جیل سے رہا ہونے کے بعد وفات پانے والے یہ تیسرے کارکن ہیں، فواد چودھری

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پی ٹی آئی کا دیرینہ کارکن، 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 6 ماہ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید رہنے والے محمد ندیم یاسین کی موت کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاھئے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد وفات پانے والے یہ تیسرے کارکن ہیں، ان لوگوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا، ظلم کی انتہا ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1883823131845935199
 

Back
Top