جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرتا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کر

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرتا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ۔

219118111_4766573630022618_6014310412686614610_n.jpg

میرا نام عاشر عظیم ہے
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اسد کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے،NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور میں رہا ہو گیا۔

میں نے قرض لے کر ایک فلم “مالک” بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ ،بیورو کریسی ، کرپٹ نظام کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور میرا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب میرے اوپر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور میں کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ میں خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا اور کامیاب ہو گیا لیکن اس قوم کی مزید خدمت کی ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ آج کل میں کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہوں۔۔
لیکن پاکستان سے آج بھی اتنا ہی پیار کرتا ہوں۔۔
اس طرح کے بہت لوگ ھیں لیکن مجبور ھیں

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Jis din ayubkhan ne Foji shab khon mara ta Osi din se ye mulk badmashia ke qabze mei chala gya.. Foji apni asal duty ke bajaye Islamabad mei hukamrani karne lage.. pir Foj ko bhutto nawaz zardari jese tools ki zarorat pari Apni power ko intact rakne ke liye.. aj result sab ke samne hai
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

سر جی یہ پاکستان کی برکت ہے پاکستان نہ بنتا یہ نطفہ حرام دو دو ٹکے کے کنجر دلے بے غیرت دلے بھی نو وکیل جج جرنیل بڑے بڑے افسر بن گئے مگر گشتی زادوں کے ناپاک خون سے وہ حرامی غلاظت نہ گئی یہاں کچھ گشتی کے بچے جج کی چوری حرام خوری منی لانڈرنگ اور ہر جرم کو آئین قانون اور اسلام اور۔ مورالٹی سے بالا تر سمجھتے شاید گشتیوں کے بازار کا یہ اصول ہو لیکن آئین کا نہیں یہ نطفہ حراُم جج کو کوئی دوسری دنیا کی مخلوق سمجھتے ہیں ان گشتی کی اولاد کے نزدیک جج کے لئے بڑے لوگوں کے لئے با اثر لوگوں کے واسطے قانون الگ ہے غریب اور آپ اور مجھ جیسے بندے جس کی لابی نہ ہو حرام کا پیسہ نہ ہو کھلانے ان کے لئے الگ قانون ہے بڑے لوگوں میں آئین میں فرق نہیں لیکن گشتی کے کوٹھے پر امیر غریب کا فرق ہوتا ہے اور اب شاید کوئی خونی انقلاب ہی ملک کو بچا لے
انشا اللہ ملک بچے گا مگر ہر کرپٹ حرامی جج کرپٹ جرنیل کرپٹ افسر کرپٹ حکومتی کر پٹ اپوزیشن والا کرپٹ مولوی اور کرپٹ صحافی عوام کے ہاتھوں جب کتے کی موت مرنا شروع ہوگیا اس ملک میں آپ اور مجھ جیسے لوگوں کو بھی انصاف ملنا شروع ہو جائے گا
انشا اللہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی بدمعاشیہ نے مسلمان تو مسلمان اقلیتوں کو بھی نہ بخشا۔ ڈاکٹر عبدالسلام، جنرل اختر ملک، ڈاکٹر عاطف میاں کو محض قادیانی ہونے کی بنیاد پر ملک دشمن، غدار قرار دے دیا

Totally agree aur es mein hamary fojiyun ney bhi ko kasar nahin chori

Quaid e azam jinna ki sister ko indian agent tak kaha gaya..
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Masla fouj ka nahi. Fouji becharay be qasoor hain. Asal masla punjabi Mafia ka hai maazrat k sath. Punjabiyon ne fouj bearucracy media aur court ma aik Mafia banaya howa hai aur ye log kabhi endia America China kabhi arbon ki dalalee karte hain loot mar karte hain aur shareefon k sath mil kar is parliamentary system ma daka date hain. Jo inke khelaf gaya samjho gaya.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Totally agree aur es mein hamary fojiyun ney bhi ko kasar nahin chori
Jis din ayubkhan ne Foji shab khon mara ta Osi din se ye mulk badmashia ke qabze mei chala gya.. Foji apni asal duty ke bajaye Islamabad mei hukamrani karne lage.. pir Foj ko bhutto nawaz zardari jese tools ki zarorat pari Apni power ko intact rakne ke liye.. aj result sab ke samne hai
iska matalab Patwari league ka beyanya bilkul theek hai
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Pakistan is being run on day to day basis.
This is due to our culture. This is due to judicial corruption and obliging to powerful.
 
Back
Top