مجھے آپکا یقین ہے،سچ بولتی ہیں
پر اس پر بھی غور کرلیجے کہ کیا یہ ہمارے معاشرے میں،،کامن،،ہے یا مذہب نے کہا ہے
دین اسلام نے تو عورت کو ایسی عزت دی ہے کہ ماں،بہن،بیٹی،حتیٰ کے بیوی تک کے روپ میں اس سے منسلک مردوں کو ایک طرح سے
اسکا خدمت گذار بنادیا ہے،،،،،،غور تو کریں، اپنے معاشرے کا عام چلن تو دیکھیں
یا معاشرہ دنیا کے دیگر معاشروں کے مقابلے میں اسکی روک تھام نہیں کرتا
پاکستان میں بے ایسے کیس رپورٹ ہوتے ہیں جب دو نوجوان اپنی مرضی سے اپنا گھر بناتے ہیں،عدالت انکی مدد کرتی ہے
جج صاحبان انکا نکاح اپنے سامنے پڑھواتے ہیں، اور حفاظت کرنے والوں کو انکی حفاظت کا حکم دیتے ہیں۔۔پاکستان میں مجبور خواتین کیلئے
محفوظ،،شیلٹر ہومز،،ہیں، جہاں پناہ لینے کے بعد انہیں کوئی انگلی نہیں لگا سکتا،،ایدھی اور چھیپا جیسے خدمت خلق کے ادارے انکی مدد کیلئے تیار رہتے ہیں
یہ میرا پاکستان ہے،،یہ ہماری جنت ہے
اگر ایک فیصد کے ہزارویں حصہ تک کوئی کرمنل ایکٹ کہیں ہوجاتا ہے، تو کیا سب خراب ہوگیا؟
مجھ سے زیادہ کون سمجھے گا یہ آپ نہیں سمجھ سکتیں کیونکہ آپ ،،میل،،نہیں ہیںمیں اسے ڈس لائیک پڑھ لیتی ہوں ..فکر کیوں کرتے ہیں ..
آپ نے یہ نہیں سوچا کہ کسی مولوی کی لکھی کتاب کی وجہ سے میں تو گئی تھی نا .....آپ اس بات کو سمجھ نہیں سکتے کیونکہ آپ فیمیل نہیں ...
ہا ں،،یہ بات بیشک سمجھ سے باہر ہے کہ کسی کی لکھی کتاب یا کہی بات کو بغیر تحقیق کوئی کیسے مان سکتا ہے
خاص طور پر جبکہ بندہ نادان بھی ہو،،،نادان لوگ تو نہ جذباتی ہوتے ہیں اور نہ ہی بے وقوف پیروکار
مجھ سے زیادہ کون سمجھے گا یہ آپ نہیں سمجھ سکتیں کیونکہ آپ ،،میل،،نہیں ہیں
ہا ں،،یہ بات بیشک سمجھ سے باہر ہے کہ کسی کی لکھی کتاب یا کہی بات کو بغیر تحقیق کوئی کیسے مان سکتا ہے
خاص طور پر جبکہ بندہ نادان بھی ہو،،،نادان لوگ تو نہ جذباتی ہوتے ہیں اور نہ ہی بے وقوف پیروکار
اس وقت میں تھوڑی تھوڑی دانا تھی ...نادان تو میں اب ہوئی ہوں ..الحمد الله
اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ عزت کسے سمجھتے ہوں
مجھ سے زیادہ پیار نہ کرتے ہونگے ....آپ پاکستان سے ..میری تو رگوں میں بستا ہے ...جسم وہاں اور دل یہاں اٹکا رہتا ہے .
یہاں معاشرے کی ہی بات ہو رہی رہی ہے ..اسلام نے تو کہیں بھی نا انصافی نہیں کی ...
باقی رہی کیس رپورٹ ہونے کی بات یا ججز کی بات یا ایدھی ہوم کی بات ..آپ کو بھی معلوم ہے ایسے کیسیز کا کیا حشر ہوتا ہے ..وہیں کورٹ میں ہی مار دیئے جاتے ہیں ..
