حبیب اکرم کی ویڈیووائرل،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے

habiakbaasa.jpg

گزشتہ روز صحافی حبیب اکرم پاکستان کے تباہ کن حالات پر بات کرتے ہوۓ حبیب اکرم شو میں رو پڑے

حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ ملک جس بحران میں ہے وہ آسانی سے رفع ہونے والا نہیں ہم کئی سال پیچھے چلے گۓ ہیں۔ جن ملکوں پر پاکستان میں طنز کیا جاتا تھا وہ ہم سے آگے نکل گئے ہیں اور ہم پیچھے سے پیچھے جارہے ہیں۔

حبیب اکرم کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر خوب شئیر ہوا اور حبیب اکرم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
habiaas.jpg

فوادچوہدری کا اس پر کہنا تھا کہ حبیب اکرم جیسے لوگوں کا آبدیدہ ہونا معاملات کی سنگینی کا اندازہ دیتا ہے، حبیب ان لوگوں میں دے ہیں جو تجزیے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور انھیں احساس ہے ہم کتنے بڑے گرداب میں پھنس گئے ہیں

فیاض شاہ نے تبصرہ کیا کہ حبیب اکرم کی اِس وڈیو میں جو کیفیت ہے وہی ہر دردِ دل رکھنے والے پاکستانی کے جذبات ہیں جو اپنے ملک کو تباہ ہوتا دیکھ کر شدید گرب سے گزر رہے ہیں

شمس خٹک نے تبصرہ کیا کہ اس وقت ہر محب وطن پاکستانی کا یہی حال ہے ہمارے پاس نا تو کسی اور ملک کی نیشنلٹی ہے نا ہم ملک چھوڑ کر کہیں اور جانا چاہتے ہیں اگر تنقید بھی کر رہے تو ہماری کسی سے دشمنی نہیں صرف ملک کے حالات دیکھ کر پریشان ہیں اس وقت لوگوں کو دو وقت روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں

آزاد منش نے تبصرہ کیا کہ حبیب اکرم تو آج ملکی حالات اور بڑوں کی بے حسی پر رو ہی پڑا ہے

جس پر راناعمران سلیم نے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی رو رہا ھے۔ اکیلا حبیب اکرم نہیں رو رہا۔

فاطمہ کا کہنا تھا کہ اس ملک کا درد رکھنے والا ہر محب وطن آج حبیب اکرم کے جیسے جذبات سے گزر رہا ہے۔حبیب اکرم بھائی ہم ایک کشتی کے سوار ہے، آپ ان چند صحافیوں میں سے ہے جنہوں گھٹن کے اس ماحول میں صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔

وسیم نے کہا کہ پی ڈی ایم پاکستان ڈکیت مومینٹ اور سہولت کاروں نے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر دیں ہیں اور حبیب اکرم جیسے جید اور محب وطن صحافی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور یہی حال پوری پاکستانی قوم کا ہے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Every patriot Pakistani share the same feeling but corrupt PDM beggars and their shameless handlers only care about their corruption money and NRO. They don't care about the amount of anger, hate and humiliation they get from the public.
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اور اسمیں سب سے بڑا کردار اسی سپریم کورٹ اور اسی بینچ نے ادا کیا ہے جو آج اسی مافیا کے سامنے بے بس دیکھائی دے رہی ہے۔

کیسے یہ چیف جسٹس کھسرے اور نکے ڈرامہ باز کی بکواس سن رہا تھا اور انہیں شاباش دے رہا تھا۔ ایک مرتبہ عمران کو بھی بلا لیتا۔۔

۔۔ ہونہڑ آرام ای؟
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
Every patriot Pakistani share the same feeling but corrupt PDM beggars and their shameless handlers only care about their corruption money and NRO. They don't care about the amount of anger, hate and humiliation they get from the public.
Shoot these bastards at sight Pakistan only way forward. Start with Tawaif of Punjab Mrs Safdar Ghushtee.
 
Sponsored Link