حوا کی بیٹیاں اور مذہبی جنونی

Status
Not open for further replies.

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
I know a girl who'd occasionally work for my mom killed by her uncles while her father was deliberately out on that night. She was given poison. Her fault was that they had suspicions that she is pregnant. There was no guy around, she never saw anyone and she was not even aware what's being pregnant. Just the same evening when she was about to be killed she came to our house and she was too happy about her uncles' visit.
She was just 16.
This happened in 2014
Her murder is never reported.
Wonder how many there may be ...

If there was no cow around and the girl was such a simpleton then why was she killed. Must have been on some other grounds. Please get the whole story before reporting !!!!
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
It's too easy to boast around by showing off their ill-understood religion-logic and big egos. They are playing Gods by declaring others sinners. Isn't it only Allah's right to decide who's wrong and who's right and that who's to live and who's to die?

Who are these monsters who are so blood-thirsty and arrogant to make decisions on behalf of Allah?
God, I hate these little head brainless religious bullies.... we have plenty around here.

اس وقت ہمارے اسلامی معاشرے میں عورتوں کو مکمل طور سے دبایا ہوا ہے
اس میں اسلام کا قصور تو نہی ہوسکتا ، صرف انسان ہے جو سب کچھ کر گزرتا ہے

لوگ اسلام کے نام پر خود کش حملے کرتے ہیں ، لوگوں کو قتل کرتے ہیں ، اور غیرت کا نام دیتے ہیں

کچھ کہو تو کہتے ہیں کہ تمہیں اسلام برا لگتا ہے

ایک اور بات آج کل میں دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے خود ساختہ جذباتی مسلمان دوسروں کو حرام کی پیداوار کہنے میں بہت فخر محسوس کرتے ہیں

ان کو شرم نہی آتی
ان کے پاس اپنے حلال کا ہونے کا کیا ثبوت ہے

بات کرنے کا کوئی طریقه بھی ہوتا ہے
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
I suspect that she was having a tumor...
Her psychological condition and her body language wasn't telling that she is indulged in an illegit relationship.
BTW, are you suggesting that killing her was the right thing to do?

If there was no cow around and the girl was such a simpleton then why was she killed. Must have been on some other grounds. Please get the whole story before reporting !!!!
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
I suspect that she was having a tumor...
Her psychological condition and her body language wasn't telling that she is indulged in an illegit relationship.
BTW, are you suggesting that killing her was the right thing to do?


Killing anyone for anything is never the right thing to do, but this issue of honour killing is very complex and has its roots in the genetic make up of the society. This act is perpetrated not on religious grounds but out of the necessity to stave off the shame associated with being the parent of a girl with broken 'moral' compass. That is the reason we never hear of some boy being killed on such grounds.I think religion can play a positive role in softening our society and attaining the middle ground regarding such issues and the solutions will be palatable to the majority of the population?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
How did Hazrat khadija RA survived and How Makkah tribes expanded if Arab tribes pre Islamic era used to burry their female childs ?

کچھ عقل کو ہاتھ ماروں یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسطرح ہر کوئی غیرت کے نام پہ قتل نہیں کرتا اسی طرح ہر کوئی بیٹی کو دفناتا بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔ بعض لوگ ایسا کام کیا کرتے۔

ایسی باتوں سے اس اپنے آپکو عقل کُل سمجھنے والے کی حوصلہ آفزائی نہ کرو۔
 
Last edited:

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
A big no no... religion is in the hand of a our macho man, do you expect that he'll gonna give it up. No way..
These macho men are big control bullies and they are never gonna give up this power. No hope floats here until we see the day when we'll trash out these men and their men's place aka masjid just like West did to church..... and establish the real MASJID, a place which welcomes women as much as men, which serves as a community center.

I think religion can play a positive role in softening our society and attaining the middle ground regarding such issues and the solutions will be palatable to the majority of the population?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)



Which in simple words mean only the illetrate among Makkan tribes used to practice this tradition not all of them. But Our Mullahs and molvis generalize the whole thing and portray as that Pre Islamic Makkan tribes were child killers. At least be honest about this thing. Did Abu Jahl, Abu Lahab Abu Mutlab killed there daughters ? Did Hazrat Umar before accepting Islam Killed his Sisters ?

And If females didnt used to get inheritance share How come HAzrat Khadija was one of the most successful business and literate women among Pre Islamic tribes ? Yet you say it was only Islam who gave right to inheritance to Women? Need I give you instances from history about rich and successful women before Islam ?

