حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

gaj1n12g13.jpg

جماعت اسلامی ملک بھر مہنگائی اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے, امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم واضح کرچکے ہیں کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا, اور اب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے,حکومت نے آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کی یقین دہانی کروادی.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دھرنے کے مقام پر پہنچے, امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات کی,وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے معاہدے کے حوالے سے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں اور عطاء تارڑ آج حتمی مذاکرات کیلئے لیاقت بلوچ اور انکی ٹیم کیساتھ رابطے میں تھے۔کسی نہ کسی فارم میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی،جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،خاص طور پر حافظ صاحب کو۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڈ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حافظ نعیم نے احتجاج ریکارڈ کروایا اپنی باتیں منوائیں اور مطالبات بھی منوائے،وزیر اعظم نے جماعت اسلامی کو عزت دینے کا کہا۔

وزیر اعظم کا شکر گزار ہوں انہوں نے مطالبات کی منظوری دی،ہمارا رابطہ مسلسل رہے گا،جن کمیٹیوں کی بات کی گئی اس پر بات چیت جاری رہے گی۔مذاکراتی ٹیم کے ساتھ تعلق پرانا تھا دھرنے کی برکت سے ملاقات ہوگئی۔جو جماعت اسلامی کا مطالبہ تھا وہ ہمارا ایجنڈا تھا،وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے ریلیف دینا تھا،ہم نیک نیتی سے بیٹھے مزید ریلیف کے راستے نکلے۔

انہوں نے کہا یقین دہانی کرواتا ہوں کہ مطالبات کو مانا جائے گا،کمیٹیوں کی میٹنگ کو یقینی بنایا جائے گا،ہم مطالبات کو پورا کریں گے۔پاکستان زندہ باد
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہو رہے جہاں عمل نہیں ہو گا جلسے دھرنے احتجاج ہونگے۔انہوں نے ٹائم لائن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے،ہم اپنے اس دھرنے کو موخر کرتے ہیں،کل جلسہ عام کرینگے،اگر معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو سیدھا پارلیمنٹ ہائوس پہنچیں گے۔

عطا تارڑ نے بتایا ہم کسی ایک مطالبے سے بھی دستبردار نہیں ہورہے۔ہم ملک بھر میں احتجاج دھرنے اور ہڑتالیں جاری رکھیں گے،یہ کہہ رہے ہیں کہ دھرنا ختم کردیں،ہم جب چاہیں گے تو جائیں گے،مہمان جائیں گے تو مزید بات چیت کروں گا۔دھرنے کو کل جلسے کے ساتھ مؤخر کررہے ہیں،اگر ہمارے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا ڈی چوک چلے جائیں گے.

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے معاہدے سے متعلق دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا
محسن نقوی آئے اور حافظ صاحب سے ملاقات کی،ہم نے واضح کیا کہ ہم یہ دھرنا قومی مطالبات پر دے رہے ہیں،ہمارے کمشنر آفس راولپنڈی میں مذاکرات کے چار رائونڈ ہوئے۔درمیان میں یہ کمیٹی لاپتہ ہو گئی۔حافظ نعیم نے تلاش گمشدہ اشتہار کی بات کی،وزراء نے کہا ہم اشتہار کا سن کر آگئے۔
یہ دو برس کی بات نہیں مسلسل ملک کی معاشی حالت کے باعث اس تباہی کے کنارے پر پہنچے،وزراء نے کہا ہمیں جماعت اسلامی کے دھرنے کے مطالبات سے مکمل اتفاق ہے۔

انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں اس مسئلے کا حل تلاش کیا جائے،آج سارا دن محسن نقوی اور عطا تارڑ رابطے میں رہے،ہم نے کہا مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں تو دھرنے پر تشریف لائیں،ہم حافظ نعیم کی موجودگی میں آپ سے مذاکرات کا فائنل رائونڈ کرتے ہیں,آج ساڑھے نو بجے سے یہ تشریف لائے اور ہمارے مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں گئے،ہمارے مذاکرات میں طے ہوا کہ آئی پی پیز کا مسئلہ ملکی معیشت میں اہم مسئلہ ہے،معاہدے میں کہا گیا کہ ہم نے اہم مسئلے کو اجاگر کیا۔

