حملہ خودکش تھا، ہمسایہ ممالک کی انٹیلی جنس ہمارے خلاف ہے، وزیر داخلہ

4ranasanabasrtind.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق پشاور کی مسجد میں خود کش حملہ ہوا ہے۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ تحقیقات کریں گے کہ سکیورٹی کے باوجود خودکش حملہ آور کیسے پہنچا۔ انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز ہمارے خلاف ہیں۔


دوسری جانب نجی چینل سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گرد مسجد میں پہلی صف میں کھڑا تھا، دہشتگردوں نے پولیس کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔

انہوں نےکہا کہ ہمارا ایک صوبہ کسی حد تک اس وقت حالت جنگ میں ہے، خیبرپختونخوا میں امن و امان بحال کیا جائے گا۔ ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، دوحہ معاہدے میں طے ہوا تھا کہ افغان سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی لیکن شواہد ہیں کہ افغان سرزمین پاکستان میں امن تباہ کرنےکیلئے استعمال ہورہی ہے۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کابل اور اسلام آباد مل کر دہشتگردی کا قلع قمع کریں، افغانستان سے رابطہ کریں گے کہ انہیں کنٹرول کریں۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Most of the people doubt that it was a "Khudkush hamla". It seems more of a planned incident to achieve certain notorious goals.
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
طالبان دھشتگرد نہیں بلکہ GHQ کے اندر بیٹھے حافظ ,ندیم انجم ، ڈارٹی ہیری دھشتگردوں کے سرپرست ہیں اور یہ انفرادی آواز اٹھانے والوں کو اغواء/قتل کرسکتے ہیں البتہ 22 کروڑعوام کواغواء قتل نہیں کرسکتے لہذا اپنے ڈرکوختم کرکے ساری قوم کوان سرپرست فوجیوں کا نام لیناھوگا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
Lambar one to tum ho (on YouTube). Roktey kiun nahi ???
Imran khan ko rokney sey fursat miley to na!!!
Guys this is your forum, you're the admins, but this is a Pakistani forum, and I don't believe outsiders, particularly Indians, should be allowed to comment on our internal security and political issues.
Adeel
Waseem
A Abbasi
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رانے نے پرانی تحریر نئی تاریخ ڈال کر دھرا دی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Guys this is your forum, you're the admins, but this is a Pakistani forum, and I don't believe outsiders, particularly Indians, should be allowed to comment on our internal security and political issues.
Adeel
Waseem
A Abbasi
O bhai kidhar ho abhi takk. Duniya simat kar haath ki ungliyon mein sama chuki hai.
Mujhe rokney sey keya farq parey ga.
Ye tumhare liay.
" Hamara khoon bhi shamil hai tazeen e gulistaan mein".
Samjhey bhaiya!!!
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
ہماری اپنی ایجنسی کے ہوتے ہوئے باہر کی ایجنسی کو کیا پڑی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو باہر کی ایجنسی سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے فوجی ٹھکانوں پر حملے کرو، پاکستانی عوام کی دعائیں آپکے ساتھ ہوں گی۔