حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

Ahud khan

Senator (1k+ posts)

Pick up the best answer from there
as you think

Yeah Truck Ki Batti Peechay Na Laga ...

تجھے پہلے علم ٹکڑوں میں نہی ملتا کتاب میں ملتا ہے میں نے تو ابھی صرف ایک چپٹر دیا ہے اب اگر با ضمیر ہے تو پرتھا جا شرماتا جا
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

There is noting to prove that you can add
Ali un Wali to Muslim Kalma

unless you want to start another religion
which you have and it is not Muslim ..

Main Tum Logon Ki Jan Nahi choroon Ga
Unless you admit this is man mad kalma
concocted by Irani Fitna ...
 
Ahud khan

Senator (1k+ posts)

There is noting to prove that you can add
Ali un Wali to Muslim Kalma

unless you want to start another religion
which you have and it is not Muslim ..

Main Tum Logon Ki Jan Nahi choroon Ga
Unless you admit this is man mad kalma
concocted by Irani Fitna ...

ہ کلمہ شیعہ حضرات کے ساتھ مخصوص ہے اور اس کو غلط ثابت کرنے کا چیلنج اہل سنت کو وقتاً فوقتاً دیا جاتا رہا ہے، اہل سنت کا موقف ہے کہ "علی ولی اللہ" کا اضافہ کلمہ میں بدعت ہے جبکہ یہ صحیح نہیں ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کو مندرجہ ذیل دلائل کے بعد اہل سنت اپنے موقف کے مطابق صحیح ہیں یا دوبارہ غلط ثابت ہوتے ہیں؟

سب سے پہلے ہم اہل سنت سے دو سوال کریں گے؛
؛۱۔ کیا آپ اپنا کلمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث سے ثابت کر سکتے ہیں؟
؛۲۔ کیا آپ اپنا کلمہ قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں؟

ہم آپ کی سورۃ الصافات آیت نمبر ۳۵ اور سورۃ الفتح کی آیت نمبر ۲۹ کے حوالے سے مشترکہ دلیل کو قبول نہیں کریں گے بلکہ ہمیں قرآن یا حدیث میں ایک ہی جگہ کلمہ لکھا ہوا چاہیے۔ تب جا کر آپ کی دلیل قابلِ قبول ہو گی۔

اب ہم شیعہ کے کلمہ کو دیکھتے ہیں۔

سورۃ الفاطر کی آیت نمبر ۱۰ میں ہے کہ

مَن كانَ يُريدُ العِزَّةَ فَلِلَّهِ العِزَّةُ جَميعًا ۚ إِلَيهِ يَصعَدُ الكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالعَمَلُ الصّٰلِحُ يَرفَعُهُ ۚ وَالَّذينَ يَمكُرونَ السَّيِّـٔاتِ لَهُم عَذابٌ شَديدٌ ۖ وَمَكرُ أُولٰئِكَ هُوَ يَبورُ
جس کو چاہئے عزت تو اللہ کے لئے ہے ساری عزت اس کی طرف چڑھتا ہے کلام ستھرا اور کام نیک اس کو اٹھا لیتا ہے اور جو لوگ داؤ میں ہیں برائیوں کے ان کے لئے سخت عذاب ہے اور ان کا داؤ ہے ٹوٹے کا

یہ آیت مبارکہ صرف ایک شہادت کی طرف اشارہ نہیں کرتی بلکہ کئی شہادتوں کی ترجمانی کرتی ہے کیونکہ اس میں الکلم کا لفظ استعمال ہوا ہے۔

