حکومت کیسے گرانی ہے؟اپوزیشن کا پلان منظرعام پر،انصارعباسی

shahbzii21.jpg

اپوزیشن عمران خان حکومت کیسے گرائے گی؟ اپوزیشن رکن نے پلان لیک کردیا۔

صحافی انصارعباسی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن رہنمائوں کو بڑی توقعات ہیں کہ معاملات ’’منصوبے‘‘ کے مطابق ہی طے پائیں گے، اس منصوبے کو خفیہ رکھا جارہا ہے اور صرف چند لوگوں کو ہی اس کا علم ہے۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق اپوزیشن کو امید ہے کہ تحریک انصاف کے 20سے 30 الیکٹیبلز اپوزیشن کا ساتھ دیں گے جبکہ حکومتی اتحادیوں بشمول ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ جاری رابطے پلان کا حصہ ہیں۔ اگر پی ٹی آئی کے 30 الیکٹیبلز اپوزیشن کی امیدوں پر پوُرا اترے تو یہ لوگ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

انکے مطابق اگر اپوزیشن کی کسی اہم شخصیت کی جہانگیرترین سے ملاقات ہوتی ہے تو اس پر حیران نہیں ہونا چاہئے ۔عمران خان کا متبادل وزیراعظم کون ہوگا، اسکا نام پیش کردیا گیا ہے۔

انصارعباسی کے مطابق آئندہ چند ہفتے بہت اہم ہیں، تحریک عدم اعتماد آئندہ چند ہفتوں میں آنے کی امید ہے۔توقع ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک پیش کر دی جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بظاہر اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں کے درمیان رابطوں کا کوئی ثمر نہیں ملا لیکن اسکے باوجود اپوزیشن کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم ضرورت پڑنے پر اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ پر امید شخصیات ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والی اپنی حالیہ بات چیت سے مایوس ہیں اور نہ ہی ان کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق جس شخص نے معلومات پہنچائی ہیں ، اسے اپوزیشن کے اس منصوبے کا علم ہے لیکن اسے یقین نہیں کہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو دی جانے والی امیدوں میں دم ہے یا نہیں، اور یہ بھی کہ کہیں یہ امیدیں کسی بڑے کھیل کا حصہ تو نہیں۔

انکے مطابق صورتحال پلان کے مطابق تبدیل نہ ہوئی تو امکان ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے عمران خان ہٹانے کا اپوزیشن کا جوش و جذبہ مارچ کی آمد کے ساتھ ماند پڑ سکتا ہے۔
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
All bullshit all the time,
Kuch nahee hona.

2022 Is the year Pakistan breaks the knees of all the corrupt politicians and media.
They will all be neutered in about 60 days.

By 2023 elections final death of Ppp and PMLN. Will bring Pakistan into the Golden age. In Sha Allah
 
Goldfinger

MPA (400+ posts)

maxresdefault.jpg

اسلام آباد (انصار عباسی) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے اپوزیشن کا فیصلہ بے وجہ نہیں ہے کیونکہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو بڑی امیدیں ہیں کہ معاملات ’’منصوبے‘‘ کے مطابق ہی طے پائیں گے، یہ اس منصوبے کو خفیہ رکھا جارہا ہے اور صرف چند لوگوں کو ہی اس کا علم ہے۔

ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ توقع ہے کہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے 20؍ سے 30؍ الیکٹیبلز اپوزیشن کا ساتھ دیں گے جبکہ حکومتی اتحادیوں بشمول ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ جاری رابطے منصوبے کا حصہ ہیں۔

ذریعے نے کہا کہ آئندہ دنوں میں اپوزیشن کی کوئی اہم شخصیت اگر جہانگیر ترین سے ملاقات کرے تو اس پر حیران نہیں ہونا چاہئے۔ بظاہر اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں کے درمیان رابطوں کا کوئی ثمر نہیں ملا لیکن ذریعے کا اصرار ہے کہ اپوزیشن کے پُرامید رہنما، جن میں شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری شامل ہیں، سمجھتے ہیں کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم ضرورت پڑنے پر اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔

ذریعے نے کہا کہ اپوزیشن میں ’’پر امید شخصیات‘‘ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف آئندہ چند ہفتوں میں عدم اعتماد کی تحریک آجائے گی۔

اس نمائندے کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنے والا ذریعہ اُن افراد میں شامل ہے جنہیں ’’منصوبے‘‘ کا علم ہے لیکن انہیں یقین نہیں کہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو دی جانے والی امیدوں میں دم ہے یا نہیں، اور یہ بھی کہ کہیں یہ امیدیں کسی بڑے کھیل کا حصہ تو نہیں۔

