
میرے پی ٹی ائی کے کچھ دوست ۲۰۱۸ کے الیکشن کے بارے میں بھت پریشان ھیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج ھوں یا ضمنی نتائج خاصے حوصلا افزا نھیں ھیں نتائج پی ٹی ٓائی کے حق میں اچھے نھ ٓانے کی وجوھات کچھ بھی ھوں لیکن برے نتائج کے اثرات ُپارٹی قیادت سمیت پارٹی کے چاھنے والے سب کو مایوس کرتے ھیں اور جب بندھ مایوس ھوتا ھے تو روشن راھیں بھی کھو جاتی ھیں مزید بھتری کی طرف قدم اٹھانے کی بجائے الجھن کا شکار ھو جاتا ھے یھی سب کچھ ٓاجکل عمران خان اور مجھ سمیت پی ٹی ٓای کے باقی دوستوں کے ساتھ ھے
لیکن مایوسی تو گناھ ھے
زرا ۲۰۰۲ سے ۲۰۰۸ تک کے ضمنی انتخابات کے رزلٹ اٹھا کر دیکھو کھیں ن لیگ نظر ٓاے گی یقینا نھیں
۲۰۰۰ سے ۲۰۰۸ تک کے بلدیاتی انتخابات ن لیگ کھیں نھیں چلو مان لیتے ھیں ن لیگ کی قیادت ملک میں موجود نھیں تھی
۲۰۰۸ سے ۲۰۱۳ تک کے تمام ضمنی انتخابات کے نتائج پیپلز پارٹی کو پنجاب سمیت ٓازاد کشمیر اور باقی صوبوں میں بھی برتری دلاتے ھیں اور وھی پیپلز پارٹی ۲۰۱۳ کے جنرل الیکشن میں یتیم نظر اتی ھے
این اے ۱۰۰ گوجرانوالا ضمنی الیکشن ۲۰۱۲ پی پی پی نے جیتا اور جنرل الیکشن میں لئے ۶۰۰ ووٹ این اے ۱۵۰ موسی گیلانی نی جیتا
جلال پور جیتا مجتبی گیلانی نے لیکن ۲۰۱۳ کے جنرل الیکن میں کھاں کھو گئے
۲۰۰۸ سے ۲۰۱۳ تک ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے اچھی فائٹ کی اور کافی ضمنی الیکشن بھی جیتے این اے ۱۵۵ لودھران این اے ۵۴ راولپنڈی بھی ن لیگ نے جیتا لیکن برتری پی پی کو حاصل رھی
۲۰۱۳ سے اب تک ن لیگ کو برتری حاصل ھے لیکن پی ٹی ائی زیادھ پیچھے نھیں ھے این اے ۱۵۴ این اے ۱۲۲ این اے ۱۰۱ اور باقی حلقوں کے نتائج زیادھ مایوس کن نھیں ھے
زرا صبر کرو الیکشن انے دو ایسا کچھ بھی نھیں ھے یھ میڈیا پیڈ مییڈیا ھے ما یوسی پھیلاتا ھے
ن لیگ کا میڈیا سیل بھی کافی مضبوط ھے جس کا مقصد صرف گمراھی پھیلانا اور عمران کے خلاف جھوٹے پراپیگندا کرنے ھے
انشائللھ جیت ھماری ھے
Last edited by a moderator: