جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا، فیملی سے ملاقات کا مناسب آرڈر دےدیں، پرویزالہٰی کی استدعا پر جج صاحب نے کہا، جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں۔۔۔!!!
پرویزالٰہی کی کب جان چھوٹےگی؟ جج ابوالحسنات ذوالقرنین
کبھی کسی شہر اور کبھی کسی شہر چکر لگوا رہے کل اسلام آباد سے واپس لاہور مجھے لے گئے ، وکیل پرویزالٰہی
آپ لوگوں نے بھی مچلکے جمع نہیں کروائے ؟جج ابوالحسنات ذوالقرنین
آج کے دن ضمانتی مچلکے جمع کروانے تھے ، وکیل پرویز الٰہی