آج سپریم کورٹ میں الیکشن التواء سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران فوادچوہدری اور حماداظہر سپریم کورٹ پہنچے، حماداظہر وکیل کا ڈریس زیب تن کررکھا تھا
اس پر جیو نے خبر دی کہ حماد اظہر وکیل کا ڈریس زیب تن کرکے سپریم کورٹ پہنچے جبکہ حماداظہر خود بھی وکیل ہیں اور ٹیکس اور فنانشل قانونی معاملات انکا شعبہ ہے
تحریک انصاف کی حکومت میں وہ وزیرمملکت برائے خزانہ رہے ہیں اور ایف اے ٹی ایف شرائط پوری کروانے میں حماداظہر کا اہم کردار ہے۔
جیو کی خبر پر حمادظہر کا کہنا تھا کہ جیو کو شاید یہ معلوم نہیں کہ میں بیرسٹر ایٹ لاء ہوں اور سپریم کورٹ کے اندر موجود ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1642772208912138240
انکا مزید کہنا تھا کہ جیو کو اپنی سکرین سے ج ہٹا کر ن لکھ لینا چاہیے۔