سوات کا سانحہ میری زندگی کے بدترین سانحات میں سے ایک ہے۔ 18 افراد گھنٹوں انتظار کے بعد پانی کی خونی لہروں کی نظر ہوگئے۔ ماں باپ کے سامنے انکے بچے بہنوں کے بھائی، باپ آنکھوں کے سامنے موت کی وادی میں اترتے چلے گئے۔ یہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ حکومت مدد تو کر نہیں سکتی ایک دن کے سرکاری سوگ کا ہی اعلان کر دو۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تمام فوائد تم لوگوں کو مبارک۔ سابق کرکٹر عبدالرؤف خان
https://twitter.com/x/status/1938611493379232195
اہم سیاستدانوں کی تعمیرات تک پہنچ کر سوات آپریشن دم توڑ گیا۔ٹیموں کو واپسی کا حکم۔ میڈیا رپورٹس۔ گنڈاپور حکومت بااثر شخصیات کی غیرقانونی تعمیرات ختم نہ کرے، کم ازکم بتا تو دے کہ یہ کون سے طاقتور لوگ ہیں جن کی ہوس زر کی بھینٹ ہر سال درجنوں انسانی جانیں چڑھتی ہیں۔ لعنت اس خونی نظام پر۔ ارشاد احمد عارف
https://twitter.com/x/status/1939679674080371189

Last edited: