حکومت گرانے کیلئے ن لیگ کا جہانگیرترین گروپ سے رابطہ

shahbazii11.jpg

ملکی سیاسی موسم میں گرمی بڑھتی جارہی ہے، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کو گرانے کیلئے جدوجہد تیز کردی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے پیش نظر رابطوں میں تیزی دیکھی جارہی ہے، تازہ ترین رابطہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے درمیان ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس رابطے کے بعد آئندہ چند روز میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان براہ راست رابطہ ہونے اور ملاقات ہونے کے امکانات بھی روشن ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ فی الحال شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین کے نمائندوں کے درمیان کچھ دنوں سے رابطے ہورہے ہیں۔

یادرہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کےصدر شہباز شریف نے پہلے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی اور بعد میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملے اور حکومت سے نکلنے کی تجویز دی تھی۔

اسی طرح پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے بھی حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کو ٹیلی فون کیا تھا۔ تجزیہ کار ہارون رشید کے مطابق مونس الٰہی کو اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کی آفر کی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز بلاول زرداری نے ملتان میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے مارچ سے پہلے عمران خان کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں، اسلام آباد پہنچنے سے تک مزید وکٹیں گریں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں 100 فیصد یقین ہے کہ مارچ کامیاب ہوگا اور ہمارے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے عمران خان کی مزید وکٹیں بھی گریں گے، اسلام آباد پہنچنے کے بعد وزیراعظم پر حملے سے کوئی انکار نہیں کرسکے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جسے سمجھا رہے ہیں وہ سب سمجھتا ہے لیکن وہ میڈیا سیل میں حلف لے کر آتے ہیں ہم نے جھوٹ کو سچ بنانا ہے اور کیا کہنا ہے ۔جو دلیل سے بننے کا امکان نہیں ۔
ان کی سب سے سیدھی سادھی منافقت تو یہ ہے کہ وہ اسے اے ٹی ایم کہتے تھے عمران خان کی ۔تو اب اس کو خود کیا کہا کریں گے؟ اور سب سے بڑا سوال ان سے اور ترین سے
اسے نااہل کروا کر اب یہ اس کے پاس کھے کھانے جایں گے؟ کیونکہ اسے نااہل عمران خان نے نہیں انہوں نے کروایا تھا اور عدالت نے کیا تھا اگر وہ عدالت کے مطلوبہ دستاویزات دے دیتا تو نااہل نہ ہوتا اب یہ پاکستان کا ہر بددیانت ڈھونڈھتے پھر رہے ہیں جو ان کا سہارا بنے جبکہ یہ گاڈ فادر ہیں اکیلے ہی کافی ہیں بددیانتی کے فروغ کو
Dr Adam was addressing me and if you think that I am a PML-N supporter, then you are barking up the wrong tree.

Refer to my post# 13 up there and see if you can make any sense out of it.

I can also label you as a paid protagonist. But, I would not like to indulge in such lowly acts.

However, your total sense is that anyone criticizing IK or PTI has to be a Patwari. But to tell you the truth, such Youthias are also no less than a patwari who do not have the courage to call spade a spade. They are patwaris by head and heart, the only difference is that they vote for PTI.

If anyone, having the national interests above the party affiliations come to them and ask of Mr. Jahaz Tarin, his corruption and his playdoll Mr. Buzdar, then these PTI Patwaris only have one reply... i.e the questioner is a patwari.... that is it.

Ever wondered why nothing has changed much after PTI being in power? it is due to such Patwaris in PTI who take everything coming to them as an omen from the heavens. Had they been critical to every wrong at the time it happened, PTI would've been a much better party today and Pakistan would've been in a much better state as well.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

My understanding to our friend Sensible's comment is that he's referring to pakka patwari Mohammad Hafeez aka resilient, and not to you.
My brother everyone on the forum knows it you are a highly educated man....... and I'm sure you know that patwarism doesn't fit into any equation with education be it past or contemporary science or art. Therefore, no question of you being part of that clan.

زرداری دے متعلق میرے سوال دا جواب نئیں دتا اجے تک
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam was addressing me and if you think that I am a PML-N supporter, then you are barking up the wrong tree.

Refer to my post# 13 up there and see if you can make any sense out of it.

I can also label you as a paid protagonist. But, I would not like to indulge in such lowly acts.

However, your total sense is that anyone criticizing IK or PTI has to be a Patwari. But to tell you the truth, such Youthias are also no less than a patwari who do not have the courage to call spade a spade. They are patwaris by head and heart, the only difference is that they vote for PTI.

If anyone, having the national interests above the party affiliations come to them and ask of Mr. Jahaz Tarin, his corruption and his playdoll Mr. Buzdar, then these PTI Patwaris only have one reply... i.e the questioner is a patwari.... that is it.

Ever wondered why nothing has changed much after PTI being in power? it is due to such Patwaris in PTI who take everything coming to them as an omen from the heavens. Had they been critical to every wrong at the time it happened, PTI would've been a much better party today and Pakistan would've been in a much better state as well.
مجھے اچھی طرح پتہ ہے آپ کون ہو اور میں نے بھی آپ سے کچھ نہی آپکی زہنیت پر اور الفاظ پر بھی افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔۔حقیقت پسندی کے تقاضے مجھے پی ٹی آئ کی حکومت کے آتے ہی پاکستان کے پانچ سال بعد ہی سپر پاور بن جانے کا کوی وہم نہیں تھا ۔نہ ہی اس فورم پر میرے تمام کمنٹس میں ایسا کوی دعوی موجود تھا کبھی نہ ملے گا پی ٹی آئ کو کھل کر کرٹیسایز کرو مجھے کوی مسئلہ نہیں سپر پاورز میں بھی کرتے ہیں لوگ البتہ آپ کی تمام بکواسیات سے یہ پتہ چلا کہ کس قدر فرسٹریٹڈ نیگیٹو اور احمق سوچ رکھتے ہیں مجھے افسو. ءے جو میں نے کبھی تمہیں بہتر سمجھا کبھی تم تو پٹواریوں سے بھی نیچے آ گرے۔ بقلم خود ارسطو
عقل کے اندھے تمہیں کیا تکلیف ہے جو کسی دوسرے کو کوی کمنٹ کرتا ہے تم جیسے بوجھ بجھکڑ کو تو میں نے جواب بھی نہیں دیا جو ایک پٹواری کو وہ سب سمجھا رہا تھا جو وہ جانتا ہے اچھی طرح سے لیکن اس سے اتفاق کرنا سیاست کی موت ہے اس کی۔مجھے پیڈ کہنے سے تمہیں اگر کوی تسکین ملے تو دل ٹھنڈا کر لو لیکن مجھے اللہ نے میری جایز کو شش سے اتنا ضرو دیا ہے کہ جو کچھ پیڈ پوسٹ کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اس سے بہت زیادہ ہے اور مجھے اتنے کی ضرورت نہیں جو مجھے جانتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں اور آج تک کسی پٹواری نے بھی ایسی احمقانہ بات نہیں کی
اپنی خودپسندی میں بھٹکتے رہو اللہ افاقہ دے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اچھی طرح پتہ ہے آپ کون ہو اور میں نے بھی آپ سے کچھ نہی آپکی زہنیت پر اور الفاظ پر بھی افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔۔حقیقت پسندی کے تقاضے مجھے پی ٹی آئ کی حکومت کے آتے ہی پاکستان کے پانچ سال بعد ہی سپر پاور بن جانے کا کوی وہم نہیں تھا ۔نہ ہی اس فورم پر میرے تمام کمنٹس میں ایسا کوی دعوی موجود تھا کبھی نہ ملے گا پی ٹی آئ کو کھل کر کرٹیسایز کرو مجھے کوی مسئلہ نہیں سپر پاورز میں بھی کرتے ہیں لوگ البتہ آپ کی تمام بکواسیات سے یہ پتہ چلا کہ کس قدر فرسٹریٹڈ نیگیٹو اور احمق سوچ رکھتے ہیں بقلم خود ارسطو
عقل کے اندھے تمہیں کیا تکلیف ہے جو کسی دوسرے کو کوی کمنٹ کرتا ہے تم جیسے بوجھ بجھکڑ کو تو میں نے جواب بھی نہیں دیا جو ایک پٹواری کو وہ سب سمجھا رہا تھا جو وہ جانتا ہے اچھی طرح سے لیکن اس سے اتفاق کرنا سیاست کی موت ہے اس کی۔مجھے پیڈ کہنے سے تمہیں اگر کوی تسکین ملے تو دل ٹھنڈا کر لو لیکن مجھے اللہ نے میری جایز کو شش سے اتنا ضرو دیا ہے کہ جو کچھ پیڈ پوسٹ کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اس سے بہت زیادہ ہے اور مجھے اتنے کی ضرورت نہیں جو مجھے جانتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں اور آج تک کسی پٹواری نے بھی ایسی احمقانہ بات نہیں کی
اپنی خودپسندی میں بھٹکتے رہو اللہ افاقہ دے
شکر ہے کہ کی بورڈ ایجاد ہوگیا، ورنہ اگر یہی سب کچھ آپ نے بقلم خود لکھا ہوتا تو مجھے ڈاکٹر ایڈم سے ہی پڑھوانا پڑتا، کیونکہ وہ تحریر کسی دورہ قلب سے گزرے مریض کی ای سی جی جیسی ہی ہوتی۔

