جوبائیڈن کے جانے کا دباؤ مقتدر حلقوں میں شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی لگاتار سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقاتیں بتاتی ہیں کہ جوبائیڈن کے جانے کا دباؤ مقتدر حلقوں میں شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ محمد بن سلمان کے نہ صرف ٹرمپ سے بہترین تعلقات ہیں بلکہ ٹرمپ کے داماد جیرڈ سے پکی دوستی بھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1854187250990346294 ٹرمپ کی جیت نے 8 فروری کے بعدایک بار پھر ثابت کیا ہے کہاگر عوام ساتھ کھڑی ہو تو ساری دنیا کا میڈیا بھی کافی نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1854140353957273929
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اس بار ٹرمپ نے ایم بُل شِٹ کے لیے بھی کجھور کا تنا تیار رکھا ہوا ہے۔ اپنے داماد کو تو اس نے اس دفعہ وائٹ ہاؤس کے نزدیک بھی نہیں پھٹکنے دینا
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

تازہ خبر کے مطابق جی ایچ کیو اور جاتی مجرا میں سب کو پیچش لگ چکی ہے اور چاچو ٹرمپ کے آنے پر ان کو دورے پڑ رہے ہیں۔

ان کا باپو بائیڈن تو گیا اب ان کا کیا ہو گا کالیا

😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂

Donald Trump Dancing GIF by PBS News