جڑانوالہ واقعہ، بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
748047_29462206.jpg

لاہور (92 نیوز) - جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات میں ہولناک انکشافات سامنے آ گئے، ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے۔

واقعہ منصوبہ بندی کے تحت مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی مذموم سازش تھی، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں نے توہین آمیز کلمات لکھے اور مذہبی مقامات کے قریب پھینکے۔

مقامی مسلم آبادی کو ملوث کرکے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source

: (دنیا نیوز) جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔

ذرائع کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا کردار کھل کر سامنے آ گیا، ٹھوس شواہد مل گئے، پوری منصوبہ بندی کے ساتھ یہ واقعہ مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی گہری مذموم سازش تھی۔

پاکستان میں پُرامن بسنے والی اقلیتوں، مسلمان آبادی میں اختلافات اور نفرت کا بیج بونے کی گھناؤنی سازش کی گئی، بھارتی ایجنسی کے لے پالکوں نے چند لوگوں کو ورغلا کر مسیحی برادری کے خلاف منظم انداز میں استعمال کیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے ہاتھوں کھیلنے والوں نے کاغذ کے ُپرزوں پر توہین آمیز کلمات لکھے، مذہبی مقامات کے قریب پھینکے، کاغذ کے پُرزوں پر توہین آمیز تحریر کے ساتھ مسیحی افراد کے نام اور فون نمبر بھی تحریر تھے۔

مقامی مسلم آبادی کو واقعے میں ملوث کر کے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، بھارتی خفیہ ہاتھ نے اپنے ملک، مقبوضہ کشمیر میں اقلیتوں، کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سازش کی۔

ذرائع کے مطابق کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source
 
Syaed

MPA (400+ posts)

ہر کام اگر انڈین ایجنسیز ہی کررہی ہیں تو پھر جنرل کھنڈورام اور سات لاکھ سے زائد ہیجڑے کیا کررہے ہیں؟
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo ho bhi sakta hay k enemy agency nay karaya ho, what would you expect from your enemy? Chummiyan ?? The thing is that how easy it is for any agency to start such violence by just writing a few words and couple of social media messages and the country is on fire.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Haan ye thèk hay, jis ka koi jawab na ho wo India pe daal do, or India waley harmi bhi yehi kuch karte hain jub bhi kuch aisa hota hay jis ka jawab dena asaan nahi hota wo Pakistan pe daal dates hain
 
Shaw Khan

Citizen
748047_29462206.jpg

لاہور (92 نیوز) - جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات میں ہولناک انکشافات سامنے آ گئے، ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے۔

واقعہ منصوبہ بندی کے تحت مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی مذموم سازش تھی، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں نے توہین آمیز کلمات لکھے اور مذہبی مقامات کے قریب پھینکے۔

مقامی مسلم آبادی کو ملوث کرکے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source

: (دنیا نیوز) جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔

ذرائع کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا کردار کھل کر سامنے آ گیا، ٹھوس شواہد مل گئے، پوری منصوبہ بندی کے ساتھ یہ واقعہ مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی گہری مذموم سازش تھی۔

پاکستان میں پُرامن بسنے والی اقلیتوں، مسلمان آبادی میں اختلافات اور نفرت کا بیج بونے کی گھناؤنی سازش کی گئی، بھارتی ایجنسی کے لے پالکوں نے چند لوگوں کو ورغلا کر مسیحی برادری کے خلاف منظم انداز میں استعمال کیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے ہاتھوں کھیلنے والوں نے کاغذ کے ُپرزوں پر توہین آمیز کلمات لکھے، مذہبی مقامات کے قریب پھینکے، کاغذ کے پُرزوں پر توہین آمیز تحریر کے ساتھ مسیحی افراد کے نام اور فون نمبر بھی تحریر تھے۔

مقامی مسلم آبادی کو واقعے میں ملوث کر کے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، بھارتی خفیہ ہاتھ نے اپنے ملک، مقبوضہ کشمیر میں اقلیتوں، کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سازش کی۔

ذرائع کے مطابق کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source
Dollar army
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj ke hotey huey Raw ko koi zaroorat nahin yeh sab karney ki. Napaak fouj hud karwati hai yeh sab.
 
Diabetes

اگر یہ بات سچ بھی مان لی جائے تو آگ تو ہمارے جاہلوں نے ہی لگائی ، ۱۲ گھنٹے چرچ جلتے رہے ، تو کیا انڈیا منع کر رہا تھا کے جتھے کو نہ روکو ، آگ نہ بجھاؤ ، ۱۲ گھنٹے تک انڈیا نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے رکھے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہر کام اگر انڈین ایجنسیز ہی کررہی ہیں تو پھر جنرل کھنڈورام اور سات لاکھ سے زائد ہیجڑے کیا کررہے ہیں؟
پی ٹی آئی کے دہشتگرد جھنڈوں کو پکڑنے کے لئے ضرب جھنڈا میں مصروف ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
748047_29462206.jpg

لاہور (92 نیوز) - جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات میں ہولناک انکشافات سامنے آ گئے، ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے۔

واقعہ منصوبہ بندی کے تحت مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی مذموم سازش تھی، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں نے توہین آمیز کلمات لکھے اور مذہبی مقامات کے قریب پھینکے۔

مقامی مسلم آبادی کو ملوث کرکے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source

: (دنیا نیوز) جڑانوالہ میں مسیحی آبادی، گرجا گھروں، سرکاری املاک پر حملے، نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی تحقیقات میں اہم ترین پیشرفت ہوئی، ہولناک انکشافات سامنے آ گئے۔

ذرائع کے مطابق جڑانوالہ واقعہ میں ہندوستان کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا کردار کھل کر سامنے آ گیا، ٹھوس شواہد مل گئے، پوری منصوبہ بندی کے ساتھ یہ واقعہ مسلم، مسیحی فسادات پھیلانے کی گہری مذموم سازش تھی۔

پاکستان میں پُرامن بسنے والی اقلیتوں، مسلمان آبادی میں اختلافات اور نفرت کا بیج بونے کی گھناؤنی سازش کی گئی، بھارتی ایجنسی کے لے پالکوں نے چند لوگوں کو ورغلا کر مسیحی برادری کے خلاف منظم انداز میں استعمال کیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے ہاتھوں کھیلنے والوں نے کاغذ کے ُپرزوں پر توہین آمیز کلمات لکھے، مذہبی مقامات کے قریب پھینکے، کاغذ کے پُرزوں پر توہین آمیز تحریر کے ساتھ مسیحی افراد کے نام اور فون نمبر بھی تحریر تھے۔

مقامی مسلم آبادی کو واقعے میں ملوث کر کے مسیحی چرچ، آبادی، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، بھارتی خفیہ ہاتھ نے اپنے ملک، مقبوضہ کشمیر میں اقلیتوں، کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سازش کی۔

ذرائع کے مطابق کئی گرفتار ملوث عناصر سے مزید تفتیش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہے، تمام کڑیاں بھارت سے مل رہی ہیں۔

Source
اچھا !!!! تو اسکا مطلب ہے کہ رانا باندری بھارتی خفیہ ایجنسی کا آدمی ہے سنا ہے کہ وہ سانپ کی طرح ادھر ہی کہیں رینگ رہا تھا
 
Syaed

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے دہشتگرد جھنڈوں کو پکڑنے کے لئے ضرب جھنڈا میں مصروف ہیں
پوری قوم ہی تحریک انصاف ہے ہیجڑو،مرد کے بچے ہو تو انڈینز سے اپنی پتلونیں ہی واپس لے آ ؤ کرداروں👋