- Featured Thumbs
- https://img.youtube.com/vi/o_3RMfIhfHg/maxresdefault.jpg
Last edited:
حالانکہ مسلمانوں کو ایک دوسرے سے زیادہ خوف زدہ ہو نا چاہیے ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کا خود مسلمانوں سے بڑھ کر کوئی دشمن نہیں ۔۔۔۔ غیر تو پھر غیر ہیں ۔۔۔ یہاں تو مسلمانوں کے اپنے مذہبی فرقوں کے ملا ایک دوسرے کے ہاتھوں مسلمانوں کو مٹانے پہ تلے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ باہر تو پھر بھی انصاف مل جاتا ہے مگر اپنے بھائی بند تو اپنے کلمہ گو بھائی کو مار کر خودکو جنت کا حق دار سمجھتے ہیں ۔۔۔ کسی گھر کی اس سے بڑی بربادی کیا ہو گی۔۔۔ اوریا صاحب آپ کو تو خادم رضوی جیسا گالی گو جاہل ایک عالم نظر آتا ہے ۔۔۔۔ اس لحاظ سے آپ بھی مسلمانوں کے لئے خطرناک ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|