Abdul jabbar
Minister (2k+ posts)





افسوس صد افسوس کہ محترم تھریڈ سٹارٹر نےاس قبیح فعل پر تنقید کی آڑ میں اسلام کے بارے اپنے خبث باطن کا کھل کر اظہار دیا۔ سارا ملبہ اسلام، اسلامی تعلیمات اور معزز علما پر گرانے میں تھوڑی سی جھجک بھی محسوس نہیں کی۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسلام نے کبھی بھی کسی ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا حق کسی فرد واحد کو نہیں دیا۔ انصاف، سزا کا حق عدلیہ کا ہے جس کے رو برو خلیفہ تک پیش ہوتے رہے ہیں۔ تھرو پراپر چینل انصاف ہی اسلامی تعلیم ہے۔