نجی چینل جیو نیوز نے ایک خبر دی جس میں اسکا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل جاتے ہوئے سگنل سرخ ہونے پر ٹریفک میں رک گئے اور وزیر اعلیٰ نے ٹریفک سگنل گرین ہونے کا انتظار کیا
اس خبر کا سوشل میڈیا صارفین نے خوب مذاق اڑایا اور کہا کہ یہ خبر دیکھ کر ہماری آنکھوں میں آنسو آگئے، وزیراعلیٰ پنجاب نے جو کارنامہ سرانجام دیا ہے اسے سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے خوشامد قرار دیا ااور کچھ نے اسے صحافت کا نچلے درجےکا لیول قرار دیا