حکومت سے نہ معیشت چل رہی ہے نہ اپنی سیاست،کامران خان

dari1h1h1.jpg

انہوں نے اینکر پرسن کامران خان کی ملکی معاشی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی کے تناظر میں کیے گئے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے یہ کہا کہ حکومت نہ تو معیشت چلا پا رہی ہے اور نہ ہی ان سے اپنی سیاست چل رہی ہے۔

کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں حکومت معاشی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے آج پوری قوت سے ایکسچینج کمپنیز کی گردن پر پیر رکھ دیا کسی صورت میں ڈالر کی "سرکاری اوپن مارکیٹ قیمت" حقیقی نہیں ہونی چاہیے 253 کی قیمت کا فیصلہ واپس لینا ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1618133856665862144
جس پر تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے فواد چودھری کی گرفتاری اور ملکی معاشی صورتحال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے نہ معشیت چل رہی ہے نا سیاست۔
https://twitter.com/x/status/1618142847198433280
انہوں نے حکومتی شخصیات سے سوال کیا کہ اے حکومت والوں اسٹیٹ بینک والوں کیا اس انداز سے دنیا میں کہیں کرنسی کی گراوٹ قابو آتی ہے؟

یاد رہے کہ اوپن مارکیٹ سےخریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈز کےلیے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نہ بھئی نہ ۔۔۔۔

ایسے پوسٹ نا کرو



تمام فقہ حرام لیگہ کو پیچش لگ جائے گی۔

ان کے حساب سے تو پاکستان ایشیئن ٹائیگر بن رہا ہے اور شیرنی اپنی پلاسٹک سرجری کروا کر واپس آنے والی ہے۔

گیراج میں پھر منگل اور دنگل ہو گا


 

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
Call that choot... of ISI who justified mran Khan's ousting saying that the rupee gained strength against the dollar. Dollar price when Imran Khan left Rs.178 now after 10 months Rs.258 so the dollar increased by almost 45% in 10 months. Lanaat on the duffers who removed Imran khan's government.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

umair ahmed

MPA (400+ posts)
Imagine the level of collective Intellect of those Uniformed Officers who decided to bring back a Hitman and a Circus ring master like Ishaq dar to run our economic affairs. That I think is a more scary part in all this disaster