انہوں نے اتفاق کیا کہ حکومت اور وزیراعظم آئی پی پیز کے مسئلے پر سنجیدہ ہے،حکومت نے فیصلہ کیا کہ آئی پی پیز کے فیصلوں پر نظر ثانی کیلئے مکمل جانچ پڑتال کی جائیگی۔حکومت نے اس کیلئے ٹاسک فورس قائم کر دی ہے ایک ماہ میں ٹاسک فوس اپنا کام مکمل کرے گی،آئی پی پیز کی جانچ پڑتال کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور فی یونٹ بجلی کی قیمت کم کرنا ہے۔

لیاقت بلوچ نے کہا ٹاسک فورس کے حوالے سے پاور سیکٹر کو مالی طور پر پائیدار بنانے کیلئے سفارش کی جائیگی،ٹاسک فورس ایک ماہ میں وزیراعظم کو اپنی سفارشات پیش کریگی۔وفاق صوبائی حکومتوں کیساتھ ملکر جاگیرداروں بڑے لینڈ ہولڈرز پر انکم ٹیکس کا نظام نافذ کرینگے،اتفاق کیا گیا کہ حکومت تاجر دوست سکیم کے نفاذ سے پیدا ہونیوالے غیر منصفانہ نظام اور خدشات کا خاتمہ کریگی۔

انہوں نے بتایا معاہدے میں طے کیا گیا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن طریقے سے کم کیا جائیگا،تنخواہ دار افراد پر گزشتہ مالی سال کے مطابق آجائے اس کےلئے جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی کام کریگی۔اتفاق کیا گیا کہ بجلی کے بل کم کیے جائینگے،فی یونٹ قیمت اور ان پر لگنے والے ٹیکس حکومت کی مجبوری ہے،آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کر دی جائیگی۔

لیاقت بلوچ بولے تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ایک کمیٹی نوٹی فائی کی جائیگی،جو حکومت اور ایکسپورٹرز کے نمائندوں پر مشتمل ہو گی،یہ کمیٹی بھی ایک ماہ میں کام مکمل کریگی۔مذاکراتی کمیٹیوں نے طے کیا کہ مطالبات کے جو نکات طے پا گئے حکومت پابند ہے کہ وہ اس معاہدے کی روح پر عمل درآمد کریگی،اس معاہدے پر دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کے دستخط کیے ہیں۔حکومتی کمیٹی نے کہا کہ آنیوالے ایام میں عملدرآمد سے ثابت کردینگے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کامیاب مزاکرات کے نتیجے میں بجلی دو روپے اور چند پنس اور مہنگی کردی ہے حکومت نے۔ ویلڈن جماعت اسلامی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کامیاب مزاکرات کے نتیجے میں بجلی دو روپے اور چند پنس اور مہنگی کردی ہے حکومت نے۔ ویلڈن جماعت اسلامی

راناجی دھرنے میں دو تین چور وزیر آ گئے، بس یہی کامیابی ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جماعتِ غیر اسلامی۔ سالے ابدی ٹاؤٹ
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

راناجی دھرنے میں دو تین چور وزیر آ گئے، بس یہی کامیابی ہے
موراں نو پے گئے چور ویسے جماعت اسلامی منافق تو ہے پر چور نہیں یہ بات تو طے ہے اس کراچی والے حافظ صاحب کے بارے میں پرسپشن یہی تھی کہ یہ سراج کی طرح منافق اور جاہل نہیں مگر اس دھرنے کے انجام اور اسلام آباد کے جماعت کے پارلیمانی امیدواروں نے فا رم پینتالیس چھپا کر انصاف کی راہ میں روڑے اٹکا کر انصاف کے حصول میں تعاون کرنے سے انکار کرکے اس حافظ کو بھی سراج اینڈ کمپنی جیسا ہی ثابت کردیا
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
منافقین کی جماعت کے سرخیل ترچھی ٹوپی والے پہاڑی اور کراچی والے رنگ باز حافظ کی یہی قیمت اور اوقات تھی ۔ اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوں نے آقاؤں کے اشاروں پر بیوقوفوں کے چھوٹے سے گروہ کو جمع کرکے چند دن ڈرامہ کیا اور اب تماشہ ختم پیسہ ہضم ۔ لنڈ پر جائے قوم اور مہنگی بجلی۔
جب جب جرنیلوں کے ٹٹے چاٹوں پر کوئی مشکل وقت ایا۔ جرنیلوں نے اپنے ایسٹس کے ذریعے ان کو ریسکیو کیا ہے۔
ٹی ایل پی اور منافق اسلامی ٹوپی والوں کی جیب کی وہ گھڑی ہے جس کو جب ضرورت پڑتی ہے چابی لگا دیتے ہیں ۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی اپنی محنت پر پیشاب کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی