بعض ولی اللہ کو الله کی طرف سے ایسی فراست عطا کی جاتی ہے کہ وہ کم ازکم مستقبل قریب کے حالات کے متعلق بہت ٹھیک اندازہ لگا سکتے ہیں.علامہ مشرقی ،میں بھی فراست موجود تھی، انھوں نے،مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے متعلق بالکل ٹھیک ٹھیک پیشن گوئی کی تھی اور واضح الفاظ میں بتایا تہ کہ ١٩٧٠ کے اردگرد زمانے میں مشرقی پاکستان جدا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ کراچی کی عطیہ نے یہ پیشنگوئی کی تھی بلکہ باطنی آنکھ سے دیکھا تھا کہ پاکستان پر ایک گھنی داڑھی اور سبز آنکھوں والے ڈکٹیٹر کی حکومت قائم ہو گئی جو حالات کو درست کرے گا اور کشمیر کے علاوہ دہلی بھی فتح ہو گا یہ پیشنگوئی کسی حد تک حضرت نعمت الله شاہ والی کی پیشن گوئی سے ملتی جلتی ہے اور ابھی تک پوری نہیں ہوئی ہے۔.
بعض ولی اللہ کو الله کی طرف سے ایسی فراست عطا کی جاتی ہے کہ وہ کم ازکم مستقبل قریب کے حالات کے متعلق بہت ٹھیک اندازہ لگا سکتے ہیں.علامہ مشرقی ،میں بھی فراست موجود تھی، انھوں نے،مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے متعلق بالکل ٹھیک ٹھیک پیشن گوئی کی تھی اور واضح الفاظ میں بتایا تہ کہ ١٩٧٠ کے اردگرد زمانے میں مشرقی پاکستان جدا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ کراچی کی عطیہ نے یہ پیشنگوئی کی تھی بلکہ باطنی آنکھ سے دیکھا تھا کہ پاکستان پر ایک گھنی داڑھی اور سبز آنکھوں والے ڈکٹیٹر کی حکومت قائم ہو گئی جو حالات کو درست کرے گا اور کشمیر کے علاوہ دہلی بھی فتح ہو گا یہ پیشنگوئی کسی حد تک حضرت نعمت الله شاہ والی کی پیشن گوئی سے ملتی جلتی ہے اور ابھی تک پوری نہیں ہوئی ہے۔
یہ قصیدہ نو سوچالیس سال پرانا نہیں کیونکہ اس میں بار بار سلطنت عثمانیہ کا ذکر ہے، جو تقریباً پانچ سو سال قبل بنی، اور اسے ختم ہوئے بھی سو سال گزر جکے ہیں
Now you talking, this is something I had been saying on this forum that Lal topi wala is waiting patiently to declare himself. I have mentioned his "green eyes" qualifications.
I think you need to grow up quickly, if you are under the impression that anyone is going to take Zaid seriously in Pakistan. He managed to fool some youngsters successfully, but due to opposition his plans are set back. I have absolutely no doubt he is still following deviant approach and one day he is going to declare himself.
When one has concocted ideas and have established them in his head that he is there to change the destiny, it is very difficult to change that person. All Liars traded the same path.
بعض ولی اللہ کو الله کی طرف سے ایسی فراست عطا کی جاتی ہے کہ وہ کم ازکم مستقبل قریب کے حالات کے متعلق بہت ٹھیک اندازہ لگا سکتے ہیں.علامہ مشرقی ،میں بھی فراست موجود تھی، انھوں نے،مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے متعلق بالکل ٹھیک ٹھیک پیشن گوئی کی تھی اور واضح الفاظ میں بتایا تہ کہ ١٩٧٠ کے اردگرد زمانے میں مشرقی پاکستان جدا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ کراچی کی عطیہ نے یہ پیشنگوئی کی تھی بلکہ باطنی آنکھ سے دیکھا تھا کہ پاکستان پر ایک گھنی داڑھی اور سبز آنکھوں والے ڈکٹیٹر کی حکومت قائم ہو گئی جو حالات کو درست کرے گا اور کشمیر کے علاوہ دہلی بھی فتح ہو گا یہ پیشنگوئی کسی حد تک حضرت نعمت الله شاہ والی کی پیشن گوئی سے ملتی جلتی ہے اور ابھی تک پوری نہیں ہوئی ہے۔
بعض ولی اللہ کو الله کی طرف سے ایسی فراست عطا کی جاتی ہے کہ وہ کم ازکم مستقبل قریب کے حالات کے متعلق بہت ٹھیک اندازہ لگا سکتے ہیں.علامہ مشرقی ،میں بھی فراست موجود تھی، انھوں نے،مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے متعلق بالکل ٹھیک ٹھیک پیشن گوئی کی تھی اور واضح الفاظ میں بتایا تہ کہ ١٩٧٠ کے اردگرد زمانے میں مشرقی پاکستان جدا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ کراچی کی عطیہ نے یہ پیشنگوئی کی تھی بلکہ باطنی آنکھ سے دیکھا تھا کہ پاکستان پر ایک گھنی داڑھی اور سبز آنکھوں والے ڈکٹیٹر کی حکومت قائم ہو گئی جو حالات کو درست کرے گا اور کشمیر کے علاوہ دہلی بھی فتح ہو گا یہ پیشنگوئی کسی حد تک حضرت نعمت الله شاہ والی کی پیشن گوئی سے ملتی جلتی ہے اور ابھی تک پوری نہیں ہوئی ہے۔
O bhai, khuda ka khoof karoo. Ais kitab ka koi tarqi pas manzar aur ais ke wajood ka koi saboot nahi he. Kia tum ais ka asal musawada, ya chain ko asal taak pocha sakte ho?