معلوم نہیں آپ کہنا کیا چاہ رہی تھیں، کیونکہ آپ کی تحریر اگر آپ نے خود بھی دوبارہ پڑھی تو آپکو سمجھ آنی مشکل ہوگی۔

خیر، مجھے یہ معلوم ہوگیا کہ جو میں سمجھانا چاہ رہا تھا، وہ ابھی بھی آپکو سمجھ نہیں آیا۔

بہرحال، اگلی مرتبہ خیال رکھیئے گا، اور یہ کنایہ انداز اپنانے سے بہتر ہے کہ ہمّت کر کے مجھے خود ہی مخاطب کر لیں۔ کم از کم مجھے آپ کی صاف گوئی کی وجہ سے آپکا احترام ملحوظ رکھنا پڑے گا۔

باقی نہیں تو یہ پنجابی مثال ہے کہ ’’کہنا دیہہ نوں تے سنانا ںوُں نوں‘‘، اسکا استعمال یہاں فورم پر کم از کم میرے ساتھ نہ کیجیئے۔ ہم اِس گھریلو سیاست کے عادی نہیں۔ لہٰذا جواباً سیدھے ہی جواب ملیں گے، جس کے بعد آپکی حرکتِ قلب بگڑنے کی وجہ سے ڈاکٹر ایڈم کو بھی پریشانی ہی ہوگی۔

شکریہ

وما علینا الاّ البلاغ المبین
 
آپ پاکستان کی زہین ترین قابل ترین اعلی تعلیم یافتہ شخصیت ہیں اس سے افاقہ ہوتا ہے تو بہتر محسوس کریں لیکن وہی گھسے پٹے طریقے سے نہیں کھل کر کہا نون لیگ کے تمام لوگوں کو یہ باتیں خوب اچھی طرح معلوم ہیں آپ ان سے یہاں منوا کر دکھائیں اور اپناعالم فاضل ہونا بھی میرے سکلز کوی مسئلہ نہیں
 
محترمہ، جسے آپ خود پسندی کہتی ہیں وہ آپ کے نام سے ظاہر ہے، یعنی خود ہی اپنا نام ’’سینس ایبل‘‘ رکھا ہوا ہے۔

جو کچھ میرے نام سے ظاہر ہے اسے ’’خود اعتمادی‘‘ کہتے ہیں، دونوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔

باقی یہ جو کچھ آپ نے میرے بارے میں ڈاکٹر ایڈم سے ذکر کیا، میں صرف اسکا جواب دینا چاہ رہا تھا۔

کوئی نون لیگ کو سپورٹ کرے یا پی ٹی آئی کو، میری طرف سے اسے پوری آزادی حاصل ہے۔

میں صرف اپنی کہی گئی بات کا ذمّہ دار ہوں اور اپنے متعلّق کی گئی بات پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پاکستان کی زہین ترین قابل ترین اعلی تعلیم یافتہ شخصیت ہیں اس سے افاقہ ہوتا ہے تو بہتر محسوس کریں لیکن وہی گھسے پٹے طریقے سے نہیں کھل کر کہا نون لیگ کے تمام لوگوں کو یہ باتیں خوب اچھی طرح معلوم ہیں آپ ان سے یہاں منوا کر دکھائیں اور اپناعالم فاضل ہونا بھی میرے سکلز کوی مسئلہ نہیں
چلیں جائیں، اِن فضول باتوں کو طول دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔

آئندہ میرے متعلّق بات کرتے وقت دھیان رکھیں۔ میں بھی اسی درجہ تمیز سے پیش آوٗنگا۔

باقی بے فکر رہیئے، میں یہاں آپ کو جگہہ جگہہ قوٹ کر کے کوئی تضحیکی کیمپین نہیں چلاوٗں گا۔ میرے والد صاحب نے کم از کم اتنی تمیز مجھے سکھائی ہوئی ہے۔ آپ کھل کر یہاں جس سے چاہیں بات کیجیئے، یا جیسے چاہیں اس کے متعلّق کمنٹ کریں۔ آپکا ذاتی یا کہہ لیں آپ لوگوں کا باہمی معاملہ ہے اور اس سے مجھے کوئی غرض نہیں۔

جیئں اور جینے دیں۔
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)

جہانگیر ترین بہت سیانا آدمی ہے وہ ان چوروں کو گھر بلا کر چکنی چپڑی باتوں میں لگائے گا، اگلے دن وہ خبریں بنیں گی اور پھرعمران کی گُڈ بُکس میں آنے کے لیے دو دن بعد بیان جاری کر دے گا کہ میں عمران خان اور پی ٹی آئی سے بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتا

اور پھر اپوزیشن کے چراغوں میں روشنی نہیں رہے گی
Syana Shiyana koi nahi. He is the Army's middle man for jor tor. Army cannot come on the front and bribe/detach politicians from their parties. So middle mans like him do the trade for them.
 
Back
Top