حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے فورم پر جھوٹ بولا؟ صحافی پھٹ پڑے

hinairbabah.jpg

پی پی رہنما اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مکمل آزادی ہے جہاں حکومت اپنے اس عزم پر مکمل پختہ عزم کے ساتھ کھڑی ہے۔

حنا ربانی کھر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہماری پوری قوم اپنے دل میں انسانی حقوق کی حفاظت کا جذبہ لیے ہوئے ہے اور ہم اس کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔ ہمارا آئین بھی اسی پر کھڑا ہے اور اپنی پالیسیاں بناتے ہوئے بھی ہم اس کا خیال رکھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1631723362476072990
تاہم صحافی اور اہل علم لوگ ان کے اس بیان سے متفق نہیں ہیں۔ امتیاز گل نے اس پر کہا "کیا واقعی ایسا ہے؟ اے آر وائے پر لگی پابندی کا کیا؟ عمران خان کی تقریر پر لگی پابندی کا کیا؟ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 76 کیس بنا دیئے گئے، منتخب میڈیا ہاؤسز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایمنسٹی نے بھی تم لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے کا کہا، آپ کی ان باتوں پر کوئی یقین کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1632946457199230976
خاور گھمن نے کہا کہ اسی وجہ سے تو ہم پوری دنیا میں عزت کما رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632957525224988672
عدیل راجہ نے کہا یہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ حکومت ملک کے سب سے مقبول چینل اے آر وائے کو نشانہ بنا رہی ہے۔ پہلے بھی اس چینل پر 2 بار پابندی لگائی گئی ہے اور ملک کے مقبول ترین صحافی ارشد شریف پر متعدد مقدمات بنائے گئے جبکہ اس کے قاتل آج تک قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632970269085126656
شعیب خان نے کہا پاکستان میں ہر دن انسانی حقوق کی کھلے عام پامالی جاری ہے۔ جہاں عمران خان کی تقریر دکھانے پر پابندی ہے، اے آر وائے کو بند کر دیا گیا ہے۔

ایک پریس کانفرنس پر فواد چودھری کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے ہیں۔ عام شہریوں کو ٹوئٹ کرنے پر سزا دی جاتی ہے۔ پُرامن احتجاجیوں کو مارا پیٹا جاتا ہے۔ یہ خاتون کھلا جھوٹ بول رہی ہے کیونکہ اعظم سواتی اور شہباز گل پر دوران حراست بدترین تشدد کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632975668358127616
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ان بے غیرتوں کی انہی حرکتوں کی وجہ سے ہی تو غیر ممالک میں ان پاکستانیوں کی کوئی عزت نہیں کرتا . کچھ کہو تو عورت کارڈ حاضر ہے یا بغاوت کے مقدمات
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Ppp. Pml-n ko jamhoriat tab yad ati hai Jab inki patt rahi hoti hai.. Jab ye awam ki parr rahe hote hein Tab jamhoriat ko ye apni jhoti ki nok par rakte hein
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
hinairbabah.jpg

پی پی رہنما اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مکمل آزادی ہے جہاں حکومت اپنے اس عزم پر مکمل پختہ عزم کے ساتھ کھڑی ہے۔

حنا ربانی کھر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہماری پوری قوم اپنے دل میں انسانی حقوق کی حفاظت کا جذبہ لیے ہوئے ہے اور ہم اس کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔ ہمارا آئین بھی اسی پر کھڑا ہے اور اپنی پالیسیاں بناتے ہوئے بھی ہم اس کا خیال رکھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1631723362476072990
تاہم صحافی اور اہل علم لوگ ان کے اس بیان سے متفق نہیں ہیں۔ امتیاز گل نے اس پر کہا "کیا واقعی ایسا ہے؟ اے آر وائے پر لگی پابندی کا کیا؟ عمران خان کی تقریر پر لگی پابندی کا کیا؟ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 76 کیس بنا دیئے گئے، منتخب میڈیا ہاؤسز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایمنسٹی نے بھی تم لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے کا کہا، آپ کی ان باتوں پر کوئی یقین کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1632946457199230976
خاور گھمن نے کہا کہ اسی وجہ سے تو ہم پوری دنیا میں عزت کما رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632957525224988672
عدیل راجہ نے کہا یہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ حکومت ملک کے سب سے مقبول چینل اے آر وائے کو نشانہ بنا رہی ہے۔ پہلے بھی اس چینل پر 2 بار پابندی لگائی گئی ہے اور ملک کے مقبول ترین صحافی ارشد شریف پر متعدد مقدمات بنائے گئے جبکہ اس کے قاتل آج تک قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1632970269085126656
شعیب خان نے کہا پاکستان میں ہر دن انسانی حقوق کی کھلے عام پامالی جاری ہے۔ جہاں عمران خان کی تقریر دکھانے پر پابندی ہے، اے آر وائے کو بند کر دیا گیا ہے۔

ایک پریس کانفرنس پر فواد چودھری کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے ہیں۔ عام شہریوں کو ٹوئٹ کرنے پر سزا دی جاتی ہے۔ پُرامن احتجاجیوں کو مارا پیٹا جاتا ہے۔ یہ خاتون کھلا جھوٹ بول رہی ہے کیونکہ اعظم سواتی اور شہباز گل پر دوران حراست بدترین تشدد کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632975668358127616
اب تو اس برانڈڈ کھسرے کی شکل دیکھ کر بھی ابکائی آتی ہے اوپر سے جھوٹ نے اسکی شکل اور بھی منحوس کردی ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
It is still very hard for me to stomach the fact that why Pakistanis are not out on the streets in greater numbers, to send this brutal regime home. How long is the piece of string for Pakistanis' patience!!

Believe me here in the UK, one fake sentence against the people of country would put you in serious troubles from which you would never recover and ultimately have to go.

Pakistanis are becoming the world's most "be-ghairat" nation.
 
Back
Top