بات یہ ہو رہی ہے کہ ایک فیصد کا ہزارواں حصہ بھی کیوں ..پسند کی شادی کرنے پر جان لینا غلط ہے .زیادہ سے زیادہ تعلق نہ رکھیں ..اس سے یہ نہ سمجھنا کہ میں گھر سے بھاگنے کی حمایت کر رہی ہوں ...ایسی تمام شادیاں ویسے بھی نا کام ہی ہوتی ہیں ..اور کوئی بھی با عزت گھر کی لڑکی اپنے والدین کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بنتی چاہئے اس کے ارمانوں کا خوں ہی کیوں نہ ہو جائے
لڑکیوں کی رضا مندی نہیں لی جاتی ..یہ ابھی بھی کامن ہے
یقیناً اب زیاد سکون سے ہونگی ،الاماشااللہاس وقت میں تھوڑی تھوڑی دانا تھی ...نادان تو میں اب ہوئی ہوں ..الحمد الله
امید ہے بخیر واپس پہونچ گئی ہونگی،
فراخ دل تھی تبھی تو دے دیا تھا ..ساتھ ساتھ کسی سے باتیں بھی کر رہی تھی اس لئے مکمل توجہ نہ تھی ..آخری لائن میں پرسنل اٹیک تھا ..جو میرے رول کے حساب سے غلط تھا اس لئے واپس مانگنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوئی
:)
مجھ سے زیادہ پیار نہ کرتے ہونگے ....آپ پاکستان سے ..میری تو رگوں میں بستا ہے ...جسم وہاں اور دل یہاں اٹکا رہتا ہے .
یہاں معاشرے کی ہی بات ہو رہی رہی ہے ..اسلام نے تو کہیں بھی نا انصافی نہیں کی ...
باقی رہی کیس رپورٹ ہونے کی بات یا ججز کی بات یا ایدھی ہوم کی بات ..آپ کو بھی معلوم ہے ایسے کیسیز کا کیا حشر ہوتا ہے ..وہیں کورٹ میں ہی مار دیئے جاتے ہیں ..
بات یہ ہو رہی ہے کہ ایک فیصد کا ہزارواں حصہ بھی کیوں ..پسند کی شادی کرنے پر جان لینا غلط ہے .زیادہ سے زیادہ تعلق نہ رکھیں ..اس سے یہ نہ سمجھنا کہ میں گھر سے بھاگنے کی حمایت کر رہی ہوں ...ایسی تمام شادیاں ویسے بھی نا کام ہی ہوتی ہیں ..اور کوئی بھی با عزت گھر کی لڑکی اپنے والدین کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بنتی چاہئے اس کے ارمانوں کا خوں ہی کیوں نہ ہو جائے
لڑکیوں کی رضا مندی نہیں لی جاتی ..یہ ابھی بھی کامن ہے
this is not the 90s jnab.
i haven't seen a single case where girls consent wasn't taken in marriage. not a single one
besides respect,
i don't agree with gender discrimination that happens
یقیناً اب زیاد سکون سے ہونگی ،الاماشااللہ
امید ہے بخیر واپس پہونچ گئی ہونگی،
ابھی کہاں ؟؟؟؟
آپ کیوں فکر کرتے ہیں ..آپ کے کراچی سے تو گئی .....
Calm down, re-read your own post and you'll probably notice that it does not match with your humanity first claim. You will also see then who here seems to be an emotional fool and jumping onto the conclusions. Just because someone doesn't agree with you, he has to be Qadyani? Logic.
Just like you do not need to consult your right to choose your username - no one need to consult his right to choose his faith with you, me or anyone. You should discuss the topic, not his religious or any other affiliations.
Main aapki baat samajh chuka tha jab aapnay like wapis karnay ka kaha. Khair yeh sahib (Foreigner) bhi 'Deen Beyzaar' kisam ki makhlooq hay jiska maqsad facts to distort, misplace aur misappropriate karna hi hauta hay. Mujhay aisay pseudo-commentators say sakht nafrat haute hay jo genuine issues ki aar main mazhab ko nishana banayien.
Baaki talkhi meray mizaaj main kaafi bhari huwe hay thanks to this sick and convoluted world, jo har positive aur innocuous shay ko for granted lay laytay hain exploit karnay kay liye.
main aapki baat samajh chuka tha jab aapnay like wapis karnay ka kaha. Khair yeh sahib (foreigner) bhi 'deen beyzaar' kisam ki makhlooq hay jiska maqsad facts to distort, misplace aur misappropriate karna hi hauta hay. Mujhay aisay pseudo-commentators say sakht nafrat haute hay jo genuine issues ki aar main mazhab ko nishana banayien.
baaki talkhi meray mizaaj main kaafi bhari huwe hay thanks to this sick and convoluted world, evr positi aur kinnocuous shay r gro foanted lay laytay hain exploit karnay kay liye.
ابھی کہاں ؟؟؟؟
آپ کیوں فکر کرتے ہیں ..آپ کے کراچی سے تو گئی .....
جب تک دس ہزار میل دور نہ پہونچ جائیں،فکر تو رہے گی ہی نا
ڈر لگا رہتا ہے کسی دن دروازے سے آواز نہ آجائے
شائد مجھے نکال کر بریانی کھارہے ہوں آپ
واپس اسی خیال سے پھر آگئی ہوں میں
Main aapki baat samajh chuka tha jab aapnay like wapis karnay ka kaha. Khair yeh sahib (Foreigner) bhi 'Deen Beyzaar' kisam ki makhlooq hay jiska maqsad facts to distort, misplace aur misappropriate karna hi hauta hay. Mujhay aisay pseudo-commentators say sakht nafrat haute hay jo genuine issues ki aar main mazhab ko nishana banayien.
Baaki talkhi meray mizaaj main kaafi bhari huwe hay thanks to this sick and convoluted world, jo har positive aur innocuous shay ko for granted lay laytay hain exploit karnay kay liye.
کیسے کوئی عزیز روایات چھوڑ دے__
کچھ کھیل ہے کہ کہنہ حکایات چھوڑ دے
گھٹی میں تھے جو حل وہ خیالات چھوڑ دے
ماں کا مزاج باپ کے عادات چھوڑ دے
کس جی سے کوئی رشتہٴ اوہام چھوڑ دے
ورثے میں جو ملے ہیں وہ اصنام توڑ دے
اسلام نے عورت کو عزت دی ، رتبہ دیا ، حقوق دیئے لیکن یہ بھی سچ ہے اسلام ہی کے نام پے لوگوں نے عورت سے یہ سب چھینا بھی ، اسلام کو ایک ٹول بنادیا گیا . کسی کی شادی قران سے کر دی کسی کی عزت پیر نے لوٹ لی ، کسی کو ماں باپ کی فرمانبرداری کا حکم سنا کے کسی بھی کھونٹے سے باندھ دیا ، ہم اسلام کی منشاء میں نہیں ڈھلتے ، اسلام کو اپنی منشاء میں ڈھال لیتے ہیں
جہالت کی انتہا کہوں گا آپ کی بات کو ،،جہالت کو گالی مت سمجھ لینا اسکا مطلب سمجھنا ،، یعنی لا علمی .
پہلے تو اسلامی معاشرہ کہاں ہیں وہ بتا دو ، اور اسکے بعد عورت کہا دبی ہوئی ہے وہ بھی بتا دو کیوں کے مجھے تو تمھارے اس معاشرہ میں صبح سے لے کر شام تک ٹی وی پر عورتوں کے اور مردوں کے کنجر پنے کی تسلسل سے یلغار ہی نظر آتی ہے ، اب اگر کوئی اپنی بہنوں ماؤں اور بیٹیوں کو اس یلغار سے بچانے کی کوشش کرے تو اسے تم جیسے دانسشور دبانے سے تعبیر کریں تو بھائی ہم ایسے ہی بھلے ،ویسے تمھیں یہ بتا دو اس عمل کو جس کا میں نے ذکر کیا غیرت کہتے ہیں
-
-
سارا دماغ لفظ ٹی وی پر نا لگا دینا ،بات کو سمجھنا
اور ٹی وی سے بات اس لیے کی کیوں کے یہ ، میڈیا ہی ہے جو سب سے بڑا رول ماڈل بنا ہوا ہے اور اسکے اثرات پھر سڑکوں پر چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ،جدر یہ تمہارا اسلامی میڈیا دھکیل دے ادھر ہی عوام چل نکلتی ہے
this is not the 90s jnab.
i haven't seen a single case where girls consent wasn't taken in marriage. not a single one
besides respect,
i don't agree with gender discrimination that happens
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|