عربی میں

Kalimatunکا مطلب ایک شہادت

Kalimataanکا مطلب دو شہادتیں

Kalimکا مطلب دو یا دوتین شہادتیں

اللہ نے یہاں پر کَلِم کا لفظ استعمال کیا ہے جس میں کم سے کم تین شہادتیں مراد ہیں۔ تو یہ شہادتیں کونسی ہیں؟ اہل سنت دو شہادتیں بیان کرتے ہیں، کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، لیکن اہل سنت تیسری شہادت نہیں دیتے، اور یہ آیت مبارکہ بتاتی ہے کہ یہی وہ شہادتیں ہیں جس کی وجہ سے اعمال کا اچھا بدلہ ملتا ہے۔ جیسے کہ ہم ثابت کریں گے، کہ ہم یعنی شیعہ، قرآنی آیات کی روشنی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولایت ثابت کر سکتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ہم تیسری شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اللہ کا ولی ہونے کی ہے۔

سورۃ المائدہ کی آیت نمبر۵۵ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے؛,
إِنَّما وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسولُهُ وَالَّذينَ ءامَنُوا الَّذينَ يُقيمونَ الصَّلوٰةَ وَيُؤتونَ الزَّكوٰةَ وَهُم رٰكِعونَ
تمہارا رفیق تو وہی اللہ ہے اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جو ایمان والے ہیں جو کہ قائم ہیں نماز پر اور دیتے ہیں زکوٰة اور عاجزی کرنے والے ہیں

"Behold, your only helper is Allah, and His Apostle, and those who have attained to faith – those that are constant in prayer, and render the purifying dues while bowing down (before Allah)."

Tafseer-e-Dur-e-Mansoor,vol.2میں اسی آیت کی تشریح کے حاشیہ میں درج ہے کہ,
Imam Abd-ur-Razzak, Abd ibne-e-Hameed, Abu-ul-Shiakhنے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ یہ آیت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے نازل ہوئی۔

حضرت عمار یاسرسے اسی کتاب کے اسی صفحہ پر درج ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک بھکاری آیا۔
اور آپ کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری اور اس بھکاری کو دے دی۔ وہ بھکاری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس واقعہ سے آگاہ کیا۔ چنانچہ اسی وقت یہ آیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے بیان کیا اور کہا، "جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دوست ہے، وہ میرا دوست ہے، جو علی کا دوست ہے اس کے دوست رہو، اور جو علی کا دشمن ہے اس کے دشمن ہو۔"
لہٰذا قرآن کے مطابق، امام علی رضی اللہ عنہ ہمارے ولی ہیں۔ اگر مسلمان دو آیات کو ملا کر اپنا کلمہ ثابت کر سکتے ہیں تو ہم سورۃ المائدہ کی آیت ۵۵ کو سورہ فتح اور سورہ مائدہ کی آیات کے ساتھ ملا کر اپنا کلمہ کیوں نہیں ثابت کر سکتے؟ کیونکہ قرآن کے مطابق، اللہ ہی معبود برحق ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول اور علی رضی اللہ عنہ ولی ہیں، تو ہم علی رضی اللہ عنہ کے ولی ہونے کو کلمہ میں کیوں شامل نہ کریں؟

سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 67میں ہے کہ
يٰٓاَيُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّــغْ مَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ۭوَاِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ ۭوَاللّٰهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۭاِنَّ اللّٰهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ
اے رسول پہنچا دے جو تجھ پر اترا تیرے رب کی طرف سے اور اگر ایسا نہ کیا تو تو نے کچھ نہ پہنچایا اس کا پیغام اور اللہ تجھ کو بچا لے گا لوگوں سے بے شک اللہ راستہ نہیں دکھاتا قوم کفار کو ۔

Reference;
Tafseer-e-Dur-e-Mansoor,vol.2,pg.817
اہل سنت کے امام؛Ibn-e-AsakirاورIbn-e-Abi Hatim نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ
یہ آیت مبارکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پر Ghadir-e-Khumکے موقعہ پر نازل ہوئی۔
حوالے کے لیے دیکھے؛
Tafseer-e-Dur-e-Mansoor,vol.2,pg.817

دوبارہ اسی کتاب میں یعنی
Tafseer-e-Dur-e-Mansoor, vol.2,pg.817
اور
Tafseer Mazhari, Vol.3, pg.353;
میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہم سورۃ المائدہ کی آیت 67کی یوں تلاوت فرمایا کرتے تھے؛
اے محمد، پہنچا دے جو تجھے تیرے رب کی طرف سے پہنچا کہ علی تمام مومنوں کا مولا [ولی] ہے۔

لہٰذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام نے بھی اس عقیدہ کی تائید کی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ولی ہونے کا ذکر قرآن میں موجود ہے، لہٰزا "علی ولی اللہ" قرآن سے ثابت ہے اور اسی طرح لاالہ الا اللہ اور محمد الرسول اللہ بھی قرآن سے ثابت ہے۔ تو ہم اس تیسری شہادت کو بھی پہلی تین شہادتوں کے ساتھ شامل کیوں نہ کریں؟

علاوہ اذیں، سورۃ المائدہ کی آیت 67 ہی میں، اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آگاہ کرتے ہیں کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے Ghadeer
کا پیغام نہ پہنچایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی۔

میرا سوال تمام اہل سنت سے یہ ہے کہ

اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم "علی ولی اللہ" نہ بیان کرتے، تو ان کی نبوت خطرے میں تھی، تو ایک مسلمان کا ایمان "علی ولی اللہ" کے بغیر کیسے سلامت رہ سکتا ہے؟
قرآن کے مطابقGhadeerکا بیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے لیے لازم و ملزوم ہے۔
پھر اس بات کو جانتے ہوئے اور جھٹلانے کے باوجود آپ اپنے آپ کو ایماندار کہتے ہیں؟

علاوہ اذیں، دیکھتے ہیں کہ کیا اسلام حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولی ہونے کے بغیر مکمل ہے یا نہیں۔

سورۃ المائدہ کی آیت نمبر ۳ میں ہے کہ؛
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيْرِ وَمَآ اُهِلَّ لِغَيْرِ اللّٰهِ بِهٖ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوْذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيْحَةُ وَمَآ اَ كَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ ۣ وَمَا ذُبِحَ عَلَي النُّصُبِ وَاَنْ تَسْـتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِ ۭذٰلِكُمْ فِسْقٌ ۭ اَلْيَوْمَ يَىِٕسَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ دِيْنِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۭ اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا ۭ فَمَنِ اضْطُرَّ فِيْ مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ Ǽ۝
حرام ہوا تم پر مردہ جانور اور لہو اور گوشت سور کا اور جس جانور پر نام پکارا جائے اللہ کے سوا کسی اور کا اور جو مرگیا ہو گلا گھونٹنے سے یا چوٹ سے یا اونچے سے گر کر یا سینگ مارنے سے اور جس کو کھایا ہو درندہ نے مگر جس کو تم نے ذبح کر لیا اور حرام ہے جو ذبح ہوا کسی تھان پر اور یہ کہ تقسیم کرو جوئے کے تیروں سے یہ گناہ کا کام ہے آج ناامید ہوگئے کافر تمہارے دین سے سو ان سے مت ڈرو اور مجھ سے ڈرو آج میں پورا کر چکا ہوں تمہارے لئے دین تمہارا اور پورا کیا تم پر میں نے احسان اپنا اور پسند کیا میں نے تمہارے واسطے اسلام کو دین پھر جو کوئی لاچار ہو جاوے بھوک میں لیکن گناہ پر مائل نہ ہو تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
اس آیت کی تشریح میںTafseer-e-Dur-e-Mansoor،کا بیان ہے کہ
Ibn-e-Asakirحضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیتGhadir-e-Khum کے موقعہ پر آپ پر نازل ہوئی۔
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کیا کہ میں جس جس کا حکمران ہوں علی بھی اسی کا حکمران ہے۔

Tafseer-e-Dur-e-Mansoor, vol.2, pg.708
History of Damascus, vol.42
بالکل یہی روایت أبو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےAbu Huraira in Tafseer-e-Dur-e-Mansoorمیں منقول ہے۔
 
Which Kalma
Hazrat Ali RA, Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain RA
recite all their lives till death

Its a simple question
give me a simple answer ...
 
Ahud khan

Senator (1k+ posts)

Which Kalma
Hazrat Ali RA, Hazrat Imam Hassan RA, Hazrat Imam Hussain RA
recite all their lives till death

Its a simple question
give me a simple answer ...

واجب کلمہ رسول اللہ تک ہے باقی اضافہ واجب نہی یعنی دین کا حصہ نہی ہے ذاتی وابستگی کا اظھار ہے میری راۓ کے مطابق
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

واجب کلمہ رسول اللہ تک ہے باقی اضافہ واجب نہی یعنی دین کا حصہ نہی ہے ذاتی وابستگی کا اظھار ہے میری راۓ کے مطابق

Thank you for being honest
and answering in a decent way for the first time

But you have opened a Pandora Box
so I add name of any Peer, person of my liking to this Kalma

Isn't it what Qadyanis are doing, so why are they non Muslims and you are Muslims ..
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پیرو، اس پر بات ہو چکی ہے، لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون
یاد ہے پیرو، آپ نے وہاں اپنے سعادت مند مرید پر فتویٰ بھی داغا تھا
جس پر آپ نے اس نا خلف مرید نے فرمائش کی تھی

وضاحت کیجیے اور اجر پائیے

آج تک اس وضاحت کا انتظار کر رہا ہوں

ویسے یہ کافر ہونا بھی کیا سعادت ہے یعنی جب سیدہ کائنات کے بیٹے کافر، مولا علی جو قسیم جنت و نار ہیں ، ان کے بیٹے بھی کافر، تو پھر مجھے کافر ہونے کو کس کافر نے روکا ہے؟

ہیں جی

بیٹا اسی تھریڈ میں میں نے اس موضوع پر جو بحث کی ہے وہ پڑھ لے . جہاں سمجھ نہ آے پوچھ لے
 
alibaba007

Banned

وہ حرامزادے مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں
جو رسول الله pbuh کے قریبی ساتھ اور خیلفہ راشد کا نام عزت سے نا لیں
جن کے دائرہ اسلام میں آنے پر رسول الله pbuh نے خود فخر کیا تھا

دیکھ بھئی بڑی سیدھی بات ہے اگر تو ایسے شخص کو اپنا خلیفہ مان کرمسلمان رہ سکتا ہے جنہوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفے' صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی پارہ جگر خاتون جنت سیدہ النسا العالمین سیدہ،طاہرہ حضرت فاطمہ الزہرہ صلواۃ اللہ علیہ کو بعد وفات رسول(ص) ایذا ،دکھ اورتکلیفیں پہنچائی ان کا حق غصب کیا،ان کے گھر پر حملہ آور ہوئے ان کے دروازے کوآگ لگانے کی جسارت کی جس دروازے پر نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح شام آکر یہ کہہ کر سلام کرتے ہوں "اسلام علیک یا اہلبیت النبوہ" جن سے بی بی پاک(ع) ناراض او غضبناک ہو کر اس دنیا سے رخصت ہوں اورمرتے وقت مولا علی علیہ السلام کو وصیت کی کہ ابوبکر،عمرمیرے جنازےمیں شریک نہ ہونے پائیں اور تمہارے پیش نظر رسول پاک(ص) کی یہ متفقہ علیہ حدیث مبارک بھی رہنی چاہیئے جس میں حضور نے ارشاد فرمایا تھا جس نے فاطمہ(ع) کو غضناک کیا دکھ پہنچایا اس نے مجھے دکھ پہنچایا اور غضبناک کیا اور جس نے مجھے دکھ پہنچایا اس نے اللہ کو غضبناک کیا (اب اگر تو ان کو مان کر مسلمان رہ سکتا ہے) تو ہم ان کا انکار کر کے کیوں نہیں رہ سکتے؟ اور ہمارا یہ عقیدہ آج کا نہیں چودہ سو سال سے ہے
 
