Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت اے پی سی بلائے اور عمران خان کو اس میں شرکت کے لئے دو تین گھنٹوں کے لئے اڈیالا جیل سے لائے یا وڈیو لنک کے ذریعے انہیں کانفرنس کا حصہ بنائے، اس میں کوئی قباحت نہیں بلکہ ملک اور قوم کو فائدہ ہوگا، حافظ حمداللہ
https://twitter.com/x/status/1918331749979046154
https://twitter.com/x/status/1918331749979046154