حکومتی وزیرعلی محمد خان بھی صدارتی نظام کی حمایت میں سامنے آگئے

alim1n1n.jpg


تحریک انصاف کے وزیر علی محمد خان بھی صدارتی نظام کے حق میں بول پڑے، کہتے ہیں کہ اگر پارلیمانی نظام سے نتائج نہیں مل رہے تو صدارتی نظام پر بھی سوچ بچار کرنی چاہئے۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اپوزيشن کو صدارتی نظام پر مروڑ کيوں ہو رہا ہے اگر ہميں پارليمانی نظام کے ثمرات نہيں مل رہے تو صدارتی نظام پر سوچ بچار کريں۔سپرپاور امريکا ميں بھی صدارتی نظام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم جنرل يحیٰ، ضياالحق يا پرويزمشرف والے نظام کی بات نہيں کرتے کيونکہ وہ صدارتی نظام تھے ہی نہيں، صدارتی نظام وہ ہوتا ہے جو اليکشن کميشن سياسی جماعتوں کے درميان کراتا ہے۔


علی محمد خان نے صدارتی نظام کی حمایت ایسے وقت پر کی ہے جب انکے جماعت کے اہم رہنما صدارتی نظام کی باتوں کو افواہیں قرار دیکر مسترد کررہےہیں۔ کچھ روز قبل ں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا تھا کہ صدارتی نظام لانے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

علی محمد خان کے بیان پر اپوزیشن بھی سامنے آگئی اور پارلیمانی نظام کا بھرپور دفاع کیا۔ رہنما پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ مسائل حل نہیں ہورہے تو اس کی وجہ حکومت کی نا اہلی ہے پارلیمانی نظام کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا کہ بجائے صدارتی نظام کی حمایت پر ایک بار آئین پر عمل کرکے دیکھ لے جبکہ پی پی رہنما شیری رحمان بھی پارلیمانی نظام کی ڈٹ کر حمایت کرتی رہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان بھی ملک میں صدارتی نظام کی کرچکے ہیں۔نجی چینل کے شو میں انکا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
حکومتی وزیر علی محمد خان تحریک لبیک کے سعد رضوی کو صدر بنوانے کیلئے میدان میں آگئے
اچھا ہے صدر بن جائیں کل تک فوج انہیں واپسی کا کرایہ دیتی تھی صدر بننے کے بعد یہ فوج کو لفافے دیں گے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہیجڑے نے تحریک لبیک سے جس شرمناک طریقے سے ایگزٹ لیا تھا اس کے بعد اس کے اپنے حلقے کے عوام نے لوکل کونسلز الیکشنز میں اس کھسرے کی گاف میں ڈنڈا دیا ہے۔ وہاں سے پی ٹی آی کا مکمل صفایا ہوگیا ہے۔ لہذا اب اسے صدارتی نظام ہی نجات کا ذریعہ دکھای دینا کوی حیرت کی بات نہیں تمام یوتھیاز/ہیجڑے اب صدارتی نظام کی بل میں گھس کر اپنی آی تقدیر کو ٹالنے کے چکر میں ہیں ۔ جب ان کے پاس پانچ سال کا طویل عرصہ تھا تب یہ بھاشن دینے میں لگے رہتے تھے اس وقت خدمت کرنے سے کس نے روکا تھا؟
کئی ایک نے اپنے حلقے کا نقشہ بدل دیا مگر خاص کر یہ ہیجڑہ وزیر تو بس ماڈل بنا بھاشن دیتا رہا۔ مجھے تو اس کا گفتگو شروع کرنے کا انداز بہت فنی لگتا ہے جیسے جمعہ کا خطبہ دینے جارہا ہو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومتی وزیر علی محمد خان تحریک لبیک کے سعد رضوی کو صدر بنوانے کیلئے میدان میں آگئے
سعد رضوی کی اب شادی ہوگئی ہے ادھر ٹی ٹی پی بھی فی الحال التفات کے موڈ میں نہیں لہزا تمام ہیجڑے تاحکم ثانی ویٹنگ موڈ پر لگا دئیے گئے ہیں
 

Back
Top