Although I don't believe in these fairy tales or the extent of it
Is that your justifications of making a new religion

Islam is

[h=5]لا إله إلا الله محمد رسول الله
[/h]
Full Stop

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹا اسی تھریڈ میں میں نے اس موضوع پر جو بحث کی ہے وہ پڑھ لے . جہاں سمجھ نہ آے پوچھ لے

Copy Past here
because you have not
You are just lying and running from questions ...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Excellent
لا إله إلا الله محمد رسول الله

La Ilaha IllAllah
Hundreds of places

Muhammadur Rasulullah
Hundreds of places

Now sho me just once
Ali un Wali Allah

Just admit you have concoted it
as even Ali RA did not read it like that

بیٹا تیری عقل کو گرینڈ سلوٹ

قرآن میں اسم محمد صرف چار بار آیا ہے اور تو محمد رسول الله سو بار دکھا رہا ہے
چل دکھا صرف پانچ بار ہی دکھا دے . میں مان جاؤں گا کہ تو سچا اور میں جھوٹا
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹا تیری عقل کو گرینڈ سلوٹ

قرآن میں اسم محمد صرف چار بار آیا ہے اور تو محمد رسول الله سو بار دکھا رہا ہے
چل دکھا صرف پانچ بار ہی دکھا دے . میں مان جاؤں گا کہ تو سچا اور میں جھوٹا

Thank you for correction
Ab Aik Dafa Dikha Day
Ali Un Wai Ullah

Shabash Dair Na Kar ...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Copy Past here
because you have not
You are just lying and running from questions ...

سوالوں سے تو تو بھاگ رہا ہے نماز تیری باطل ثابت ہو گئی اور تو ہضم کر کے بیٹھا ہے

چل ممبر عبدل الله سے پوچھ میں نے اسے کیا بتایا ہے .
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
سوالوں سے تو تو بھاگ رہا ہے نماز تیری باطل ثابت ہو گئی اور تو ہضم کر کے بیٹھا ہے

چل ممبر عبدل الله سے پوچھ میں نے اسے کیا بتایا ہے .

واجب کلمہ رسول اللہ تک ہے باقی اضافہ واجب نہی یعنی دین کا حصہ نہی ہے ذاتی وابستگی کا اظھار ہے میری راۓ کے مطابق

Don't need to ask him
Aik Tumhara Sathi Khud Hi Maan Gaya
Keh Tumhara Kalma Tum Logon Ka Ghara Hua Hai

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
سوالوں سے تو تو بھاگ رہا ہے نماز تیری باطل ثابت ہو گئی اور تو ہضم کر کے بیٹھا ہے

چل ممبر عبدل الله سے پوچھ میں نے اسے کیا بتایا ہے .

Chanda
Tou Ab Apna Muslmaan Hona Sabit Kar
Kisi Ki Nimaz Baad Main Daikna
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Thank you for correction
Ab Aik Dafa Dikha Day
Ali Un Wai Ullah

Shabash Dair Na Kar ...

محمد رسول الله صرف ایک بار آیا ہے
تو اگر الله کے نزدیک نبوت اور امامت برابر ہوتی تو علی ولی الله بھی ایک بار آتا

الله نے حضرت علی کی ولایت کا اشارہ کئی جگہوں پر دیا ہے لیکن نام نہیں دیا. نام ہمارے رسول نے بتایا ہے
اگر کوئی حضرت علی کی ولایت کا منکر ہو تو اسے ان آیات کا جواب دینا پڑے گا جس میں ولایت کا اشارہ ہے
کیا تیار ہو جواب دینے کے لئے؟
 
alibaba007

Banned

وہ حرامزادے مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں
جو رسول الله pbuh کے قریبی ساتھ اور خیلفہ راشد کا نام عزت سے نا لیں
جن کے دائرہ اسلام میں آنے پر رسول الله pbuh نے خود فخر کیا تھا

