برائے مہربانی' کوئی صاحب دنداسے کی انگلش بتا دیں تو بڑی نوازش ہوگی۔
اگر کوئی صاحب جڑی بوٹیوں کے انگلش ناموں کی ویب سائیٹ بتا دے تو بہت ہی بڑی مشکل آسان ہوسکتی ہے۔
ہمارے ہاں زیادہ تر حکیم انگلش زبان نہیں جانتے اور نہ ہی اس میدان میں کوئی علمی کام ہوا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بہت سے قدرتی نسخے دنیا میں اتنے مقبول نہیں ہوتے کیوں جڑی بوٹیوں کے اگلش نام تلاش کرنا بڑا مسئلہ بن جاتا ہے۔ کبھی تو صرف گوگل پر اردو نام لکھ کر انگلش نام حاصل کیا جاسکتا ہے مگر زیادہ تر یہ طریقہ کارآمد نہیں خاص طور پہ جب جڑی بوٹی زیادہ مقبول نہ ہو۔ اسی لیے میری کسی صاحب علم سے درخواست ہے کہ کوئی طریقہ بتائیے جس سے جڑی بوٹیوں کے انگلش نام حاصل کیے جاسکیں۔
اگر جڑی بوٹیوں پر کوئی اچھی کتاب کسی کی نظر میں ہو تو اسکا نام بھی ضرور بتائیے۔ شکریہ۔

Last edited: