
انعم شیخ 15دن کے لئے زیرحراست، اڈیالہ جیل منتقل
خاتون صحافی انعم شیخ انعم شیخ کو 15دن کے لئے حراست میں لے لیا گیا، انعم شیخ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، انعم شیخ کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، انعم شیخ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا اعزاز سید جیسے ٹٹ پنجیے جس ملک میں صحافی بنے پھرتے ہوں اس ملک کا یہی حشر ہو گا جو ہو رہا ہے۔
انہوں نے لکھا اس کو اتنی شرم نہیں کہ سیاسی اختلاف میں باپردہ خاتون کو گھسیٹ رہا ہے،ٹکے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے تم سب مل کر اب اپنی اوقات پر آ گئے ہو۔۔ تم صرف گھٹیا غلیظ ترین گفتگو خان کے خلاف کر سکتے ہو کیونکہ حکم یہی تک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1659488196755947522
https://twitter.com/x/status/1659582740122185728
صحافی صدیق جان نے انعم شیخ کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا انعم 9 مئی کو گھر سے نہیں نکلی، اس کے باوجود اس کو کچھ دیر پہلے اس کے گھر سے کچھ لوگ آ کر لے گئے ہیں.
9 مئی کے واقعات کی آڑ میں حکومت پر تنقید کرنے والوں کو بھی اٹھایا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1659659188971393024
سوشل میڈیا پر ریلیز انعم شیخ ٹرینڈ کررہاہے جہاں صحافی برادری اور صارفین کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے، مخدوم شہاب الدین نے لکھا شرک کرو حیا کرو انعم شیخ کو رہا کرو،انعم شیخ کو گرفتار کر کے یہ مزید اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دے رہے ہیں۔ یہ ہار چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1659670445245755393
https://twitter.com/x/status/1659676549174403074
اقرار الحسن نے لکھا انعم شیخ کی گرفتاری بوکھلاہٹ کی ایک اور دلیل ہے۔ یاد رکھئیے ! سوچنے اور بولنے پر پابندیاں لگانے سے کبھی کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
https://twitter.com/x/status/1659675128546877441
سوشل میڈیا صارفین نے انعم شیخ کو صنف آہن قرار دے دیا،ایک صارف نے لکھا جس طریقے سے یہ سوشل میڈیا اور میڈیا کے لوگوں کو مسلسل اغوا کر رہے ہیں،یوں لگتا ہے یہ آنے والے دس پندرہ دنوں میں پھر سے کوئی ایڈوینچر کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1659664215970390017
https://twitter.com/x/status/1659676385785401344
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/police-rawalpindi-art-30.jpg
Last edited by a moderator: