
لیگی رہبما خواجہ آصف نے ٹوئٹ کیااین اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سیالکوٹ کی با شعورعوام نے مجھے متواتر ساتویں مرتبہ اپنی نمائندگی کے لیۓ منتخب کيا۔
مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ھے انشاء اللہ شہر کے تمام طبقات کے تعاون کی ضرورت ھو گی۔ میںری ترجیحات میں نوجوان نسل اور خواتین کے لئے سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیم اور روزگار مواقع سر فہرست ھیں۔ ایکپپو رٹرز و تاجر حضرات ھمارے شہر کا اثاثہ ھیں۔ انکی خدمت انشاء اللہ پوری کمٹمنٹ سے ھو گی۔ مجھے آپکی دعاؤں کی ھمیشہ ضرورت رہے گی۔ اللہ ھمارا حامی ناصر ھو۔ آمین ,پاکستان زندہ باد,خواجہ آصف کے اس ٹوئٹ پر تنقید کاسلسلہ جاری ہے.
https://twitter.com/x/status/1756562614979563721
وسیم نے لکھا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر خواجہ صاحب آپکو کیا پتہ وہ کیا ہوتی ہے
https://twitter.com/x/status/1756567161454080040
طارق متین نے لکھاغیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں.
https://twitter.com/x/status/1756570212097302923
عدیل راجا نے لکھا کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے!!
https://twitter.com/x/status/1756563231303250213
احمد وڑائچ نے لکھا عزت غیرت ایک بار گئی تو گئی، انسان کو پکا بیشرم ہونا چاہیے، اقتدار مستقل چیز ہے.
https://twitter.com/x/status/1756564697833214222
عدنان شاہد نے لکھا کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے !!
https://twitter.com/x/status/1756569614786413054
اقصی خان نے لکھا ننگا ہوں لیکن جیت گیا ہوں ۔
https://twitter.com/x/status/1756569467234951541
عامر عندلی نے مطمئن بےشرم آدمی تمہاری مخالف ایک بیوہ خاتون تم سے الیکشن جیت چکی ہے,کس منہ سے یہ بول رہے ہو,اسکے حلف کا ہی پاس رکھ لو.
https://twitter.com/x/status/1756564321369231711
احمد نے لکھا بے شرمی کی آخری حد تک پہنچا ہوا ہے یہ آدمی.
https://twitter.com/x/status/1756566064182243592
اظہر لغاری نے لکھاخواجہ صاحب کچھ حیاء لرلیں، تھوڑی شرم کرلیں اس ٹویٹ کرنے سے پہلے۔ آپکا جعلی مینڈیٹ اور اسکے ثبوت پورا پاکستان دیکھ چکا ہے۔ کچھ گریس اگر چاہئے تو خواجہ سعد رفیق صاحب سے ادھار لیکر شکست تسلیم کریں۔
https://twitter.com/x/status/1756563410777485798
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/khawj1i1h221.jpg
Last edited: