Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1859861768522301958
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ دینے کی تیاری
حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرزیونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان
حمزہ شہباز کو وفاق میں وفاقی وزیر کا درجہ دیا جائے گا اور انھیں بطورچیئرمین تمام اہم امور سے متعلق اختیارات حاصل ہوں گے۔
چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کا دفتر وزیراعظم آفس فرسٹ فلور پر قائم ہوگا، چاروں صوبے میں دفاتر ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1859936838624084326

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZAHYGyc.jpeg
Last edited by a moderator: