حکومت کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں: مریم نواز

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
595137_97354976.jpg


لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ (حکومت) کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/595137

Janna tu tub hay jub koi chore ga.