Ye hi kitab tu Lal topi wala idiot istemal karraha he appne aap ko declare kar ne ke laye.
پیش گوئی کیا ہے اور لال ٹوپی والا کیا کررہا ہے، یہ میرا موضوع نہیں ہے اور نہی یہ دعویٰ ہے کہ ایسا کچھ ضرور وقوع پذیر ہوگا، پر قابل غور بات یہ کہ حضرت صاحب کی باتیں، وقوع پزیر ہوتی رہی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ سیکولرز حضرات پر لرزا طاری ہے، انھیں غلبہءاسلام کی باتوں سے بڑی تکلیف ہوتی ہے، بےسکونی ان کا مقدر ہے۔
acha aap hi bataein, kaunsi baat aapko pasand nahi a-ei aap ko
or
what lies he committed
پیش گوئی کیا ہے اور لال ٹوپی والا کیا کررہا ہے، یہ میرا موضوع نہیں ہے اور نہی یہ دعویٰ ہے کہ ایسا کچھ ضرور وقوع پذیر ہوگا، پر قابل غور بات یہ کہ حضرت صاحب کی باتیں، وقوع پزیر ہوتی رہی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ سیکولرز حضرات پر لرزا طاری ہے، انھیں غلبہءاسلام کی باتوں سے بڑی تکلیف ہوتی ہے، بےسکونی ان کا مقدر ہے۔
Allah orders our beloved Prophet Muhammad pbuh to say that he (Prophet Muhammad pbuh) does not have the knowledge of unseen. How this ordinary person, like Naimut ul Allah Shah, can claim to have the knowledge of Unseen. Think about it! ..............
قُل لَّا أَقُولُ لَكُمْ عِندِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ ۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ (Al-Anaam,6:50)کہہ دو میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے کہہ دو کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں کیا تم غور نہیں کرتے
Yusuf Ali 50: Say: "I tell you not that with me are the treasures of Allah, nor do I know what is hidden, nor do I tell you I am an angel. I but follow what is revealed to me." Say: "can the blind be held equal to the seeing?" Will ye then consider not? (Al-Anaam,6:50)

It might be true but strange thing is that we didn't hear any predictions from Sahaba Karam RA, Tabieen or other Waliullah Karam of 1st 300 years of Islam. When I hear such predictions I am in doubt that these 'Buzurg' were high level Waliullah than Sahaba RA?
شاہ نعمت اللہ ولی کے تفصیلی حالات زندگی ایران اور افغانستان ی قدیم لائبریریوں میں موجود ہیں۔ آپ کا پورا اسم گرامی سید نورالدین نعمت اللہ ہے۔ آپ پانچویں امام سیدنا حضرت باقر اور اس واسطے سے حضرت علی مرتضیٰ ابن ابی طالبؓ کی اولاد ہیں۔ چوبیس سال کی عمر میں آپ مکہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے مشہور صوفی بزرگ شیخ عبداللہ ایفائی کے ہاتھ پر روحانی بیعت کی اور سات برس تک وہیں ان کی خدمت میں قیام کیا۔ مکہ شریف سے آپ واپس عراق تشریف لائے تو یہ امیر تیمور کا زمانہ تھا۔ آپ امیر تیمور کی حکومت کو برملا ظالمانہ کہتے تھے۔
آپ نے ہندوستان میں پیش آنے والے واقعات کی بھی پیش گوئیاں کی تھیں۔ ایک اندازے کے مطابق یہ پیش گوئیاں 790ہجری کی دہائی میں کہی گئی تھیں۔
قارئین کرام یہ پیش گوئیاں قرآن و حدیث نہیں ہیں، یہ ہمارے ایمان کا حصہ نہیں ہیں، ہر زمانے صاحبان کشف گذرے ہیں، میں نے ان کی باتوں کا حصہ جو ہمارے حالات سے مطابقت رکھتا ہے پیش کیا ہے، کیونکہ اس میں مسلمانوں کی بہتری کی طرف اشارہ ہے، انشاءاللہ نشاة ثانیہ کا دور آئے گا۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|