حکومت نے اس موقع پر بھی عمران خان سے ضد لگائی ہوئی ہے، محمدزبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے تناوُ کچھ کم ہوا ہے، مگر ایسے موقعوں پہ قومی یکجہتی کی جاتی ہے، اندرونی معاملات بہتر کیے جاتے ہیں، ہم نے دیکھا، حکومت نے اعلان تو بڑے کرلئے کہ ہم ایک ہیں، اچھی بات ہے، تمام پارٹیز نے سپورٹ کیا، عمران خان نے بھی سپورٹ کیا, مگر حکومت کی طرف سے کوئی پازیٹو چیزیں نظر نہیں آئیں الٹا ملاقاتوں پہ ضد لگا لی انکی، اور زیادہ انکی فیملی کو تنگ کرنا شروع کردیا، حکومت نے ایسے موقع پہ بھی لچک کا مظاہرہ نہیں کیا۔
https://twitter.com/x/status/1918028843211763879
ٹینشن تو پتہ نہیں ختم ہوئی یا نہیں، یا کب ختم ہو مگر فوری طور پہ جنگ کے منڈلاتے بادل کچھ چھٹتے دکھائی دے رہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ مارک روبیو کا فون آنا بہت اہم بات ہے، دنیا میں کوئی بھی نہیں چاہتا دو نیوکلیئر ممالک کے درمیان جنگ ہو، مارک روبیو کا فون ایک خوش آئند بات ہے۔ عامرمتین
https://twitter.com/x/status/1918020578968998359
پاکستان انڈیا کی ٹینشن ہمیشہ سے ہی رہی ہے، ہماری تاریخ کا حصہ ہے بھارت کے ساتھ کوئی نہ کوئی clash رہا ہے، اس سے پہلے پاکستان انڈیا کے مابین جنگوں کے علاوہ جو stand off رہا وہ 2001 اور 2002 میں رہا، دونوں فوجوں کی موبیلائزیشن شروع ہو گئی تھی، ہماری موبلائزیشن بہت سوفٹ ہوئی تھی، عامر متین صاحب نے ماضی کے کچھ اہم واقعات بیان کردیئے
https://twitter.com/x/status/1918022328207671671
 

Back
Top