تو کیا کسی کے پاس پیسہ صرف وراثت سے آتا ہے۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام کی مخالفت کرو لیکن کچھ عقل سے بھی کام لو یرہ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
آپ بتانا پسند کریں گے کہ اسلام نے خواتین کے ساتھ کیا کیا

اسلام نے باقی 'مظالم' کے علاوہ خواتین پہ یہ 'ظلم' کیا کہ اسے پردے کا حکم دیا جسکا کچھ عقل کُل اور اسکے بھائی بندھ کو بہت افسوس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے بھئی اپنے خواتین سے کوئی اسلامی احکام مت منواؤں لیکن ہمیں تویہ نصحیتیں نہ کرو۔ اور مولوی کا کندھا استعمال کرکے اسلام کو تو گالیاں مت دو۔

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام نے عورت کو عزت دی ، رتبہ دیا ، حقوق دیئے لیکن یہ بھی سچ ہے اسلام ہی کے نام پے لوگوں نے عورت سے یہ سب چھینا بھی ، اسلام کو ایک ٹول بنادیا گیا . کسی کی شادی قران سے کر دی کسی کی عزت پیر نے لوٹ لی ، کسی کو ماں باپ کی فرمانبرداری کا حکم سنا کے کسی بھی کھونٹے سے باندھ دیا ، ہم اسلام کی منشاء میں نہیں ڈھلتے ، اسلام کو اپنی منشاء میں ڈھال لیتے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


یارو' میرے پیارو' میرے دوستو ' ذرا اک پل کو ٹھہرو اور سوچو کہ کس کو مار نے
چلے ہو- کسی کے خلاف بول رہے ہو- یہاں کون لبرل رہ گیا اور کون مذہبی- کن تتلیوں
کے رنگ نوچنے چلے ہو- کن پھولوں کو مسل رہے ہو- وہ جو خوبصورت خوابوں کی
امین ہیں- وہ جو رنگ کائنات ہیں- جو انسانی زندگی کی بقا کی ضا من ہیں- جو ہیں تو
سب ہے- وہ ہو کے بھی بے زبان ہیں



​you made me cry...............
 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
This may be an important issue BUT why they choose topics which will give bad publicity to religion and country are picked? No one dares to show mirror to the west as to what atrocities committed or funded by them. Examples are drone strikes and the IMF. (Ref: the book "Confessions of an economic hit man)
 

D.fails

Politcal Worker (100+ posts)
Holly sh!!tt, Seems like the WRITER had GOBAR in dinner Last night n thats how He Lost his Filthy Mind.
Get Well Soon Writer.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت ہمارے اسلامی معاشرے میں عورتوں کو مکمل طور سے دبایا ہوا ہے
جہالت کی انتہا کہوں گا آپ کی بات کو ،،جہالت کو گالی مت سمجھ لینا اسکا مطلب سمجھنا ،، یعنی لا علمی .
پہلے تو اسلامی معاشرہ کہاں ہیں وہ بتا دو ، اور اسکے بعد عورت کہا دبی ہوئی ہے وہ بھی بتا دو کیوں کے مجھے تو تمھارے اس معاشرہ میں صبح سے لے کر شام تک ٹی وی پر عورتوں کے اور مردوں کے کنجر پنے کی تسلسل سے یلغار ہی نظر آتی ہے ، اب اگر کوئی اپنی بہنوں ماؤں اور بیٹیوں کو اس یلغار سے بچانے کی کوشش کرے تو اسے تم جیسے دانسشور دبانے سے تعبیر کریں تو بھائی ہم ایسے ہی بھلے ،ویسے تمھیں یہ بتا دو اس عمل کو جس کا میں نے ذکر کیا غیرت کہتے ہیں
-
-
سارا دماغ لفظ ٹی وی پر نا لگا دینا ،بات کو سمجھنا
اور ٹی وی سے بات اس لیے کی کیوں کے یہ ، میڈیا ہی ہے جو سب سے بڑا رول ماڈل بنا ہوا ہے اور اسکے اثرات پھر سڑکوں پر چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ،جدر یہ تمہارا اسلامی میڈیا دھکیل دے ادھر ہی عوام چل نکلتی ہے
 
Last edited:

Afraheem

Senator (1k+ posts)
ویسے تو میں ہر اسلامک تھریڈ پر اپنا نقطہ نظر دینے سے گریز کرتا ہوں
وہ اس لیے کے میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا
اب چونکے یہاں بات ایسی ہو رہی ہے جو شدید طور پر قابل توجہ ہے
پہلے تووہ حضرات جو اس تھریڈ کو اسلام کے خلاف سمجھ رے ہیں
وہ اپنے آپ کو معتدل رکھیں اور جو لبرل یہ سمجھ رہے ہیں کے یہ تھریڈ
ان کی سوچ کی عکاسی کر رہ ہے تو وہ حضرات اپنے مغالطنے سے باہر
آ جائیں
یہ ایک اچھی کوشش ہے لازم اس پر عقل اور دلیل سے بات ہونی چاہے
سب اپنا گولہ بارود ذرا دیر کے لیے نیچے رکھ کر سوچیں
کیا عورت انسان نہیں کیا مرد کی طرح اسے سارے حق حاصل نہیں
کیا گناہ کرنے کا لائسنس صرف مرد کے پاس ہے
آج کا یہ مسلہ اس پرانی سوچ کا تسلسل ہے کے عورت ایک متاع ہے
جاگیر ہے
نا تو ہم مغرب کی مادر پدر آزادی چاہتے ہیں اور نا ہی کم عقل ملا کی
پیدا کردہ گھٹن
اعتدال کا راستہ ہی نجات کا راستہ ہے
عورت کو پڑھاؤ لکھاؤ قابل بناؤ ہر معاملہ میں انصاف کے ساتھ بیٹوں
جیسا سلوک کرو
جب غلطی یا گناہ ہو جائے تو ویسا ہی سلوک کرو جیسا بیٹوں کے ساتھ
کرتے ہو
کیا ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے جب وہ قیامت کے روز منصف کی مسند
موجود ہوگا اور ہر ناانصافی پر جواب طلب کرے گا تو کیا الله نہیں پوچھے گا
اس جان سے جس کو "غیرت" کے نام پر قتل کردیا ہوگا
بتا تیرے ساتھ یہ ظلم کس نے کیا تو کیا جواب ہوگا اپ کے پاس
کے اس نے ہماری عزت خراب کی تھی
اس لیےاس کو قتل کر دیا تو آگے سے سوچئے اگر پروردگار نے پوچھ لیا کے یہی کام تم بھی کرتے
تھے تم کیوں نا قتل ہوے تو کیا جواب دو گے ؟
یا شیطان کی طرح بولو گے کے ہم مرد تھے ہم ان سے بہتر تھے
اب سوچو تمھارے ساتھ کیا ہوگا
ہر جان کو حق حاصل ہے کے وہ الله کی رہ پر چلے یا شیطان کے دھوکے میں آجاے
ڈرو اس دن سے جس دن ایک ذرا بےانصافی نہیں ہوگی
یہ میرے اپنے خاندان کی بات ہیں میری دادی کا تایا تھا
اس نے جب بھی بیٹی پیدا ہونی دفن کر دینی وجہ کے کہیں یہ کسی کے ساتھ بھاگ کر نہ چلی
جائے اب معلوم نہیں اس شخص نے کتنی معصوم جانو کو زندہ درگو کیا تھا آخری بار وہ سفر پر تھا
پہلے لوگ پیدل سفر کرتے تھے چھے چھے ماہ گھر سے دور رہتے تھے
اسس دوران آخری بیٹی پیدا ہوئی جو اس کی واپسی تک ٥ سے ٦ ماہ کی ہوگئی تو الله کرنی اس کے دل میں
رحم آ گیا اس کو پیاری لگی تو اس نے اس کو جینے دیا اور دیکھو عبرت کے ساتھ وہی لڑکی گھر سے بھاگ گیئ
اور آخری وقت میں اس شخص کے ہاتھوں سے بدبو اتی تھی کوئی پاس نہ اتا کوئی پاس بیٹھ کر کھانا
نہ کھاتا میری دادی کے والد جو اس کا بھائی تھا اسی کے گھر اس نے جان دی
تو حضرات کسی جان کو مارنے سے پہلے اس دن کا خیال کر لینا جب ایک ایٹم کے برابر نہ انصافی نہ ہوگی
غیرت کا تصور ملکیت کے احساس کے ساتھ جڑا ہے یہ ملکیت نہیں ذمداری ہے
اپ نے اپنا کام کرنا ہے باقی سب ان کا معاملہ اور رب جانے

12705429_1153701267975363_4302665688847370314_n.jpg
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
لبرلزم کا ہیضہ بہت عام ہو رہا ہے۔ مگر غور سے دیکھیں تو یہ بیماری ایک خاص طبقے کو ہے جو درحقیقت اس لیبل کو اپنے مطلب کیلیئے استعمال کرتا ہے وگرنہ درحقیقت ان سے بڑا دقیانوسی دنیا میں دوسرا نہیں ملے گا۔ جو عزت یہ اپنے یہاں عورت کی کرتے ہیں اسکا اگر تذکرہ ہوجائے تو شرم سے گردنیں جھک جائیں۔

