جاۓ۔؛
طارق فضل چوہدری
اصل فگر پرآجائیں-؛کاشف عباسی
آتا آتاہوں-؛
طارق فضل کی آئیں بائیں شائیں
https://twitter.com/x/status/1876663186381808015