خاتون کے تشدد کا شکار ہونیوالا پولیس افسر انصاف کا منتظر،ویڈیوپیغام

polsihhasss.jpg

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی چوک میں مبینہ نیوی کمانڈر کی بہن کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ تو درج کرا دیا مگر ساؤتھ زون پولیس ملزمہ کو گرفتار نہ کر سکی۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کے باوردی افسر پر ہاتھ اٹھانے والی خاتون اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ خاتون سے متعلقہ تفصیلات سامنے آنے کے بعد بھی پولیس کچھ نہ کر سکی جس پر متاثرہ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اس نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں اس پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اس نے صرف یہ کہا تھا کہ اگر پڑھے لکھے لوگ اس طرح کریں گے تو دوسرے لوگ کیا کریں گے۔ یہی بات کی تو خاتون گاڑی سے اتری اور کہنے لگی کہ تم ہمارے نوکر ہو میں نے کہا کہ جو قانون پر عمل کریں ہم ان کے نوکر ہیں۔

خاتون اس کے بعد اس باریش پولیس افسر پر دھونس جمانے لگی کہ میرا بھائی نیوی میں کمانڈر ہے۔ میں بس اسے ابھی بلاتی ہوں۔ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اس کے بعد خاتون نے مار مار کر میرا چشمہ توڑ دیا باقی پولیس والوں کو بھی مارا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس نے مجھے بڑا دل سے مارا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1621396630707609602
اس معاملے پر سوشل میڈیا صارفین کافی مضطرب ہیں اور ایک خاتون صارف نے چین کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک امیرزادہ گاڑی میں پٹرول بھرانے کے بعد پٹرول پمپ پر موجود خاتون کو پیسے ہاتھ میں تھمانے کی بجائے زمین پر پھینک دیتا ہے۔

اس واقعہ کے بعد پٹرول پمپ پر موجود خاتون رونے لگتی ہے اس کے بعد چین بھر کے پٹرول پمپ مالکان نے فیصلہ کیا کہ وہ اس نمبر کی گاڑی کو پٹرول نہیں دیں گے۔ جبکہ ہمارے ملک میں آن ڈیوٹی پولیس افسر کو خاتون مارتی ہے مگر کوئی کارروائی نہیں ہوتی کیونکہ اس کا بھائی نیوی کمانڈر ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو محترمہ کا بھی بھی ہمارا نوکر ہی ہے مالک تو وہ بھی نہیں۔لیکن یہ محترمہ خود کیا ہیں؟ کیا کریں اگر اس کا بھائ نیوی میں نوکر ہے ؟تو اس کے لئے یہ دوسرے سرکاری ملازمین کو تھپڑ مارنے کا حق رکھتی ہے تو اس حساب سے تو اس کے بھائ کے افسروں کے نوکر اسے تھپڑ مارنے کے حق دار ہیں۔یہ سوچ ان کی فیملیز کے دل سے نکالنی پڑے گی کہ وہ اپنے رشتے داروں کے سرکاری حقوق میں شرکت رکھتے ہیں وہ عام شہری ہیں پاکستان کے تمیز سے رہیں اور اس کیس میں تو اس کے بھائ کا بھی یہ حق نہیں تھا وہ پولیس سے بدتمیزی کرے بلکہ اس کا فرض تھا وہ پولیس کے احکام کی تعمیل کرے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Sub sey phala khyal yeh he aya tha kay yeh kesse Fujii ke bevi ya bhen hu ge.
Naval officials ko khud ess bat ka notice leyna cheay tha.
Ab samjh aa raha ha log fujj sey keyoon nafrat kernay lag gay hn.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Lakh de Lanat ha IG sind police per jess kay uniform main duty per DSP ko ek urat thaper mar ker chali ge, Ur uss nay abe tk action ne leaya ha.
Be sharam media kahan mar geya ha?
Ess per program keyoon ne ker raha ha.
Wassay tu qanoon ke Bala daste per bohot bhonkta ha.
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
Might is right...........
I'm not saying that 100% police is corrupt but the same people will kill you in custody when you a poor man.
the same police will kill you if you don't give them the bribery.
what happened in Rao Anwaar case kills a man and walks out victorious from the judicial system.
now this police man can't do anything because she is more powerful than him.

Moral: Might is Right.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وردی چاہے پولیس کی ہو، فوج کی ہو یا کسی عام سکیورٹی کی ہو - یہ قوم کے نظم کی نشانی ہوتی ہے - اس کی توہین ناقابل معافی جرم ہے
ہاں وردی والے کو بھی پتا ہونا چاہیے کہ اس کو بھی اس کی عزت رکھنی ہے - اس کے صحیح استمعال سے اور اپنی حدود سے تجاوز نہ کر کے
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
بہت ضروری ہو گیا ہے کہ ان فورسز کے جوانوں کے لیے سویلین علاقوں میں کرفیو لگا دیا جائے۔ اس میں عوام کے ساتھ ساتھ ان جوانوں کا بھی بھلا ہے ہیں کو افسران e بالا اور انکی بیگمات شہر میں لیے گھومتی ہے اور شہریوں سے جھگڑنے میں فوجی جوانوں کو بدکار ہندو کے طرح استمعال کرتی ہیں










 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
وردی چاہے پولیس کی ہو، فوج کی ہو یا کسی عام سکیورٹی کی ہو - یہ قوم کے نظم کی نشانی ہوتی ہے - اس کی توہین ناقابل معافی جرم ہے
ہاں وردی والے کو بھی پتا ہونا چاہیے کہ اس کو بھی اس کی عزت رکھنی ہے - اس کے صحیح استمعال سے اور اپنی حدود سے تجاوز نہ کر کے
............ Rajay Fuck-Walay ab tujhe barray dialogue bolnay aa rahay hain....?