a good joke......
ہاہاہا….کچھ باتیں ہر ایک کو بتانے والی نہیں ہوتیں ?!ابھی تک کیا کر رہے تھے
وزیر اعظم اکتیس جنوری تک استفیٰ دے دیتے تو اچھا ہوتا ورنہ تو فروری میں
ہاہاہا….سپارٹیکس تو اگر قومی ترانہ ہی سنا دے تو بہت ہے…چیرمین صاحب
مجیب الرحمان کو ادھر ( پاکستان) ہم ادھر ( بنگلہ دیش)تم کس نے کہا تھا کچھ معلوم ہے آپ کو یا یہ بھی اسپارٹا کس کو بتانا پڑے گا
ہاہاہا….سپارٹیکس تو اگر قومی ترانہ ہی سنا دے تو بہت ہے…
چلو اگر پورا ترانہ نہیں اتا تو یہی بتا دو ترانے میں 'کشور حسین '
کس کو کہا گیا ہے؟...یہ کشور ہے کون؟?
کیا یہی کافی نہیں ہے کہ مجھے محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جنم دیا؟bilwal what is your Quality you become of pppp leader . what you ever done any thing for pakistan
ہاہاہا….آپ ایک جگہ رکو تو کوئی کاٹے بھی؟ آپ بھی توBarking dogs seldom bite...
بھونکتے ہی رہو گے یا کاٹو کے بھی۔۔۔