جہالت گردی

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
"اس جہالت کی جڑیں چودہ سو سال پرانی ہی"

that bastard is insulting Rasool Allah PBUH ... everyone report him to admins.
نئے پاکستان کو اینجوائے کرو۔ یہاں آرمی جرنیلوں کی کرپشن پر بات کرنے پر چوبیس کھٹنے میں کاروائی ہو گی، مگر توہین رسالت کی کھلی آزادی ہے(نعوذ باللہ)۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
wo haramzada rasoolon ko nausewrbaaz keh raha hai and we shall tolerate it ? UK ka hai tu UK forum par chutya giri kare not in pakistani forums ... we are muslims here . wo wajib ul Qatal hai .
یو کے فورم پر بھی توہین کی اجازت نہیں کسی کو۔اور جو کوئی بھی کرے، اس کی ایک ہی سزا ہے۔
موصوف کے لئے ہم یہی دعا کرتے ہیں کہ خدا اس کم قسمت شخص کو یا تو ہدایت دے، یا گستاخ زبانوں کو کسی ممتاز قادری یا علم الدین شہید سے آشنا کردے اور انہیں اپنی پکڑ میں لے کر نشان عبرت بنا دے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس جہالت کی جڑیں چودہ سو سال پرانی ہیں، صرف مولویوں کو الزام دینا محض سطحی بات ہوگی، جن معاشروں نے خود کو جدید تعلیم سے مزین کیا، وہ عملی طور پر مذہب سے دور ہوگئے، کیونکہ وہ سمجھ گئے کہ مذہب محض انسان کے عہدِ طفولت کی یادگار ہے، جب انسان کے پاس علم نہیں تھا، تب اس نے کائنات کی تفہیم کیلئے کہانیاں گھڑیں اور کچھ نوسربازوں نے انسان کی کم علمی کا فائدہ اٹھا کر خود کو خدا کے نمائندے ڈکلیئر کرکے عوام کو چونا لگایا۔۔ اس حقیقت کو سمجھنے کیلئے تعلیم اور وسیع النظری کی ضرورت ہے جو کہ ہماری قوم میں عنقا ہے۔۔ اس لئے اس قوم کا مستقبل تاریک سے تاریک تر ہے۔۔
دیسی سیکولر ملک میں ڈیم بننے نہیں دیتے اور پسماندگی کا الزام مذہب پر لگاتے ہیں. ترقی کرنے کے لیے ترقی کرنے والے کام کرنے پڑتے ہیں چاہے چین کرے یا روس. مذہب کے ساتھ ساتھ مختلف تہذیب سے خائف مغرب اور ان کے دیسی ان دونوں کے بھی پیچھے پڑے رہتے ہیں

رہی بات مغرب کی تو سیکولر نقاب لگا کر نسلی اور مذہبی مقاصد کو پورا کر رہے ہیں. اسرائیل کا قیام، توسیع اور استحکام ہو مسلم ممالک پر جمہوریت برسانے کی جنگ مغرب کے مذہبی مقاصد کا حصہ ہے

دیسی ترقی پسند نا دین کے نا دنیا کے. مغرب کی آشیرباد سے مسلم معاشروں میں تعلیم اور انصاف کی فراہمی کی بجائے زنا، سود، شراب، فحاشی اور عریانی کو ترقی دینے میں مصرف ہیں​
 
@noori

New Member
مُجھے تحریک لبیک پنجاب کی ایک نئی نون لیگ بنتی دکھ رہی ہے۔
اتنی بڑی فین فالوئنگ کو اسٹیبلشمنٹ ضرور استعمال کرے گی۔
چاہے وہ ووٹ کاٹنے کے لیے ہی ہو۔

دیسی سیکولر ملک میں ڈیم بننے نہیں دیتے اور پسماندگی کا الزام مذہب پر لگاتے ہیں. ترقی کرنے کے لیے ترقی کرنے والے کام کرنے پڑتے ہیں چاہے چین کرے یا روس. مذہب کے ساتھ ساتھ مختلف تہذیب سے خائف مغرب اور ان کے دیسی ان دونوں کے بھی پیچھے پڑے رہتے ہیں

رہی بات مغرب کی تو سیکولر نقاب لگا کر نسلی اور مذہبی مقاصد کو پورا کر رہے ہیں. اسرائیل کا قیام، توسیع اور استحکام ہو مسلم ممالک پر جمہوریت برسانے کی جنگ مغرب کے مذہبی مقاصد کا حصہ ہے

دیسی ترقی پسند نا دین کے نا دنیا کے. مغرب کی آشیرباد سے مسلم معاشروں میں تعلیم اور انصاف کی فراہمی کی بجائے زنا، سود، شراب، فحاشی اور عریانی کو ترقی دینے ۔میں مصرف ہیں​
 
Back
Top