دیکھ بھئی بڑی سیدھی بات ہے اگر تو ایسے شخص کو اپنا خلیفہ مان کرمسلمان رہ سکتا ہے جنہوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفے' صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی پارہ جگر خاتون جنت سیدہ النسا العالمین سیدہ،طاہرہ حضرت فاطمہ الزہرہ صلواۃ اللہ علیہ کو بعد وفات رسول(ص) ایذا ،دکھ اورتکلیفیں پہنچائی ان کا حق غصب کیا،ان کے گھر پر حملہ آور ہوئے ان کے دروازے کوآگ لگانے کی جسارت کی جس دروازے پر نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح شام آکر یہ کہہ کر سلام کرتے ہوں "اسلام علیک یا اہلبیت النبوہ" جن سے بی بی پاک(ع) ناراض او غضبناک ہو کر اس دنیا سے رخصت ہوں اورمرتے وقت مولا علی علیہ السلام کو وصیت کی کہ ابوبکر،عمرمیرے جنازےمیں شریک نہ ہونے پائیں اور تمہارے پیش نظر رسول پاک(ص) کی یہ متفقہ علیہ حدیث مبارک بھی رہنی چاہیئے جس میں حضور نے ارشاد فرمایا تھا جس نے فاطمہ(ع) کو غضناک کیا دکھ پہنچایا اس نے مجھے دکھ پہنچایا اور غضبناک کیا اور جس نے مجھے دکھ پہنچایا اس نے اللہ کو غضبناک کیا (اب اگر تو ان کو مان کر مسلمان رہ سکتا ہے) تو ہم ان کا انکار کر کے کیوں نہیں رہ سکتے؟ اور ہمارا یہ عقیدہ آج کا نہیں چودہ سو سال سے ہے

Although I don't believe in these fairy tales or the extent of it
Is that your justifications of making a new religion

Islam is

لا إله إلا الله محمد رسول الله

Full Stop

یہ اب تیرا ایک نیا پینترہ پہلے تونے کہا کہ جوعمر کا انکار کرے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا اب یہ تیری ایک اور نئی منطق تو دوسروں سے سوال بہت کرتا ہے ،کفر کے فتوے ٹھونکتا ہے اب ایک آسان سے سوال پر غش کھا گیا؟
اچھا چل تجھ سےایک اورسوال بتا اگر کوئی تیرے پانچویں خلیفہ معاویہ ابن ہندہ ،تیرے چھٹے خلیفہ یزید پلید ابن معاویہ کا انکار کرے تو وہ مسلمان رہ سکتا ہے؟؟؟
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
محمد رسول الله صرف ایک بار آیا ہے
تو اگر الله کے نزدیک نبوت اور امامت برابر ہوتی تو علی ولی الله بھی ایک بار آتا

الله نے حضرت علی کی ولایت کا اشارہ کئی جگہوں پر دیا ہے لیکن نام نہیں دیا. نام ہمارے رسول نے بتایا ہے
اگر کوئی حضرت علی کی ولایت کا منکر ہو تو اسے ان آیات کا جواب دینا پڑے گا جس میں ولایت کا اشارہ ہے
کیا تیار ہو جواب دینے کے لئے؟

Lolz
as if Allah SWT was worried of three Khalifas
that will not take it negatively

get a life Moron ...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Chanda
Tou Ab Apna Muslmaan Hona Sabit Kar
Kisi Ki Nimaz Baad Main Daikna

کبھی سنا ہے کہ مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے؟
تو اگر نماز ہی باطل ہو گئی تو کہاں کا مسلمان؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Lolz
as if Allah SWT was worried of three Khalifas
that will not take it negatively

get a life Moron ...

یہ تین خلیفہ کا ذکر کہاں سے آ گیا؟
یا تو کہہ کہ تو ولایت کی آیات کا انکار کرتا ہے
یا ہمیں بتا کہ وہ کس کا ذکر ہے
سادہ سا سوال ہے وضاحت کرو یا انکار کر دو
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top