News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1770463225202512221
لاہور:حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
حماد اظہر استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا
بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔حماد اظہر
اس وقت پارٹی کی پنجاب میں موثر قیادت کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اور بانی چئیرمین تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔حماداظہر
بطور کارکن کام کرتا رہوں گا،حماد اظہر
https://twitter.com/x/status/1770739008907174362

Last edited by a moderator: