حسن کاکیچ ڈراپ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا؟چھکے لگانے والے ویڈ کا بیان سامنےآگیا

3waed.jpg

پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیٹسمین میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ میچ کے آخر میں حسن علی کے ہاتھوں کیچ ڈراپ ہونا ٹرننگ پوائنٹ نہیں تھا۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میتھیو ویڈ نے کہا کہ جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو اسوقت ہم اچھی پوزیشن میں آ چکے تھے اگر یہی کیچ 4,5 اوورز پہلے پکڑ لیا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔

میتھیو ویڈ نے کہا کہ جس وقت میرا کیچ ڈراپ ہوا اگر حسن علی کیچ پکڑ بھی لیتے تو میرے بعد پیٹ کمنز بیٹنگ کیلئے آتے کریز پر دوسری سائیڈ پر اسٹوئینز موجود تھے میں آوٹ ہو بھی جاتا تو بھی ہماری ٹیم میچ جیت جاتی۔

انہوں نے کہا کہ میچ کے بعد یہ کہنا حسن علی نے کیچ چھوڑ کر میچ کا پانسا پلٹا یہ کہنا درست نہیں ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان پانچ وکٹوں سے ہار گیا تھا، میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کے ہاتھوں میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ ہونے کو ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا تھا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Ifs and buts......

Had that catch done, the situation could be changed if the new batsman would miss few balls.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سارے کیچ کو رو رہے ہیں لیکن کوئی نہی پوچھتا کہ ہمارے پریمئیر بالر نے آخری اوور میں ۲۲ رنز کیسے کھائے۔ پہلا چھکا کھا کر بھی اسے سمجھ نہی آئی کہ گیند کو آف پر وائیڈ رکھے یا وائیڈ یارکر کرائے۔ نہ ہی کوئی یہ پوچھتا ہے کہ ہمیشہ پہلے دس اوور میں صرف ستر رنز بنا کر کب تک میچ جیتتے رہو گے۔
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سارے کیچ کو رو رہے ہیں لیکن کوئی نہی پوچھتا کہ ہمارے پریمئیر بالر نے آخری اوور میں ۲۲ رنز کیسے کھائے۔ پہلا چھکا کھا کر بھی اسے سمجھ نہی آئی کہ گیند کو آف پر وائیڈ رکھے یا وائیڈ یارکر کرائے۔ نہ ہی کوئی یہ پوچھتا ہے کہ ہمیشہ پہلے دس اوور میں ستر رنز بنا کر کب تک میچ جیت رہو گے۔
3 chakkay lagnay say hara hai .. catch drop say nahe. Match aur phas sakta tha which didnt happen
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Allah ko aisay hi manzor tha, baqi biyan bazi say kuch hasil hasol nahin.

Pakistan ka confidence down tha is main koi shaq nahin.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
سارے کیچ کو رو رہے ہیں لیکن کوئی نہی پوچھتا کہ ہمارے پریمئیر بالر نے آخری اوور میں ۲۲ رنز کیسے کھائے۔ پہلا چھکا کھا کر بھی اسے سمجھ نہی آئی کہ گیند کو آف پر وائیڈ رکھے یا وائیڈ یارکر کرائے۔ نہ ہی کوئی یہ پوچھتا ہے کہ ہمیشہ پہلے دس اوور میں ستر رنز بنا کر کب تک میچ جیت رہو گے۔
Sahi aur na hi fielding theek thi
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
3waed.jpg

پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیٹسمین میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ میچ کے آخر میں حسن علی کے ہاتھوں کیچ ڈراپ ہونا ٹرننگ پوائنٹ نہیں تھا۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میتھیو ویڈ نے کہا کہ جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو اسوقت ہم اچھی پوزیشن میں آ چکے تھے اگر یہی کیچ 4,5 اوورز پہلے پکڑ لیا جاتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔

میتھیو ویڈ نے کہا کہ جس وقت میرا کیچ ڈراپ ہوا اگر حسن علی کیچ پکڑ بھی لیتے تو میرے بعد پیٹ کمنز بیٹنگ کیلئے آتے کریز پر دوسری سائیڈ پر اسٹوئینز موجود تھے میں آوٹ ہو بھی جاتا تو بھی ہماری ٹیم میچ جیت جاتی۔

انہوں نے کہا کہ میچ کے بعد یہ کہنا حسن علی نے کیچ چھوڑ کر میچ کا پانسا پلٹا یہ کہنا درست نہیں ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان پانچ وکٹوں سے ہار گیا تھا، میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کے ہاتھوں میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ ہونے کو ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا تھا۔
There is no point in discussing something that is decided. Players perform and sometimes do mistakes, it could be anyone. There is always someone who helps to win the team and its team's victory, so if a team member who had been fighting if he do mistake the entire team will have to face it. No blames to anyone, Hassan Ali's performance was great except dropping this catch, move forward, please.