حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے 80 روپے تک بڑھانے پر غور

16pppprplrlavysysjk.png

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور شرور کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے پر غورکررہی ہے، ساتھ ہی حکومت گیس کمپنیوں کی ضرورت سے زیادہ گیس ٹیرف پر اضافہ بھی کرسکتی ہے، یہ اقدامات گیس سیکٹر میں 2اعشاریہ 9 ٹریلین روپے کے گردشی قرضوں سے نمٹنے کیلئے کیے جاسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مالی سال 2025 کے بجٹ میں پیٹرولیم ڈویژن سے گردشی قرضوں کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عملی تجاویز طلب کی ہیں، فنانس ڈویژن لیوی کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کو بجٹ خسارے کی فنانسنگ میں استعمال کرتا ہے اگر لیوی میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ ہوجاتا ہے تو حکومت اس رقم کو بھی اسی مقصد کیلئے استعمال کرسکتی ہے، تاہم حکومت کو خصوصی لیوی عائد کرنے کیلئے پارلیمنٹ سے ایک اور ایکٹ پاس کروانا ہوگا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے تو گشتی فراری کے باپ کوپٹرول کی قیمت ایک روپیہ بڑھنے سے نیند نہیں آتئ تھی اب کیا مسٹرا بیٹنگ میں رات گزارتا ہے یہ حرام زادہ نطفہ حرام کنجر گنجا امرتسر رام گلی کے چکلے والا منی لانڈر چور فراڈیا گوالمنڈیلا
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Umeed hay ye log 400-500 per liter kar dein ge, Bijli 100 per unit isi tarha sub cheezein mehngi hongi or awaam kay pass paisa nahi hoga kisi bhi cheez kay liey, isi saal se log Bijli, Gas kay meter katwana shor kar ge. Motor cycle sale karein ge, kionkeh paisa hi nahi hoga keh ye cheezein afford kar sakein
 

Back
Top