ٹھیک کہا تم نے ان کی عزت کا معیار یہی ہے کے انکے ہاں عورتیں اور مرد صرف ،،لغزری ،، لائف کے لیے کام کرتے ہیں اور خود کو دنیا کے برابر کرنے کے لیے غیرت نام کی چیزوں سے آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور جب ،،کمپلیکس ہونے لگے تو پھر اسلام میں کیڑے نکال کر خود کی بے غیرتی پر مرہم سا لگا لیتے ہیں پر جانتے نہیں یہ کے یہ وہ زحم ہیں جو ٹھیک نہیں ہو سکتے زندہ رہتے ہوۓ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
wah wah wah kia baat kahi hai (bigsmile)

بہت دفعہ کوشش کی ...ذہن سن ہے اور زبان گنگ ..سارے لفظ کھوکلے لگتے ہیں ..آنکھوں کے سامنے تتلی جیسی معصوم لڑکیاں گزر گئیں ..کیسا لگتا ہوگا جب ان کے ہی رکھوالے .ان کے ہی اپنے ان کو بے دردی سے مارتے ہونگے ..قصور یا بے قصور ...میری آنکھوں کے سامنے حیرت سے پھٹی ان کی آنکھیں ہیں ...
پتا نہیں شاید وہ رواج اچھا تھا جب دنیا میں آنے والی ، چند سانسیں لئے ہوئے ننھی جان کو زندہ درگور کردیتے تھے ..کم از کم اپنوں کے ہاتھوں مارے جانے کی اذیت سے تو بچ جاتی تھیں جی ہوش سنبھالنے کے بعد ہوتا ہو گا
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بہت دفعہ کوشش کی ...ذہن سن ہے اور زبان گنگ ..سارے لفظ کھوکلے لگتے ہیں ..آنکھوں کے سامنے تتلی جیسی معصوم لڑکیاں گزر گئیں ..کیسا لگتا ہوگا جب ان کے ہی رکھوالے .ان کے ہی اپنے ان کو بے دردی سے مارتے ہونگے ..قصور یا بے قصور ...میری آنکھوں کے سامنے حیرت سے پھٹی ان کی آنکھیں ہیں ...
پتا نہیں شاید وہ رواج اچھا تھا جب دنیا میں آنے والی ، چند سانسیں لئے ہوئے ننھی جان کو زندہ درگور کردیتے تھے ..کم از کم اپنوں کے ہاتھوں مارے جانے کی اذیت سے تو بچ جاتی تھیں جی ہوش سنبھالنے کے بعد ہوتا ہو گا

بھائی جان دنیا دار ال امتخان ہے ، اور آپ ایسا نا کہے کے شائد وہ دور اچھا تھا آپکو کیا لگتا ہے کے بچے پر ظلم کرنا آسان ہے یا کسی طاقتور پر ؟ اور میں اس لحاظ سے کہ رہا ہوں کے ایسا نا کہیں کیوں کے اسلام نے جس چیز کی جڑ کاٹ دی اسکو ایسے الفاظ میں یاد کرنا تھوڑا عیب سا لگتا ہے ،باقی یہ کوئی زیادہ واقعیات نیہں ہیں ،ہیں ضرور مگر اس سرا سر جہالت کو پہنچنا اور سمجھانا اتنا آسان کام نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جان دنیا دار ال امتخان ہے ، اور آپ ایسا نا کہے کے شائد وہ دور اچھا تھا آپکو کیا لگتا ہے کے بچے پر ظلم کرنا آسان ہے یا کسی طاقتور پر ؟ اور میں اس لحاظ سے کہ رہا ہوں کے ایسا نا کہیں کیوں کے اسلام نے جس چیز کی جڑ کاٹ دی اسکو ایسے الفاظ میں یاد کرنا تھوڑا عیب سا لگتا ہے ،باقی یہ کوئی زیادہ واقعیات نیہں ہیں ،ہیں ضرور مگر اس سرا سر جہالت کو پہنچنا اور سمجھانا اتنا آسان کام نہیں

عورت ہونے کے ناتے میری سوچ آپ سے مختلف ہی رہے گی ...

میں بھی اس لحاظ سے کہہ رہی ہوں کہ تکلیف دل کو بہت ہے ...اسلام سے مجھے کوئی گلہ نہیں ..صاف اور سیدھا دین ..اس کو اپنی مرضی کا ایسا بنا دیا ہے کہ یقین کریں جو ہم صرف ملا کی سنتے تو کبھی کے لا دین ہو جاتے ..وہ تو اس رب کا کرم ہے جو اس نے سمجھ دی اور دین کو میرے لئے آسان بنایا
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top