ذریعے کے مطابق، چند اپوزیشن رہنمائوں کو اس قدر یقین ہے کہ حالات اُن کی امیدوں کے مطابق سامنے آئیں گے، حتیٰ کہ اُن میں سے ایک نے عمران خان کے متبادل کا نام بھی پیش کردیا۔ پر امید شخصیات ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والی اپنی حالیہ بات چیت سے مایوس ہیں اور نہ ہی ان کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے۔

ان کی امید انہیں یقین دلاتی ہے کہ پی ٹی آئی کے اتحادی درست وقت پر اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ ایک مرتبہ پھر صورتحال بڑی مشکل نظر آتی ہے لیکن پر امید شخصیات کو توقع ہے کہ پی ٹی آئی کے الیکٹیبلز اُن کا ساتھ دیں گے اور وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک رواں ماہ کے آخر تک پیش کر دی جائے گی۔

حال ہی میں آصف زرداری، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان زیادہ سرگرم ہوگئے اور ایک دوسرے کے ساتھ اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے اتحادیوں کے ساتھ ملاقات بھی کی۔ جس بات نے سب کو حیران کیا وہ پی ڈی ایم کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ تھی وہ بھی اُس وقت جب اپوزیشن کے پاس ارکان کی مطلوبہ تعداد نہیں تھی۔

کہا جاتا ہے کہ آئندہ چند ہفتے بہت اہم ہیں۔ صورتحال منصوبے کے مطابق تبدیل نہ ہوئی تو امکان ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے عمران خان کو نکال باہر کرنے کا اپوزیشن کا جوش و جذبہ مارچ کی آمد کے ساتھ ماند پڑ سکتا ہے۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے 30؍ الیکٹیبلز اپوزیشن کی امیدوں پر پوُرا اترے تو یہ لوگ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
source
 
Everus

Senator (1k+ posts)
اگر انصار عباسی کی خبر درست ہے تو اپوزیشن بہت بڑی غلطی کرنے جا رہی ہے

صحیح وقت الیکشن میں ڈیڑھ سال بعد نشئی خان نیازی کی چتا کو آگ لگانے کا ہے

آج کندھا دے کر شہید کا جنازہ بنانے کا نہیں
 
London Bridge

آ پ کا تجزیہ کافی حد تک درست ہے مگر تحریک عدم اعتماد جمہوری عمل کا ایک حصہ ہے اگر قائد ایوان اکثریت کی حمایت کھو بیٹھتا ہے تواس کا اس منصب پر رہنے کا کوئی جواز نہیں - ویسے بھی نیازی حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین سال میں ملک کا جو بیڑہ غرق کیا ہے کیا اس کے بعد بھی ملک برباد کرنے کے لئے اسے مزید ڈیڑھ سال اور دیے جائیں ؟
 
نشئی خان نیازی کا پھیلایا گند اور تباہی کوئی آسانی سے نہیں سنبھال سکتا

اس مانگے تانگے کی حکومت کی بجائے اپوزیشن نشئی نیازی کو پورا موقع دے تاکہ اس لعنت جیسی شکل والے کو عوام کے پاس جا کے یہ کہنے کا موقع نہ ملے کہ میرے خلاف سارے چور اکھٹے ہو گئے ورنہ میں یہ اکھاڑ لیتا میں وہ اکھاڑ لیتا۔

پاکستان کو نشئی نے اقتصادی طور پر بالکل مفلس قلاش کر دیا ہے اللہ کی غیبی مدد اور معجزے کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا بلکہ کوئی معجزہ دکھا کر بھی اپوزیشن اس بگاڑ کا سدھار نہیں سکتی جو نشئی نیاز نے پیدا کر دیا ہے
 
اور ہاں، عمران ایوان کی حمایت سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے اقتدار میں ہے
ایوان کیا اور اسکی اوقات کیا
ایک فون کال کی مار ہیں یہ ایوانیے

جب بات ہو تبدیلی کی
اسلام آباد راولبنڈی کی طرف دیکھتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر مگر اور پھر ٹھس۔۔۔

گرافکس حکومت۔۔۔ تم عمران سے وزیراعظمی چین لوگے وہ تم لوگوں سے ایم این اے کی سیٹیں تک جیت لیگا۔۔۔؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نشئی خان نیازی کا پھیلایا گند اور تباہی کوئی آسانی سے نہیں سنبھال سکتا

اس مانگے تانگے کی حکومت کی بجائے اپوزیشن نشئی نیازی کو پورا موقع دے تاکہ اس لعنت جیسی شکل والے کو عوام کے پاس جا کے یہ کہنے کا موقع نہ ملے کہ میرے خلاف سارے چور اکھٹے ہو گئے ورنہ میں یہ اکھاڑ لیتا میں وہ اکھاڑ لیتا۔

پاکستان کو نشئی نے اقتصادی طور پر بالکل مفلس قلاش کر دیا ہے اللہ کی غیبی مدد اور معجزے کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا بلکہ کوئی معجزہ دکھا کر بھی اپوزیشن اس بگاڑ کا سدھار نہیں سکتی جو نشئی نیاز نے پیدا کر دیا ہے
کتا حرامخور پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور ہاں، عمران ایوان کی حمایت سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں سے اقتدار میں ہے
ایوان کیا اور اسکی اوقات کیا
ایک فون کال کی مار ہیں یہ ایوانیے

جب بات ہو تبدیلی کی
اسلام آباد راولبنڈی کی طرف دیکھتا ہے
تو کیا تیری کنجر اپوزیشن بھی پنڈی کی طرف دیکھ رہی ہے؟ اپوزیشن عوامی ہے تو عمران خان کو ہٹا کر دکھائے
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
shahbzii21.jpg

اپوزیشن عمران خان حکومت کیسے گرائے گی؟ اپوزیشن رکن نے پلان لیک کردیا۔

صحافی انصارعباسی کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن رہنمائوں کو بڑی توقعات ہیں کہ معاملات ’’منصوبے‘‘ کے مطابق ہی طے پائیں گے، اس منصوبے کو خفیہ رکھا جارہا ہے اور صرف چند لوگوں کو ہی اس کا علم ہے۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق اپوزیشن کو امید ہے کہ تحریک انصاف کے 20سے 30 الیکٹیبلز اپوزیشن کا ساتھ دیں گے جبکہ حکومتی اتحادیوں بشمول ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ جاری رابطے پلان کا حصہ ہیں۔ اگر پی ٹی آئی کے 30 الیکٹیبلز اپوزیشن کی امیدوں پر پوُرا اترے تو یہ لوگ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

انکے مطابق اگر اپوزیشن کی کسی اہم شخصیت کی جہانگیرترین سے ملاقات ہوتی ہے تو اس پر حیران نہیں ہونا چاہئے ۔عمران خان کا متبادل وزیراعظم کون ہوگا، اسکا نام پیش کردیا گیا ہے۔

انصارعباسی کے مطابق آئندہ چند ہفتے بہت اہم ہیں، تحریک عدم اعتماد آئندہ چند ہفتوں میں آنے کی امید ہے۔توقع ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک پیش کر دی جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بظاہر اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں کے درمیان رابطوں کا کوئی ثمر نہیں ملا لیکن اسکے باوجود اپوزیشن کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم ضرورت پڑنے پر اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ پر امید شخصیات ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والی اپنی حالیہ بات چیت سے مایوس ہیں اور نہ ہی ان کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے۔

انصار عباسی کے ذرائع کے مطابق جس شخص نے معلومات پہنچائی ہیں ، اسے اپوزیشن کے اس منصوبے کا علم ہے لیکن اسے یقین نہیں کہ اہم اپوزیشن رہنمائوں کو دی جانے والی امیدوں میں دم ہے یا نہیں، اور یہ بھی کہ کہیں یہ امیدیں کسی بڑے کھیل کا حصہ تو نہیں۔

انکے مطابق صورتحال پلان کے مطابق تبدیل نہ ہوئی تو امکان ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے عمران خان ہٹانے کا اپوزیشن کا جوش و جذبہ مارچ کی آمد کے ساتھ ماند پڑ سکتا ہے۔
iski sahafat pehly hi 2 takey ki thi lakin Half namey waley muamley kay baad 0 takey ki bhi nahi rahi...
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
All bullshit all the time,
Kuch nahee hona.

2022 Is the year Pakistan breaks the knees of all the corrupt politicians and media.
They will all be neutered in about 60 days.

By 2023 elections final death of Ppp and PMLN. Will bring Pakistan into the Golden age. In Sha Allah

naseem hijazi?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
نشئی خان نیازی کا پھیلایا گند اور تباہی کوئی آسانی سے نہیں سنبھال سکتا

اس مانگے تانگے کی حکومت کی بجائے اپوزیشن نشئی نیازی کو پورا موقع دے تاکہ اس لعنت جیسی شکل والے کو عوام کے پاس جا کے یہ کہنے کا موقع نہ ملے کہ میرے خلاف سارے چور اکھٹے ہو گئے ورنہ میں یہ اکھاڑ لیتا میں وہ اکھاڑ لیتا۔

پاکستان کو نشئی نے اقتصادی طور پر بالکل مفلس قلاش کر دیا ہے اللہ کی غیبی مدد اور معجزے کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا بلکہ کوئی معجزہ دکھا کر بھی اپوزیشن اس بگاڑ کا سدھار نہیں سکتی جو نشئی نیاز نے پیدا کر دیا ہے

youthias tu iskee shakal par martay hain
 
Back
Top