حامد میر ڈپریشن دور کرنے کیلئے بچوں کی ویڈیو لگانے لگا

Terminator;

Minister (2k+ posts)
حکومتوں کو بنانے، اور گرانے کے زعم، تکبّراور رعونت میں
سنتری بادشاہ کو گالیاں دینے والا
ایک نو آموز ٹک ٹاکر کے لیول تک گِر گیا ۔ ۔ ۔

بیشک بڑائی، اور تکبّر صرف اللہ کے لئے۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شاید عمران خان پر تنقید کرنے کا معاوضہ بند ہو گیا ہے۔
پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا را کا پالتو کتا حاسد میر جعفر نطفہ حرام کی اصل اوقات یہی ہے
بہت دنوں سے کوئی مشہور شخصیت مری نہیں ورنہ اس مرنے والے نے اپنا وہ خاص راز یا کسی کے بارے میں انکشاف اپنے دوستوں رشتے داروں اور پاکستان کے بائیس کروڑ لوگوں کو چھوڑ کر صرف اس فراڈئے اور را کے پالتو کتے کاسب حاسد میر جعفر نطفہ حرام کو ہی صرف بتا کر مرنا تھا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر صاحب جلد ہی افغانستان جہاں افراتفری کا امکان ہے کو امیگریشن کی درخواست دینے والے ہیں ۔۔
ـ مجھے حکوتیں بنانے اور گرانے کا وسیع تجربہ ہے ، میں اور میری ٹیم جھوٹ اور رائی کا پہاڑ بنانے میں ماسٹر ڈگری یافتہ ہیں جدی پشتی حرام خور ہونے کا ڈپلوما بھی کیا ہوا ہے ۔۔ـ

شاید ساتھ ، مودی اجیت دول، نواز شریف اور شکیل الرحمن کے ریکمنڈیشن لیٹر بھی فائل میں لگایں
 

Back
Top