arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق ٹیم کو کب عقل آئے گی کہ یہ ڈنگر عوام دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچتی ہے۔ ۲۰۱۸ میں معجزاتی طور پر دماغ سے سوچ کر پی ٹی آئی کو اقتدار میں لے آئی تھی۔ آئیندہ یہ غلطی نہیں دہرائے گی۔ اس جاہل عوام کو یہ گرافکس یا معاشی و مالی حقائق سمجھا نہیں سکتے۔ آپ ان کیلئے پچھلی حکومتوں کی طرح قومی خزانہ دیوالیہ کر کے مصنوعی و عارضی ریلیف دے دیں یا پھر میڈیا کو سخت قسم کا ڈنڈا دے کر ازبر کروائیں کہ مہنگائی کیوں ہوئی ہے۔
اگر آپ ان دونوں میں سے کوئی ایک کام نہیں کر سکتے تو ۲۰۲۳ میں اپنے فاتحہ پڑھ لیں
https://twitter.com/x/status/1456612588771586053
اگر آپ ان دونوں میں سے کوئی ایک کام نہیں کر سکتے تو ۲۰۲۳ میں اپنے فاتحہ پڑھ لیں