Re: حقیقی مڈل کلاس آرڈر۔۔۔۔تحریر۔۔۔ واسع جل
[/QUOTE Mehwish Bibi ! Woh zamana giya jab Urdu speaking mohazab huwa kartay thay,,,,,App ..Janab ...saay baat shouro karty,,,,,,,,Que sun-nay walay ko bhee piyar ajata thah.........Abb app naay en kay dil ore zehan main zeher bhar diya haay......Abb tue loag enki Gali/Boli saay nahin enki Goli saay dartay hain....App paata nahin kis shehar main rehti hain Karachi main tue Allah hee mehzooz rakhay MQM saay.
جب میں تمیز و تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے پی ٹی آئی والوں سے بات کرتی تھی تو جواب میں وہ بیہودہ حرکتوں پر اتر آتے تھے۔ میں انہیں کہتی تھی کہ انکی گالم گلوچ فقط جواب میں بھی یہ رویہ انہیں دکھلائے گی۔ مگر انہیں یہ بات سمجھ نہیں آئی۔
لیو (شیر ) بھائی اور ناصر زمان بھائی، اور دیگر متحدہ کے حمایتی برادران:۔
رسول (ص) کی حدیث ہے کہ اگر تمہیں کوئی برا بھلا کہہ رہا ہے تو جواب میں تم چپ رہو تو بہتر ہے، وگرنہ جواب میں صرف ایک مرتبہ تم بھی برا بھلا کہہ سکتے ہو۔ اور اگر ایک مرتبہ گالی کے جواب میں دو گالیاں دے دیں تو تم گنہگار قرار پاؤ گے۔
چنانچہ آپ لوگ وعدہ کریں کہ:۔
پہلا: یہ کہ آپ کبھی غلط اور بری بات میں "پہل" نہیں کریں گے۔
دوسرا: اور جواب دیتے بھی اس بات کا خیال رکھیں گے کہ جواب فقط اتنا ہی ہو جتنا کہ فریق مخالف کی طرف سے زیادتی کی گئی ہو۔